بیانیہ بنایا گیا کہ عمران خان کو نہ ہٹاتے تو ڈالر170سے 200 ہو جاتا،
مہنگائی 12 فیصد سے 15 فیصد ہو جاتی،
قرضے 44 ہزار ارب سے 50 ہزار ارب ہو جاتے،
گروتھ 6.5فیصد سے 4فیصد رہ جاتی،
معیشت تباہ ہو جاتی
عمران خان کو ہٹانے کے بعد
ڈالر -300
مہنگائی- 30فیصد
قرضے- 60000
گروتھ- منفی1 فیصد
الحمدللہ معیشت بچ گئی Via @Aakbar84
قدّم المهندس محمد إبراهيم الصانع، مدير إدارة الشركاء في #داون_تاون_السعودية، عرضًا عن رؤية الشركة ومشاريعها في 12 مدينة، وكان ذلك خلال فعاليات اليوم الثاني من #منتدى_المشاريع_المستقبلية
تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔
عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بےرحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
انسانی حقوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کو گلا گھونٹا جاچکا ہے جبکہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ اس کے ساتھ شدید گرم موسم میں ہمارے گرفتار کارکن تنگ و تاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیے گئے ہیں جبکہ کئی ایک کو دورانِ حراست بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
اس یزیدیت کے سامنے سَرنِگوں ہونے کا مطلب بحثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔
لمز یونیورسٹی کی پاکستان میں وہی حیثیت ہے جو امریکہ میں ہاورڈ یونیورسٹی کی
سوچیں ہاورڈ یونیورسٹی کا پروفیسر اپنی 6 اور 11 سال کی بیٹیوں اور 16 سال کے بیٹے کیساتھ ہاورڈ کے سامنے حکومت وقت کے خلاف چند پلے کارڈ ساتھ پُر امن احتجاج کر رہا ہو، پولیس آۓ اور پروفیسر اور اسکے 16 سال کے بیٹے کو مارے پیٹے اور دھکے مارتے ہوۓ پروفیسر کی ٹانگ اور بازو توڑ دے، غلیظ گالیاں نکالے، اگر ایسا امریکہ میں ہو تو پورا امریکہ ہل جاۓ، کیونکہ وہاں استاد کی بڑی عزت ہے اور احتجاج کے بنیادی حق کو تسلیم کیا جاتا ہے
لیکن یہ واقعہ پاکستان میں لمز یونیورسٹی کے پروفیسر کیساتھ ہوا، اسکی 6 اور 11 سال کی بیٹیاں بابا بابا کرتی رہ گئی اور اب شاید زندگی بھر اس صدمے کو نا بھول سکیں،پروفیسر اپنی ٹانگ اور بازو تڑوا نے کے بعد یقینا واپس امریکہ چلا جاۓ گا اور پھر دوبارہ کوئ نہیں آۓ گا، لیکن کیا فرق پڑتا ہے، کوئ بریگیڈئیر پمز میں بھی پروفیسرآ جاۓ گا اور ساتھ میں مطالعہ پاکستان بھی پڑھا دے گا
کور کمانڈر کے گھر کی تکریم کی خاطر ہزاروں جیل میں ڈال دئیے اور راتوں رات کور کمانڈر ہاوس جناح ہاؤس بن گیا اور ملک کے وزیراعظم سے لیکر ہر بوٹ پالشیا کور کمانڈر ہاوس کی عزت و تکریم کے ترانے گانے لگا
لیکن استاد کی عزت و تکریم کا کسی کو خیال نہیں آیا، کیونکہ ہمارے ملک میں عزت و تکریم صرف طاقت والے کی ہے، اس ملک میں جنرل کی عزت ہے اُستاد کی نہیں، کور کمانڈر ہاؤس کی عزت ہے، کسی تعلیمی ادارے کی نہیں، GHQ کی عزت ہے، پارلیمنٹ کی کوئ عزت نہیں
پاکستان میں خواتین کے خلاف جاری غیر قانونی پکڑ دھکڑ اور توہین آمیز کاروائیوں پر امریکہ میں مقیم پاکستانی آج وائٹ ہاوس کے آمنے مظاہرہ کر رہے ہیں۔ میں آج چار بجے انشاللہ اس مظاہرے میں شامل ہوں گا۔
What Firdous Shamim Naqvi says in this small 3 minute video comment is more important than even the comments of Imran Khan above it! Watch the clip and ask yourself: How many acts of terrorism PTI did in 27 years? Watch! Very Powerful words!