ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
ایک آدمی قوم کے مسلسل اصرار کے باوجود اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کر رہا، اُس کے بیٹے امریکہ جا کر مدد بھی مانگ رہے ہیں، اُس کے فالوور پاکستان سعودی عرب معاہدے پر ہذیان بھی بَک رہے ہیں۔۔۔
کبھی کبھی تو واقعی لگتا ہے کہ ایجنٹ والی بات ٹھیک ہے۔