لکی مروت کی موجودہ صورتِ حال—چند تلخ حقائق
1/ شاید بہت سے لوگ نہیں جانتے کہ میرا قبیلہ 2009ء سے دہشت گردی کے خلاف حالتِ جنگ میں ہے۔ ہم اب تک اپنے 142 بہادر افراد قربان کر چکے ہیں، جن میں میرے والد اور ان کے محافظ بھی شامل ہیں۔ یہ محض اعداد نہیں—یہ 142 گھرانوں کے چراغ اور ہماری تاریخ کے 142 لہولہان باب ہیں۔
2/ شاہ حسن خیل کے خودکش دھماکے میں 115 بے گناہ انسان شہید ہوئے۔ ہمارا “جرم” یہ تھا کہ ہم نے شہداء کی تدفین کی، ان کے یتیم بچوں اور بے سہارا خاندانوں کو اپنے گھروں میں جگہ دی۔ دہشت گردوں نے اسی انسانیت کی سزا میرے خاندان کو دی۔
3/ مجھ پر بار بار قاتلانہ حملے ہوئے، میرے محافظ شہید ہوئے اور بالآخر ایک وقت ایسا آیا جب زندگی کا خوف دل سے نکل گیا۔ 2012ء کے بعد ہر نیا دن میرے لیے زندگی نہیں بلکہ اللہ کی عطا کردہ مہلت اور ایک اضافی ذمہ داری بن گیا۔
4/ جب 2024ء میں دہشت گردی دوبارہ ابھری تو پہلا بڑا ہدف میرا خاندان اور میرا گھر تھا۔ تقریباً سو مسلح دہشت گردوں نے میرے گھر پر حملہ کیا اور اسے آگ لگا دی۔ مقابلے میں میرے تین قبائلی ساتھی شہید ہوئے۔ صرف دس دن میں میرے گاؤں پر چار حملے کیے گئے۔
5/ پھر ہمارے گاؤں کی بس کو آئی ای ڈی سے اڑا دیا گیا؛ پانچ بے گناہ شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ دہشت گرد سڑکوں پر شناختی کارڈ دیکھتے اور جس کا تعلق بیگوخیل سے نکلتا، اسے قتل کر دیتے۔ اس کے بعد خاموش رہنا زندگی نہیں، اجتماعی خودکشی ہوتی۔
6/ ہم نے اپنی صفیں منظم کیں۔ نہ کسی دوسرے قبیلے کو پکارا، نہ کسی بیرونی سہارے کا انتظار کیا۔ اپنے گھروں، بچوں اور سرزمین کے دفاع کی جنگ خود لڑی اور دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچایا۔ گزشتہ دو برس سے ہم مسلسل حالتِ جنگ میں ہیں۔
7/ الحمدللہ! آج ہمارا علاقہ دہشت گردوں سے پاک اور حکومتی رِٹ مکمل طور پر بحال ہے۔ بیگوخیل کی مزاحمت سے حوصلہ پا کر لکی مروت کے دوسرے قبائل بھی اٹھ کھڑے ہوئے۔ آج چند دشوار گزار پہاڑی علاقوں کے سوا ضلع میں امن، قبائل، امن کمیٹیوں، پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
8/ حالیہ دنوں میں پولیس امن کمیٹی اور فوجی اہلکاروں کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی نے اس امن کو شدید خطرے میں ڈال دیا۔ فوج کے خلاف بلاجواز نازیبا زبان کا استعمال غیر ضروری، اشتعال انگیز اور ناقابلِ دفاع تھا۔ پھر ان واقعات کی ویڈیوز نے صورتِ حال کو اس حد تک بھڑکا دیا کہ مجھے اپنی سرزمین پر داخلی تصادم کا خطرہ دکھائی دینے لگا۔
9/ امن کمیٹیاں عوام میں بے حد مقبول ہیں اور ان کی قربانیوں سے کوئی انکار نہیں کرسکتا، مگر چند ذمہ دار افراد کی تلخ کلامی پورے ضلع کو تباہی کے دہانے تک لے آئی۔ یاد رکھیے: مسلسل جنازے اٹھانے والے مروت اب ایک معمول کی زندگی گزارنے والا قبیلہ نہیں رہے۔ ہم خوف کی سرحد بہت پہلے عبور کر چکے ہیں—ہمیں کوئی دھمکا یا مرعوب نہیں کرسکتا۔
10/ انہی حالات میں، میں نے قبائلی عمائدین، پولیس اور امن کمیٹیوں سے بات کی۔ سب نے تسلیم کیا کہ فوجی جوانوں کو بلاوجہ تکلیف پہنچائی گئی۔ چنانچہ میں نے خود آگے بڑھ کر فوجی اہلکاروں سے معذرت کی—اس لیے نہیں کہ ہم کمزور تھے، بلکہ اس لیے کہ بہادر لوگ اپنی غلطی تسلیم کرنے اور اپنی سرزمین کو برادرکشی سے بچانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
11/ وہ جوان ہمارے لیے دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں، جبکہ ہم اپنے گھروں کے دفاع میں لڑ رہے ہیں۔ دونوں کا دشمن ایک ہے، خون ایک ہی مٹی پر بہتا ہے؛ پھر بندوقوں کا رخ ایک دوسرے کی طرف کیوں ہو؟ الحمدللہ، ایک بہت بڑا فتنہ ٹل گیا۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے جس تدبر اور سنجیدگی سے تعاون کیا، پورا قبیلہ ان کا شکر گزار ہے۔
12/ اب بعض گھٹیا یوٹیوبرز، خصوصاً شہباز گِل اور عمران ریاض، اس بات پر میرے خلاف مہم چلا رہے ہیں کہ میں نے یہ تصادم کیوں رکوایا۔ وہ کان کھول کر سن لیں: میں پہلے پاکستانی ہوں، سیاست دان بعد میں۔ کسی جماعت، شخصیت، یوٹیوب چینل یا سیاسی مفاد کے لیے اپنے ضلع اور اپنے ملک کا امن قربان نہیں کرسکتا۔
13/ یہ دعویٰ انتہائی ظالمانہ اور جھوٹا پروپیگنڈا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں کی محافظ ہے۔ میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے نوجوان فوجیوں کو ہماری حفاظت میں جان دیتے دیکھا ہے۔ جو لوگ محفوظ کمروں میں بیٹھ کر شہداء کے خون پر الزام تراشی کرتے ہیں، ان کے پاس نہ ثبوت ہے، نہ زمینی حقیقت کا علم اور نہ انسانی جان کی حرمت کا احساس۔
14/ شہباز گِل اور عمران ریاض چاہیں تو اپنے سوشل میڈیا کے توے کو صبح سے شام تک گرم رکھیں—میں نے لکی مروت کو ایک تباہ کن تصادم سے بچانے کے لیے جو کردار ادا کیا، اگر ویسی صورتِ حال دوبارہ پیدا ہوئی تو میں وہی کردار سو مرتبہ پھر ادا کروں گا۔
میرے لیے پاکستان، لکی مروت کا امن اور اپنے لوگوں کی زندگیاں ہر سیاسی مفاد، ہر ٹرینڈ اور ہر یوٹیوبر کی سند سے کہیں زیادہ مقدس ہیں۔
ہم نے دہشت گردوں کے سامنے سر نہیں جھکایا؛ کسی پروپیگنڈا فروش کے سامنے کیا جھکائیں گے۔
@faizannriaz Please look at the infrastructure and traffic management too. Can the roads of Peshawar afford more of them?
There could've been hundreds of better things to be done with the same money
Stats dont always define the brillinace of effort
@DailyAhem66903 Words from someone who has been part of all Govts & always certified by them
The 🔥 coming out of his back is a testament that he desperately needs to attract attention
He is enjoying cz of his mullayat otherwise he wouldve been rotting somewhere
“Perhaps you dislike something which is good for you, and perhaps you like something which is bad for you. Allah knows, and you do not know.”
— Al Qur’aan [2:216]
Don’t let Satan make you doubt. He’s good at that. Doubt creates uncertainties in your heart & mind. It makes you feel uneasy & directionless. You need to anchor your faith firmly & take control of your life. The Almighty is always there to steady you & get you back on track.
If u hv internet as well as brain & know how to use them. Plz start verifying news or stop being propagandist.
Liar
Nothing as such happened
BGB already exists while there is a nominal increase in BD Defence budget.
Every claim in the post is a lie.
Be sorry for it & stop lying
@gondalpatriot If u hv internet as well as brain & know how to use them. Plz start verifying news or stop being propagandist.
Liar
Nothing as such happened
BGB already exists while there is a nominal increase in BD Defence budget.
Every claim in the post is a lie.
Be sorry for it & stop lying
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
@WalayatMalik1 1. There is a proper merit system for joining medical clgs & it is given to Shuhada wards preferably.
2. The quota isn't 10%, it is many individuals after selection from armed forces, recommended & then interviewed & finally 10 selected by FPSC.
3. They pay for their plot & land
@IEAUrduOfficial I've a question where do the men always go?some sort of hiding?
Why after every strike the affected house lacks any man? Are the men dead? OR they are on their way to death in pursuit of infiltrating border? OR you're just propagating lies to save the actual terrorists?
@mosawe110 Gilgit Baltistan is Pakistan and it definitely isn't struggling for an independent identity
People of GB are serving the nation in the nooks & corners of country & be proud of Pak identity
Every part of world is unique in itself
Foreigners visiting Pb/sind also say we're in Pak
@mosawe110 When someone visits New York or any other state; colloquially they describe it as "Hey! I just came back from America" and likewise for other countries.
@RanaZeeshanPTI To get 50 first compete in the exam, clear interview, pass physical & medical tests, go through the rigorous training & learn to serve & follow the military orders
It isn’t a normal job that you sign up for fun & then leave
Service is compulsory
Adherence is must