@grok مجھے یہ بتاؤ اگر پاکستان انڈیا کے خلاف میچ نہیں کھیلتا تو پی سی بی کو کتنا نقصان ہوگا بی سی سی ائی کو کتنا نقصان ہوگا اور ائی سی سی کو کتنا نقصان ہوگا
IND Under-19 vs PAK Under-19, Men's Under-19 World Cup, 36th Match, Super Sixes, Group 2
Pakistan need to chase in 33.3 overs if they make exactly 253. Can take up to 34.3 overs if they finish with a six and reach 258.
#PAKvIND#WorldCup2026
اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاک کو دور کر دیا۔ اب یہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی 7 دن میں دور ہوگئی۔ اس ورزش سے آسان کوئی اور ورزش نہیں ہو سکتی جس کے کوئی مضر اثرات نہ ہوں۔
This person removed the heart blockage of thousands of people by telling them this exercise. Now this video is going viral. The complaint of back pain of some people has also gone away in 7 days. There cannot be any other exercise easier than this exercise which does not have any side effects.
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
امین
یہ معاملہ انسانی ہے
غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد کی راہداری کھلنے تک پے در پے نہتے پر امن شہریوں کے سمندری کاروان غ ز ہ جاتے رہیں گے اور بھوک سے بے حال معصوم جانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگاتے رہیں گے
آپ جو گھروں میں ہیں، آپ کا کام ہے ان اساطیل (فلوٹیلاز) کے تحفظ اور ان پر سوار نہتے شہریوں پر دہشتگرد @Israel کی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اس سے ہرگز پیچھے نہ ہٹیں۔
#ایڈمن
#GlobalSumudFlotilla
#Hamas
#Gaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz