اس بچے کی بہادری اور حاضر دماغی کو سلام!
ڈھلوان پر ایک گاڑی اچانک پیچھے کی طرف پھسلنے لگی تو اس بچے نے گھبرانے کے بجائے فوراً ایک پتھر اٹھایا اور گاڑی کے پہیے کے نیچے رکھ دیا۔ اس بروقت اقدام نے گاڑی کو مزید پیچھے جانے سے رو��نے میں مدد کی۔
مشکل وقت میں گھبرا جانا نہیں، بلکہ حاضر دماغی سے کام لینا ہی اصل سمجھ داری ہے۔ اس بچے نے اپنی عمر سے کہیں بڑھ کر عقل مندی اور بہادری کا مظاہرہ کیا۔
اسلام آباد کے ایک مال میں پارکنگ کے تنازع پر ایک موٹرسٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایک خاتون نے مبینہ طور پر اس کی گاڑی پر چابی پھیر کر نقصان پہنچایا۔
شہری کے مطابق واقعہ سی سی ٹی وی میں ریکارڈ ہوا جبکہ پارکنگ عملہ بھی مبینہ طور پر واقعے کا گواہ ہے۔ شہری نے اسلام آباد پولیس سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
#24newshd #viral #trending #latest #cctv #leak #islamabad #pakistan
Today marks the 8th martyrdom anniversary of Haroon Bilour and the 1st of Maulana Khan Zeb. As attacks on ANP workers continue, one truth is undeniable: peace requires confronting terrorism and calling terrorists terrorists. Sadly, the incumbent government lacks that courage.
اگر آپ امریکہ اور ایران کے درمیان امن چاہتے ہیں تو یہی سوچ عوام کی بھی ہے کہ بھارت اور افغانستان کے ساتھ بھی امن اور تجارت ہونی چاہیے۔ لوگ یہی چاہتے ہیں۔ اگر آپ اتنا بڑا کام کر سکتے ہیں تو یہ چھوٹا کام بھی کریں۔
— ایمل ولی خان
دل کو پانی کر دینے والا منظر
فلسطینی غزا کے ایک قیدی کو بتایا گیا کہ اس کا پورا خاندان اسرائیلی بمباری میں جان کی بازی ہار گیا لیکن رہائی کے بعد وہ اپنے خاندان اور بچوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔
@walikhan1553@AimalWali اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کس نے کی ہے، یہ سب جانتے ہیں۔ 2018 کے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار سب پر عیاں ہے، آپ کے اپنے رہنماؤں نے بھی اس کا اعترا�� کیا ہے۔ آپ کا وزیراعلیٰ آج بھی اسی غلامی کے دور میں قید ہے، اور حقیقت یہ ہے کہ اندر بیٹھے ہوئے لوگ بھی انہی کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔
@funnybonesfive@AimalWali کون سی پُھپُو اور کون سی مریم بی بی؟ خُدا کے بندے! کچھ لکھنے یا کہنے سے پہلے یہ سوچ لیا کرو کہ آپ کس کے بارے میں کیا بات کر رہے ہیں۔ آپ کی یہ بات سن کر واقعی بہت افسوس ہوا۔
@haseeb_khan09@AimalWali walking out of the democratic process. In fact, leaving the Senate would mean abandoning the very platform where we must expose the hybrid system and fight for people’s rights.
So morally and politically, it is more honest to stay inside Parliament, raise our voice, and
@haseeb_khan09@AimalWali The Senate is not the property of one or two parties; it is a constitutional institution where every voice has the right to be heard.
If PPP or PML-N disagree with our points in an APC, that is their political choice. But disagreement does not mean surrendering our position or
@haseeb_khan09@AimalWali Brother he was elected to the Senate through the votes of his own party’s strength in the provincial assembly, not as a personal favor from PPP or PML-N. My loyalty lies with my party, my ideology, and the people of Pakhtunkhwa, not with the ruling elite or power brokers.
پختونخوا خاص کر پشاور میں 14 اگست کی وہ رونقیں نظر نہیں آرہی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔ شائد پختونخوا کے لوگوں نے یہ بات ذہن نشین کرلی ہے کہ جب تک پختونخوا میں امن نہیں آئے گا 14 اگست منانا فضول ہے ۔ ہماری ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ اپنے پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔