سہراب گوٹھ کراچی سے تعلق رکھنے والے پختون عمائدین کی بڑی تعداد نے MQMP کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آکر شمولیت کی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئیر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے پختون عماٸدین کو شمولیت پر مبارکباد دی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر #NA236 سے MQMP کے حق پرست نامزد امیدوار اقبال محسود اور اراکین رابطہ کمیٹی بھی موجود تھے۔
#Karachi #Pukhtun #Pushtun #SohrabGoth #Sindh #Pakistan
Mr @KamalMQM is right in the one thing he said
As a student of 1980's college in Karachi , JI student wing did bring Arms in Colleges and Uni's. The APMSO of @AltafHussain_90 bhai countered them and beat them at their own game. Since then JI became the Masooms and Mazlooms
شاہ فیصل ٹاؤن آفس میں رکن سی او سی سہیل احمد بھائی و اراکینِ ٹاؤن کمیٹی سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال بھائی کا سماء نیوز پر دیئے جانے والا انٹرویو براہ راست دیکھتے ہوئے...!!
پاکستان اب جعلی جمہوریت کا متحمل نہیں ہو سکتا بلکہ ایک شراکتی، حقیقی اور عوامی امنگوں کی ترجمان جمہوریت ناگزیر ہے گزشتہ 35 سالوں میں ہر طرح کے برے حالات میں عوام کا تعاون ہمارا سب سے بڑا حوصلہ ہے
@Conv_KMS#MQMPakistan#SindhGovernanceCrisis
پروردگار ہی سہارا ہے ورنہ مُہاجر نے جئے سندھ کی الطاف کو دی گئی ذلیل کلہاڑی اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنے دونوں پیروں پہ زور سے ماری ہے جبکہ پیپلزپارٹی کی اٹھارویں ترمیم کے کمزور اُڑتے تیر سے بچنے کی بجائے خود سینے پہ لیا ہے۔ ایسے احمقوں کو صرف پروردگار ہی بچا سکتا ہے کہ وہ غفور الرحیم ہے۔ مالک نے عقل دی تھی مگر اسے الطاف کی چوکھٹ پہ رکھ آنے والوں کو دعا و استغفار کی نہایت ضرورت ہے۔
@Conv_KMS ہمیں امید ہے صاف و شفاف انتخابات کرانے میں نگران حکومت اپنا کردار ادا کرے گی
ایم کیو ایم جلد از جلد انتخابات کرانے کی خواہش رکھتی ہے
کراچی طویل عرصے سے اپنے حقیقی نمائندوں سے محروم ہے
ایم کیو ایم کی طاقت عوام کی پذیرائی ہے
@Conv_KMS
@Conv_KMS یماری کوشش ہے کہ اس بار زیادہ سے زیادہ مڈل کلاس لوگ اسمبلیوں میں پہنچیں
پاکستان کے اندر اسمبلیاں مدت پوری کر چکی ہیں
پاکستان انتخابی دور میں شامل ہو گیا ہے
پاکستان میں ساتویں مردم شماری بھی مکمل ہو گئی ہیں
@Conv_KMS
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس
گزشتہ 35 سالوں میں ہر طرح کے برے حالات میں عوام کا تعاون ہمارا سب سے بڑا حوصلہ ہے
حالات کسی بھی قسم کے رہے ہوں عوام نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا
ہم اپنے حصے کا انقلاب لاچکے ہیں
@Conv_KMS
@MubeenK190 اللّه ربّ العزّت مرحوم کی کامل مغفرت کرے
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطاء فرمائے درجات بُلند کرے
غریق رحمت کرے
اللّه ربّ العزّت آخرت کی منازل آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آﻣِﻴﻦ
مڈل کلاس طبقے کے تعلیم یافتہ لوگ آگے آئیں آپ حوصلہ دکھائیں گے تو آپکے علاقوں کے لوگ بھی حوصلہ دکھائیں گے ہماری کوشش ہے کہ اس بار زیادہ سے زیادہ مڈل کلاس طبقے کے لوگ اسمبلیوں میں پہنچیں۔
@Conv_KMS#MQMPakistan#SindhGovernanceCrisis
شہیدِ انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق بھاٸی کی ہر برسی ہر آنکھ کو اشک بار ہوتی ہے۔
انکی شہادت ہمیشہ یاد رکھنے والی شہادت ہے۔ایم کیو ایم سے وابستہ کوٸی بھی شخص ڈاکٹر عمران فاروق بھاٸی کی خدمات کو بھلا نہیں سکتا۔
#MQMPakistan@Conv_KMS@KamalMQM@AnisMQM@DFSMQM@sabheenghoury
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کی 13ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمران فاروق کی زندگی اور خدمات تنظیم کا اثاثہ اور کارکنان کیلئے مشعل راہ ہیں @Conv_KMS