مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو کیمروں کے سامنے ایچ پی وی ویکسین لگوا کر ثابت کر دیا کہ وہ اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے دل سے کوشاں ہیں۔ یہ قدم اُن والدین کے لیے اطمینان کا باعث ہے جو اب تک تذبذب میں تھے۔ مجھے تو سپریم کورٹ میں ایک شخص نے روک کر پوچھا: "بلوچ صاحب، کیا یہ ویکسین اپنی بچیوں کو لگوانی چاہیے یا نہیں؟" یہ سوال اس بات کا ثبوت ہے کہ معاشرے میں کتنا ابہام تھا۔ آج مصطفیٰ کمال کا عمل ہزاروں گھروں میں اعتماد جگا گیا ہے۔
ایچ پی وی ویکسین کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں بے اثر ہو گئیں!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر مثال قائم کردی:
‘اگر اس کے نقصانات ہوتے تو کیا ہم اپنے ہی بچوں پر آزماتے؟’
اب پاکستان میں پروپیگنڈے کی راہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گئی۔
مصطفی کمال کا یہ عمل لائق تحسین ہے۔ سیاست ایسی ہونی چاہیے جس میں عوام کی شعوری بیداری اور بھلائ مقصود ہو۔ صرف نعرے بازی، ہلڑ بازی اور گمراہ کن باتوں سے قوم کی ترقی نہیں ہو سکتی۔
یہ تصویر باپ اور بیٹی کے اس رشتے کی عکاسی ہے جو ملک کی ہر بیٹی کو محفوظ بنانے اور جھوٹے پروپیگنڈے سے بچانے کا پیغام دیتی ہے۔
عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اور ان کی عظیم بیٹی—قوم کا فخر!
#MustafaKamal
I greatly appreciate Federal Health Minister @KamalMQM for setting an example by vaccinating his own daughter with HPV vaccine. Such leadership strengthens public trust and encourages parents to protect their children’s health.
مصطفیٰ کمال کی سیاست سے ہزار اختلاف۔ لیکن اس اقدام کو سراہنا چاہیے، بیٹیوں کو کینسر سے بچانے کیلئے ایچ پی وی ویکسین لگوائیں، حکومت کو چاہیے پراپیگنڈا کرنے والوں کو جیلوں میں بھیجے
بھائی@KamalMQM، بیٹی کو ویکسین لگوا کر آپ نے بطور والد اعتماد دیا اور بطور رہنماء قوم کو یقین دلایا کہ ہماری بیٹیوں کی صحت سب سے مقدم ہے یہ عمل ہر منفی پراپیگنڈے کا بہترین جواب ہے۔ شاباش! پاکستان میں صحت کے شعبے کے لیے آپ کی قیادت قابل فخر ہے۔
تمام وفاقی و صوبائی وزیروں کو چاہیے کہ وہ مصطفی۱ کمال سے سبق سیکھیں اور اپنی زمہ داریاں ایسے ادا کریں کہ جیسے یہ ان کا اور انکے بچوں کا مسئلہ ہو۔ مصطفی۱ کمال نے ایچ پی وی ویکسین کے خلاف پراپیگنڈہ کا توڑ اپنی پیاری بیٹی کوُویکسین لگوا کرکیاہے اس سے بہتر شائد ہی کوئی مثال بنے ۔ سب کو پولیو کے بارے میں بھی منفی پراپیگنڈہ کے توڑ میں آگے آنا چاہیے۔
Lots of regards for @KamalMQM
I greatly appreciate Federal Health Minister @KamalMQM for setting an example by vaccinating his own daughter with HPV vaccine. Such leadership strengthens public trust and encourages parents to protect their children’s health.
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر صحت سید مصطفٰی کمال کے اپنی اکلوتی صاحبزادی کو قومی انسدادِ سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم کے دوران ویکسین لگوانے کے اقدام کو سراہا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ وفاقی وزیر صحت کا یہ جراءت مندانہ اور مثبت عمل نہ صرف عوامی اعتماد کو فروغ دے گا بلکہ معاشرے میں بچیوں کی صحت کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔
اسپیکر سردار ایاز صادق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمان صحت عامہ کے فروغ اور عوامی فلاح کے ہر ایسے اقدام کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔
@AyazSadiq122@KamalMQM@nhsrcofficial #HealthMinister
#HPVvaccine #CervicalCancerAwareness
#HealthForAll #Pakistan
@PTVNewsOfficial@RadioPakistan@appcsocialmedia@demp_moib@MoIB_Official
This is true love. A father who doesn’t care what social media says, he cares about his daughter and wants every child out there to be safe and healthy.