ایم کیو ایم پاکستان کا 28 جولائی کو کراچی میں منعقدہ یوتھ کنونشن ایک تاریخی پروگرام تھا، اور اب 11 اکتوبر کو باغِ مصطفی حیدرآباد میں ایک اور شاندار یوتھ کنونشن ہونے جارہا ہے، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔
کراچی کے تاریخی کنونشن کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
#MQMPakistan
اچھی ہے جسکی من مانی وہ کون ہے بولو قائم خانی
آج دنیا بھر میں یوم اساتذہ منایا جارہا ہے اور جہاں بات سیاسی تنظیم سازی اورگنائزیشن کی آجائے وہاں انیس قائمخانی کا نام سر فہرست نظر آئے گا اسی تنظیمی آرگنائزیشن استاد کا جنم دن بھی ہے 05 اکتوبر کو پیدا ہوئےتھے
@AnisMQM@Nadirqureshi