یہ ہے وہ معدنیات جس پر قبضے کا ڈر ہے پپلز پارٹی کو اس لئے نئے صوبوں کے خلاف ہیں !
ایک خاتون کو 3 ہزار دے کر اس کے نام پر کوئی لاکھوں روپے تنخواہ لے رہا تھا 10 لاکھ کا ادھار بھی لے لیا اور خاتون کو خبر ہی نہیں •
مصطفیٰ کمال پر انگلی اٹھانے والے پہلے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سانحہ گل پلازہ کے 80 افراد کے قتل اور کراچی لاڑکانہ کے ہسپتالوں میں ایچ آئی وی پھیلنے پر صوبائی وزیر صحت عزرا پیچو کو برطرف کروا کر گرفتار کروائیں۔
حکومت سندھ کی ترجمان سعدیہ جاوید کا بیان آیا
کہ وزیر صحت مصطفی کمال استعفی دیں۔
مصطفی کمال ضرور استعفی ٰ دیں۔
لیکن یہ مطالبہ وہ کرے جنھوں نے اخلاق کے اعلیٰ معیارات قائم کئے ہوں۔
گل پلازہ میں 80 لوگ زندہ جل گئے۔
کس سے استعفی لیا سندھ حکومت نے؟؟
سانحات پر سیاسی اسکور سیٹل کرنا چھوڑ دو🙏
مصطفٰی کمال بھائی سے استعفی کا مطالبہ کرنے والی پیپلزپارٹی سانحہ گل پلاذہ میں 70 سے ذائد انسانوں کے ذندہ جل جانے اور لواحقین کے ساتھ اب تک ناانصافی پر کب استعفی دی گی۔ سوال کرنے والے سندھ کے حکمران پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اور خود کو احتساب کیلئے پیش کریں۔
#MQMPakistan
@KamalMQM مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں منفرد مثال قائم کردی...
پمز کے دلخراش سانحے پر وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو کڑے احتساب کے لیے پیش کردیا...
@KamalMQM *پیپلز پارٹی والے سیدمصطفی کمال سے استعفی کے مطالبے سے پہلے گل پلازہ میی لگنے والی آگ سے سینکڑوں افراد کی ہلاکت پر اپنے وزیر اعلی سندھ سے استعفی طلب کرے*
@KamalMQM سانحے کے فوراً بعد آپ کا میڈیا کو فیس کرنا اور اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کرنے کی مثال ہمارے یہاں ماضی میں نہیں ملتی-صحت کے شعبے میں آپ کے اقدامات اس شعبے کے مافیاز کو پسند نہیں آرہی تھیں -
ہمارے یہاں ایمانداری کی سزا ملتی ہے-اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
@KamalMQM پاکستان میں ایسے لا تعداد واقعات رونما ہوئے مگر حکمران ٹس سے مس نا ہوئے آج فخر کی بات ہے کے وفاقی وزیر اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کررہا ہے جبکہ پمز ہسپتال کی خراب حالت کی ذمہ دار خود ن لیگ اور پیپلز پاٹی ہے جو 40 سال وفاق پر حکمران رہی!
جس کسی کی غلطی یا کوتاہی ہوگی ، اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ میں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے۔ میں آپ کو بالکل مستند طریقے سے یقین دلاتا ہوں کہ اگر اس معاملے میں کسی کی بھی کوتاہی ثابت ہوئی تو ہم اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
#PIMS
پمز ہسپتال سانحہ بہت تکلیف دہ ہے اور اس کے ذمہ داروں کو سخت ترین سزا ہونی چاہئے لیکن اس سانحہ کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنے والی سندھ سرکار اور ان کی بھنگ مافیا جس طرح گھنگرو توڑ توڑ کر سوشل میڈیا پر رقص کرنے میں مصروف ہے اصل میں یہ وہ سخت دل لوگ ہیں جن کی کرپشن کی روزی روٹی سندھ سرکار سے وابستہ ہے یہ روزی روٹی کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں اس سانحہ کو جس طرح Event بنا کر سید مصطفے کمال کے خلاف مہم چلا رہے ہیں یقینا
مصطفے کمال سندھ سے کرپشن کے خلاف اور ایڈمنسٹریٹو یونٹس پر اٹھنےوالی ایک مضبوط آواز ہیں تو ان کرپٹ بھنگ مافیا کے Target مصطفے کمال ہی ہونگے۔ بھنگ مافیا کی خواہش یہ ہے کہ اس سانحہ کے بعد سندھ میں حکمرانوں کی کرپشن نااہلی اور بے ایمانی کے ننگے ناچ کو سب بھول جائیں ۱۸ سالوں کی حکمرانی میں ہزاروں لوگ ان حکمرانوں کی کرپشن و نا اہلی کی نظر ہوکر دنیا سے رخصت ہو گئے لیکن بے حس حکمرانوں اور ان کی بھنگ مافیا پر کسی طرح کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ ایک سانحہ جو اسلام آباد کے ہسپتال میں ہوا ہے اس سانحہ کو جواز بنا کر ایڈمنسٹریٹو یونٹس کے قیام کے خلاف مہم چلانے والوں کیلئے اطلاع ہے کہ خاطر جمع رکھیں جو ہونا ہے وہ تو ہو کہ رہے گا سالوں پر محیط ان کی کرپشن کی دوکان بند ہونے جارہی ہے تم کچھ بھی کر لو
یہ تو ہوگا۔۔۔۔
#سندھ_حکومت_سے_عوام_بیزار
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#MQMPakistan
@KamalMQM@AnisMQM@prohibent@chsandhilaa@SyedAlishakir@NaikMuhammadkhi@FarhanKVirk@GFarooqi@EngrNasirJamal@officialammad
سانحہ پمز پر سید مصطفیٰ کمال خود کو احتساب کے لیے پیش کر چکے ہیں، تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا اعلان بھی ہوچکا ہے
پیپلز پارٹی دوسروں سے استعفے مانگنے سے پہلے سندھ میں اپنی 18 سالہ حکمرانی اور مسلسل بدانتظامی کا حساب دے
#PIMS@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
سوال ہوگا، حساب ہوگا!
26 جولائی کے احتجاجی جلسےکے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے سوشل میڈیا و آئی ٹی سیل کا اجلاس منعقد ہوا
اجلاس سے سینئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی، انچارج COC فرقان عطیب، رکنِ قومی اسمبلی آسیہ اسحاق اور جوائنٹ انچارج مرکزی ڈیجیٹل میڈیا نادر قریشی نے خطاب کیا۔