افتخار عارف صاحب کے یہ اشعار کراچی کے اس ایک طبقہ کے لئے خاص طور پر ہیں جو اپنے آپ کو کراچی والا تو بولتے ہیں لیکن جب اب وقت آیا ہے کہ کراچی کو اسکا حق ملنے کا اپنا فیصلہ خود کرنے کا تو اس طبقہ نے چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے
#SindhWantsAdministrativeUnits
شائد اب نہیں تو کبھی نہیں۔۔۔
#سندھ_حکومت_سے_عوام_بیزار
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#Karachi #Pakistan
لیاری کے ایک بزرگ کے تاثرات۔۔۔
سنتےجاؤ شرماتےجاؤ
جئے بھٹو کہنے والوں
بروز قیامت اللہ کی بجائے بینظیر کو جواب دینے والوں۔۔۔
ایک بات ماننی پڑے گی سندھ کے نا اہل کرپٹ اور بے ایمان حکمرانوں نے سندھ کے ہر شہر ہر شہری کے ساتھ برابر کا انصاف کیا ہے۔
کیا گلشن اقبال کیا لیاری
کیا کراچی کیا سہون
سب کو ایک نگاہ سے دیکھا ہے
ہماری سائیں سرکار نے۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#sindh #Karachi #Pakistan
سید مصطفے کمال سے استعفے مانگنے والی سندھ سرکار کی ۱۸ سالہ کارکردگی میں کوئی ایک شعبہ یا ادارہ کوئی بتادے جو نااہلی کرپشن اور
بے ایمانی سے پاک ہو اور تباہی کی معراج پر نا پہنچ گیا ہو۔
لیکن اللہ معاف کرے
باتیں ایسی
جھوٹ ایسے
کہ لوگ دانتوں سے انگلیاں دبا لیں۔
سندھ سرکار کا ایک نیا شاہکار حاضر خدمت ہے۔۔
👇👇👇
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#JusticeWillBeServed
#MKLeadingFromtheFront
@AnisMQM@KamalMQM
#MQMPakistan
"انسانیت کی سچی مثال! 👏❤️🇵🇰❤️
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پمز (PIMS) اسپتال میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان پر کھیل کر نومولود بچے کی جان بچانے والی بہادر نرس رضیہ نورین سے خصوصی ملاقات۔ قوم کی اس بیٹی کے جرات مندانہ اقدام کو سلام، جس نے ثابت کیا کہ انسانیت کی خدمت ہی سب سے بڑا فرض ہے۔
❤️🇵🇰❤️
#PMShehbaz #Mustafakamal #PIMS #Pakistan #PMLN #MQMPakistan