@ajmaljami جامی صاحب، اس ڈیبیٹ میں سندھیوں اور بلوچوں کو شامل کیوں نہیں کیا گیا؟ آپ کو اس بات کی بھی نشاندہی کرنی چاہیے تھی۔ خدارا ایسی حرکات سے گریز کریں جن سے یہ تاثر پیدا ہو کہ آپ کروڑوں سندھیوں کے خلاف یک طرفہ اور تعصب پر مبنی رویہ اختیار کر رہے ہیں۔
@QayyumReports مولانا صاحب منجھے ہوئے سیاستدان ہیں وہ حکومت کو ہومیو پیتھک راستہ نکال کر دیگا ۔۔ اس کا بیانیہ بھی قائم و دائم رہیگا اور اس کے لوگ ترمیم میں ووٹ بھی کرینگے
@Asadrchaudhry مولانا پ پ اور ن لیگ پر غصہ ہیں وہ حکومت کے لیئے کبھی کچھ اچھا نہیں چاہیں گے ان کی شدید خواھش ہے کہ حکومت گھر جائے اور دوبارہ الیکشن ہوں۔۔ جس دن سے مولانا نے پی ٹی آء سے ہاتھ ملایا ہے اس دن سے راہیں الگ ہیں یہ بات حکومت اور پ پ کے رہنما ہلکے میں لے رہے ہیں
سندھ واحد صوبہ جہاں مذہبی انتہاء پسندی کو مقامی طور رد کیا جا رہا ہے جبکہ انتہاء پسندوں کے ہاتھوں کھیلنے والے پولیس ان امن پسند لوگوں کے ساتھ ایسا بدترین سلوک کر رہی ہے
#SindhRawadariMarch#JusticeForDrShahnawaz
@ShamaJunejo اچھا بندہ ہے بیچارہ ساری رات درخت پر بیٹھ کر پولیس کو تاڑ رہا تھا جیسے ہی موقعہ ملا بارہ اضلاع میں چندہ مانگ مانگ کر اسمبلی میں پنہچا ہے ۔۔ 😅
@UmarCheema1 اچھا بندہ ہے بیچارہ ساری رات درخت پر بیٹھ کر پولیس کو تاڑ رہا تھا جیسے ہی موقعہ ملا بارہ اضلاع میں چندہ مانگ مانگ کر اسمبلی میں پنہچا ہے ۔۔ 😅
One of these boosters is feeling LEGENDARY😉 Which one doesn't belong? #Retweet and take a guess and you could win your own legendary box!🎁 Get matching:https://t.co/Qyl7COejyx