افغانستان کے صوبے ننگرھار میں سیلابی ریلے میں پھنسے چار عام افراد کو ملٹری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
یاد دلاتا چلوں کے جون 2025 میں سوات میں پورا خاندان سیلابی ریلے میں غرق ہوگیا تھا جبکہ عسکرانڈوز پی ٹی آئی کو کچلنے میں مصروف تھے
مراد سعید کی کتاب۔ ضرور پڑھئیے۔اس وقت بہت ضروری ہے کہ عمران خان کے طرز حکمرانی اور فیصلہ سازی کو سمجھا جا جسے۔ میں پر امید ہوں کہ یہ کتاب آپکے علم میں اضافہ کرے گی-شائید یہ ابھی سافٹ کاپی میں موجود نہیں اس لئیے میں ابھی پڑھ نہیں سکا۔ پڑھوں گا تو اس پر اپنے تاثرات رقم کروں گا
اگر رچرڈ گرینیل کو gay ہونے کی وجہ سے ہٹ کیا تو پھر بلاول سے بھی پوچھ لیتے جس نے لکسمبرگ کے gay وزیرِ اعظم کے ساتھ ویڈیو بنا کر ٹویٹ کی وہ تو gay شادی بھی کر چکا ہے۔
شاندانہ گلزار نے نواں کٹا کھول دیا اِس کا تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا 😄
فوج نے ڈاکٹر عبدالقدیر کو عبرت کا نشان اُس لئے بنایا کیونکہ وہ پاکستان کے مزائیلوں کی رینج زیادہ کرنا چاہتا تھا جس سے مزائیل اسرائیل تک بھی پہنچ سکتے تھے