عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے۔ عمران خان نے 20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں
ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ
ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا
#FreeImranKhan
بھاڑ میں جائیں آپ
آپ کی پالیسیز کوئی اب بھاشن نہ دے ہمیں پہلے
سب سرکاری گاڑیاں کھڑی کر دیں فری کا 100 روپے کا پٹرول بھی کسی کو نہ ملے ،جن کی پندرہ پندرہ لاکھ پنشن ہے کٹوتی کریں اپنی پروجیکشین کے سارے منصوبے ختم کریں
اور سب سے ضروری بات اپنی شکلیں ہمیں دکھانے کی ضرورت نہیں
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
اس دور میں بھی حکومتی وزراء یہ سمجھتے ہیں کہ ایک دن ایک دوسرے دن دوسر ا بیان دیں گے تو عوام کو پتہ نہیں چلے گا اور جو اعدادوشمار کی گھمن گھیری یہ وزراء دیں گے عوام ان کو من و عن مان جائے گی ایسا بالکل بھی نہیں لوگ سوال اٹھاتے ہیں جس طرح اس ویڈیو میں سوالات اٹھائے گئے ہیں
دیکھیں ہمیں ووٹ عمران خان کی رہائی کا ملا ہے،
جب ہم الیکشن لڑ رہے تھے تو عوام سے کہہ رہے تھے،
کہ آپ کے ووٹ سے ہم عمران خان کو رہا کروائیں گے،
لیکن ہمیں نہیں پتہ تھا ن لیگ جن کا پروفیشنل کام ڈاکے ڈالنا ہے،
انہوں نے اداروں کے ساتھ مل کر ہمارے مینڈیٹ پر بھی ڈاکا ڈالنا ہے، شفیع جان
گوجرہ میں اذان سے قبل درود پڑھنے پر امام مسجد کے خلاف درج مقدمہ خارج نہ کرنے پر سابق صدر بار ایسوسی ایشن گوجرہ توقیر اشرف خان ایڈووکیٹ نے ڈی ایس پی کے دفتر کے سامنے مسجد میں جا کر دورود و سلام پڑھا اور ڈی ایس پی کو کہا کہ درود و سلام پر مقدمہ دینا ہے تو دیں یہ میں پڑھ رہا ہوں۔ وکلاء کے مطابق قانون اذان سے قبل یا بعد میں درود شریف اسپیکر میں پڑھنے کی اجازت دیتا ہے۔
جن کے اکاؤنٹس ملک سے باہر ہیں وہ غدار ہیں اور جن کی جائیدادیں ملک سے باہر ہیں وہ حکمران ہیں۔ ٹیکنالوجیا....سعدیہ مظہر
@SaddiaMazhar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"حسبِ معمول وہ اپنے اکلوتے بھائی سے ملاقات کی آس میں جیل پہنچیں۔ معلوم تھا کہ ملاقات شاید نہ ہو پائے، مگر دل کے سکون اور محبت میں کچھ وقت جیل کے قریب بیٹھ جانا معمول اور اسودگی تھا۔ وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ کوئی ریاست، اس پستی میں گر جائے گی کہ ریاستی غنڈے پہلوان نما خواتین کا جھتہ اچانک بلاجواز پل پڑے گا،نہتی معمرخاتون کے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹنا شروع کر دے گا۔ حملہ اتنا اچانک اور شدید تھا کہ لمحوں کے لیے وہ ہوش کھو بیٹھیں کہ یہ جنگلی پن کیسے ممکن ہوا"۔حفیظ اللہ نیازی
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
@hafeezullah_k
چٹ پٹ ترقی کی منازل : جسٹس عامر فاروق 10 فروری سپریم کورٹ کے جج بنے 21 نمبر پر تھے پھر 10 ماہ بعد 15 نومبر کو ملک کی سب سے بڑی عدالت وفاقی آئینی عدالت کے جج بن گئے سپریم کورٹ کے ججوں سے سینئر ہو گئے جو کبھی ان کے سینئر ہوا کرتے تھے اب سب سے طاقتور جوڈیشل کمیشن کے ممبر بھی بن گئے جسٹس عامر نے ہی تین ججز کی ٹرانسفر میں چٹ پٹ معاملات آگے بڑھائے تھے کیونکہ ان کے جج سپریم کورٹ کی نامزدگی 26 جنوری کو ہو چکی تھی دس فروری اجلاس طلب کیا جا چکا تھا 28 جنوری سے تین ٹرانسفر ججز کا پراسس شروع ہوا تین فروری کو جسٹس عامر فاروق نے تینوں ججز کی سینئرٹی کا تعین بغیر کسی قانونی دلیل کے بھارت کی مثالیں دیکر کر دیا ہائیکورٹ میں پہلے سے موجود ججز کی representation مسترد کردی پھر جس دن تین فروری کو ٹرانسفر ججز اسلام آباد ہائیکورٹ آئے اسی روز سے تمام پرانے ججز کو کمیٹیز سے نکال کر ٹرانسفر ججز کو شامل کر دیا یہ سب کرنے کے 10 فروری کو سپریم کورٹ چلے گئے پھر اب کہاں ہیں خود دیکھ لیں
بشری بی بی وہ عظیم خاتون ہے جس نے عمران خان سے شادی کے جرم میں پچھلے 7 سال میں بدترین کردار کشی برداشت کی جیل کی قید و بند برداشت کر رہی بشری بی بی ہمیشہ عمران خان کی طاقت بنی کمزوری نہیں
سب لوگ اس ٹرینڈ میں ٹویٹ کریں
#سلام_بشری_عمران#IStandWithBushraImran
قادر مندوخیل میرے ساتھ تھے، فیصل واوڈا کے کیس میں ہائیکورٹ 1.5 سال تاک جواب نہیں مانگ سکی۔ میرے پاس تفصیلات ہیں کہ کس کے کہنے پر نہیں مانگ سکی لیکن یہ ٹی وی نہیں بتائیں گے۔ پھر اسی شخص کو انہوں نے سینیٹر بنوایا کس کے کہنے پر بنایا؟ جہانگیر جدون
توقع کی جا رہی تھی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی فل کورٹ میٹنگ دو اڑھائی گھنٹے کی ہو گی،کیونکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجو کہ 602 صفحات کی کتاب ہے وہ 2روز قبل ججز کو پڑھنے کیلئے بھیجی گئی، تاکہ منظوری سے قبل ججز اسے پڑھ سکیں، لیکن بحث کے بغیر ہی یہ منظور کرالی گئی
@saqibbashir156