اہم ترین
پرویزخٹک کی جانب سے جماعت کے اعلان کا معاملہ
مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کے گھاس کیطرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
ملک میں جمہوریت کی کھڑی فصل کو 14 جماعتی ٹڈی دَل سے تباہ کرکے سیاست کو جھاڑ جھنکار سے آباد کرنے کی کوشش جاری ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
میدانِ سیاست میں ان نئی فصلوں کی آبیاری کے چیلنج میں ”محکمہ زراعت“ کے اہلکار شب و روز محنت سے ہلکان ہورہے ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
چند ہفتے پہلے لاہور میں بویا جانے والا
”استحکام“ مارکہ بیج گلا سڑا نکلا جو فصل بننے سے پہلے ہی خاک میں مل گیا، ترجمان تحریک انصاف
خیبرپختونخوا میں ”پارلیمنٹیرین“ نامی بیج بھی عوامی ردّعمل کی پہلی بارش میں ہی بہہ جائے گا، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
پسِ پردہ سازشوں میں شریک گندے انڈے بےنقاب کرنے اور انہیں تحریک انصاف سے الگ کرنے پر بہرحال ”محکمۂ زراعت“ اور اس کے ”عملے“ کے شکرگزار ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
ملکی سیاست طرح طرح کے رنگوں سے نکل کر سیاہ و سفید میں ڈھل چکی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
”عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی“ اور ”سجدہ خالق کو، ابلیس سے یارانہ بھی“ کا زمانہ بیت چکا ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
قوم یک زبان، ہم آواز اور یکجا ہوکر پوری یکسوئی سے آئین و قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کا پرچم تھامنے والے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
🖍️فوری پروموشن🖍️
🐸6 بجے سے 7 بجے تک اکاؤنٹس کی پروموشن کے لئے صرف ایک گھنٹے کا وقت ھے
🐸شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
🐸ریٹویٹ کرنے والوں کو پروموشن لسٹوں میں شامل کر کے پروموٹ کیا جائے گا
@Pti99
@HumaKhalidViews
پرویز خٹک کی جانب سے جماعت کے اعلان کا معاملہ
مون سون جاری ہے اور ملک میں ساون کے گھاس کیطرح سیاسی جماعتیں اُگ رہی ہیں، ترجمان پاکستان تحریک انصاف
ملک میں جمہوریت کی کھڑی فصل کو 14 جماعتی ٹڈی دَل سے تباہ کرکے سیاست کو جھاڑ جھنکار سے آباد کرنے کی کوشش جاری ہے،
میدانِ سیاست میں ان نئی فصلوں کی آبیاری کے چیلنج میں ”محکمہ زراعت“ کے اہلکار شب و روز محنت سے ہلکان ہورہے ہیں،
چند ہفتے پہلے لاہور میں بویا جانے والا
”استحکام“ مارکہ بیج گلا سڑا نکلا جو فصل بننے سے پہلے ہی خاک میں مل گیا،
خیبرپختونخوا میں ”پارلیمنٹیرین“ نامی بیج بھی عوامی ردّعمل کی پہلی بارش میں ہی بہہ جائے گا،
پسِ پردہ سازشوں میں شریک گندے انڈے بےنقاب کرنے اور انہیں تحریک انصاف سے الگ کرنے پر بہرحال ��محکمۂ زراعت“ اور اس کے ”عملے“ کے شکرگزار ہیں،
ملکی سیاست طرح طرح کے رنگوں سے نکل کر سیاہ و سفید میں ڈھل چکی ہے،
”عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی“ اور ”سجدہ خالق کو، ابلیس سے یارانہ بھی“ کا زمانہ بیت چکا ہے،
قوم یک زبان، ہم آواز اور یکجا ہوکر پوری یکسوئی سے آئین و قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کا پرچم تھامنے والے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے،
جہاں سے آغاز؛ وہیں سے اختتام۔۔!
PTI کا خیبرپختونخوا میں دھڑن تختہ۔۔!
عمران خان خ��م شُد۔۔!
خدا پیمان؛ عمران ۔۔!
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ نئی سیاسی جماعت کا آغاز؛
پرویزخٹک/محمود خان کی نئی سیاسی جماعت!
خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار۔۔!
عمران خان کا ریاست مخالف بیانیہ پارٹی کو لے ڈوبا-
سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کرلیا۔
پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان۔
سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل۔
پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی کا پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان-
پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ۔
ارکانِ اسمبلی نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کی۔
سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، پرویزخٹک
پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے-
تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے مکمل خاتمہ ہوگیا۔۔!!
💥 فالو اینڈ فالو بیک پروموشن ٹویٹ 💥
🍁 پی ٹی آئی کے ایکٹیو کارکن پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اپنا ٹویٹر ہینڈل کمنٹس میں شیئر کر کے ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
🍁 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کریں ۔
🍁 جتنے لوگ بھی ہینڈل شیئر کریں گے انشاءاللہ ان سب کو پروموٹ کیا جائے گا ۔
شکریہ ♥️