⚔️DGOSPR Ash’s🛡chosen strategies at play, and who is playing 🎮
1. Never interrupt someone when they are making a mistake. “Napoleon Bonaparte”
China 🇨🇳 at play
2. Look strong where you are weak, and look weak where you are strong. “Art of War”
Iran 🇮🇷 at play
3. Cost of war strategy “Art of War”
Iran 🇮🇷 at play
4. Confusion is worse than a bad decision.
India 🇮🇳 right now (no strategy)
5. The last to enter the war wins🏆 “Ash Chronicles”
Pakistan 🇵🇰 at play
6. Win a war without a fight. “Art of War”
Pakistan 🇵🇰 at play
7. In the midst of chaos, lies opportunity. “Art of War”
USA 🇺🇸 at play
8. Coercion & Subversive Hybrid Warfare “Gerasimov Doctrine”
Russia 🇷🇺 at play
9. Offense is the best defense. “Jack Dempsey”
Israel 🇮🇱 at play
10. Autonomous balancing act & neutrality
Turkey 🇹🇷 at play
Have a nice day.😎 For more war strategies, battle tactics, political maneuvering, and field proficiency, keep following, liking, and RTing.
⚠️ افواہوں، جھوٹی خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی بے بنیاد اطلاعات سے ہوشیار رہیں۔
▫️الحمدللہ "سپر سی ایم" مریم نواز شریف روبہ صحت ہیں اور ان شاء اللہ تعالیٰ سوموار سے اپنی سرکاری ذمہ داریاں باقاعدہ طور پر سنبھال لیں گی
@AmjadHafeez19@imshee67@MaryamNSharif
Roast chicken, warm khubz, home made hummus, and olives. Just the sort of honest Levantine table that makes you realise how much you miss the eastern Mediterranean when you're far from it.
Cottage cheese mix in unleavened bread finished with brushed apricot oil. Walnut chicken, and fried river trout with apricot paste.
There’s an entire culinary universe to explore in North of Pakistan.
میں یہ سمجھتا ہوں کہ تقریبا دس سال بعد ایک بہتر بجٹ ملا ہے جس میں ٹیکس کم کیے گئے اور اس کے مثبت اثرات عوام کو دیکھنے میں ملیں گے۔ ورنہ پچھلے دس سال ہر بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ اور عوام کو مزید مالی بحران ہی ملا۔ ملازم پیشہ افراد پر مسلسل ٹیکس کے اضافے سے مہنگائی بڑھی قوت خرید کم ہوئی جس سے خریداری کم ہوئی جس سے معیشت کمزور ہوئی اور بڑھ نا سکی۔ امید ہے اگلا بجٹ اس سے بھی کئی گنا اچھا ہو گا اور ہم پائیدار گروتھ کی طرف جا سکیں گے ان شااللہ ۔ 🤲🏻🌺
@MaryamNSharif@CMShehbaz@TararAttaullah
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "گرین پنجاب مشن" کے تحت سموگ اور فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کا پہلا بائیو مصنوعی درخت (بائیوٹیکنالوجی سلوشن) تیار کر لیا گیا ہے۔
@MaryamNSharif
وزیراعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق لاہور کی خوبصورتی اور سپورٹس انفراسٹرکچر کی بحالی کا کام تیز رفتاری سے جاری۔
ایل ڈی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں ملبے کے ڈھیروں کو صاف کر کے انہیں شاندار باسکٹ بال اور بیڈمنٹن کورٹس میں تبدیل کر دیا ہے۔ رات کے وقت نوجوانوں کے کھیلنے کے لیے فلڈ لائٹس اور بیٹھنے کے لیے خوبصورت بینچز بھی نصب کر دیے گئے ہیں، تاکہ شہریوں کو ایک صحت مند ماحول میسر آ سکے۔
پاٹ ون
اگر ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضرورت ہے تو پھر ہمیں اس ٹوٹی پھوٹی جمہوریت کا ساتھ دینا ہو گا پاکستان کو اس آئینی مدت کو پورا ہونے کی آشد ضرورت ہے
تاکے78 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جائے اور پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں مضبوط ہو
@CMShehbaz@TararAttaullah
12 سال بعد پنجاب آئی ہوں مریم نواز نے پنجاب بدل کر رکھ دیا لاہور دیکھ کر دل خوش ہو گیا
آئیں کدی تینوں وی پنجاب دیکھو آں گے
میری لیڈر کا مریم نواز کا پنجاب
#پنجاب_بدل_رہا_ہے@MaryamNSharif
کیا آپ جانتے ہیں؟؟
خیبرپختونخواہ میں صحت کارڈ کا سالانہ بجٹ 35 ارب روپے ہے جس میں 28 ارب روپے سالانہ کی خورد برد اور کرپشن آڈٹ رپورٹ میں پکڑی گئی ہے.
پنجاب کا صحت کا بجٹ 193 ارب روپے سے زائد ہے جس میں صرف 100 ارب روپے کی عوام کو مفت دوائیں فراہم کی جارہی ہیں. اس کے علاوہ فری ہارٹ سرجری، کینسر، شوگر،
دل و جگر کے امراض کی ادویات مریض کے گھر تک پہنچائی جا رہی ہیں.
شہباز شریف صاحب @CMShehbaz نے اپنے ترپ کے پتے پر ایک نظر دوڑائی اور اس کے بعد مطمئن ہو گئے۔ جو مرضی ہو جائے ترپ کا پتہ جب تک ان کے ہاتھ میں ہے ان کو کوئی نہیں ہلا سکتا ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت لیہ کے احمد علی اسٹیڈیم فتح پور کو جدید کھیلوں اور تفریحی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ واکنگ ٹریک، اپ گریڈ پویلین، سرسبز لانز اور بہتر سہولیات نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے اور عوامی مقامات کی بحالی کے عزم کی عکاسی۔