Beshak . Mushkaly ati ha or ati rahy gi but ghabrana nai ha Kiun k any wala waqat acha ho ga IN SHA ALLAH . Jin k tax pe palty hain onko maar k ye bewaqoof samjh rahe hain inho ne fatah hasil kar li ha nahi bilkul nai bas awaam me apne lea nafrat barhai ha.
پاکستان نے معاشی طور پر بھارت ، بنگلہ دیش یا دیگر ممالک کو تو پیچھے کیا چھوڑنا ہے ؟ پاکستان تو چند سال پہلے کے پاکستان سے بھی پیچھے جارہا ہے ،آج پاکستانی چار سال پہلے کے پاکستان سے زیادہ غریب ہو گئے ہیں ، مفتاح اسماعیل
نیکنام کریم 1500 ووٹوں کی لیڈ سے جیت رہے ہیں ، گلگت بلتستان میں اگر نتائج نا تبدیل کیے گئے تو پی ٹی آئی دو تہائی اکثریت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہو گی
ہنزہ میں عمران خان کی فتح کا جشن منانے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پورا ہنزہ جلسہ گاہ بن چکا ہے
اگر کسی کی خواہش ہے کہ وہ نتائج تبدیل کرے تو بہتر ہے کہ ایسی گھٹیا خواہش کو دل میں ہی دفن کرلے ورنہ نتائج خوفناک ہوں گے
Release khan for Pakistan 🇵🇰 and let’s work together for Pakistanis as Pakistan 🇵🇰 need him . Think about Pakistan 🇵🇰 power sirf Chand lamho k lea hoti ha rehna name ALLAH PAK KA HA SADA .
"پاکستان کے نوجوانوں کا سب سے بڑا جرم 8 فروری ہے ، جس کے بعد نظام نے سوچا کہ انکی پہلی سزا یہ ہے کہ ان سے ووٹ کا حق ہی واپس لو ۔ ان عقل کے ماروں کو کون سمجھائے 18 سال کے اسی نوجوان نے 25 سال کا بھی ہونا ہے"۔ عمر دراز گوندل
@umardarazgondal
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج بھی اڈیالہ جیل میں عید الاضحی کی نماز پڑھنے کی اجازت نہ ملی، مختلف جیلوں میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں، کارکنوں سے ان کے اہلخانہ کی عید کے روز بھی ملاقاتیں نہ ہوسکیں۔
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
I congratulate my brothers, the Rulers of the Emirates, all those who call the UAE home, and Muslims around the world on the occasion of Eid Al-Adha. We pray that God bestows his blessings on our nation and grants peace, stability, and prosperity to all.
پاکستان کی جان، شان، پہچان، عید مبارک پیارے کپتان!
مُلک و قوم کی خاطر قیدِ و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والے ہمارے لیڈر کی ایک اور عید ناحق قیدِ تنہائی میں گزر رہی ہے، عمران خان کبھی نہ مٹنے والی مزاحمت کی عظیم داستان لِکھ رہا ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت