جس ملک میں گورنر کا حکم ایس ایچ او اور پٹواری نہیں مانتے ، اس ملک نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ صوبے کا سب سے بڑا بیوروکریٹ رات کی تاریکی میں گورنر کے حکم پر اپنے ہی باس کو بلا چون و چرا ڈینوٹیفائی کر دیتا ہے ۔ کوئی تو ہے جس نے چوں اور چرا کرنے ہی نہیں دی، کہہ دیا آڈر از آڈر
پاکستان کے بتیس لاکھ سرکاری ملازمین جانتے ہیں کی قانونا چیف سیکرٹری ،چیف منسٹر کے ماتحت ہوتا ہے، کمزور ترین آفیسر بھی براہ راست گورنر کا حکم نہیں مانتا۔ وہ کون ہیں جو چیف سیکرٹری کو اسقدر خوفزدہ کر سکتے ہیں ،پوری کہانی کبھی تو سامنے آئے گی ،پھر تمہارےمنہ سے یہ کالک کون دھوئے گا
Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.
Muhammad Ali Jinnah
وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی صاحب نے اکتوبر سے دسمبر کے دوران چار ارب 34 کروڑ ڈالر کا قرض اور سود واپس کیا جو مسلم لیگ ن اپنے دور اقتدار میں لے کر گئی تھی