عمران خان کا ایک ایک لفظ میرے پاس امانت ہوتا ہے میں امانت میں خیانت نہیں کر سکتا عدالت کو میں نے ایک ایک لفظ جو عمران خان نے کہا وہ بتا دیا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
عمران خان صاحب کسی ونڈو opportunity کی تلاش میں نہیں ہیں عمران پاور پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے عمران خان عوامی پولیٹکس پر یقین رکھتے ہیں 28ویں ترمیم سامنے آنے دیں پھر اس پر بات کریں گے عمران خان صاحب اگر کسی ڈیل کے متلاشی ہوتے تو کب کے جیل سے باہر آ چکے ہوتے۔
بیرسٹر گوہر علی خان
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
شاعر کہہ رہا ہے نئے صوبے بناؤ ۔ لاہور میں بیٹھ کر راجن پور چلانا چھوڑ دو۔ شاعر نے نبض پکڑ لی ہے۔ انگلی پکڑ لی ہے ۔ پگڈنڈی پکڑلی ہے ۔ شاعر چل پڑا ہے ۔ شاعر جارحیت بھی دکھا رہا ہے ۔ شاعر کہہ رہا ہے تو سمجھا نہیں تو نہیں سمجھا
My lawyer Uzair Bhindari has filed applications in the Supreme Court, requesting that cases regarding Imran Khan's health issues be fixed in the week commencing 16th of November 2026. We hope the cases will be fixed and the order dated 18th August 2026 directing that Imran Khan be shifted to and treated at Shifa International Hospital will be implemented in letter and spirit.
سہیل وڑائچ کی خبر کی تصدیق کہ اُڑن کھٹولے کو دُم پر شناخت بدلی جا چکی اور وہ آسمانوں کی پناہ میں دیا جا چکا ۔ آج باضابطہ میڈیا پر خبر چلوا دی گئی کہ پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے کردیا گیا ہے
اگر کوئی تبدیلی آنی ہے تو اسکا مسلم لیگ ن سے بہتر کسی کو تجربہ نہیں ہے کہ اسکے indicators کیا ہوتے ہیں ق لیگ اور ایم کیو ایم ناراض ہوجاتی ہے ٹی وی اسکرینوں پر ماحول بن جاتا ہے ابھی چار ہی سال تو ہوئے جب یہ تجربہ ہوا تھا
انیق ناجی🔥🔥
سپیکر احمد خان نے ریفرنڈم کی حمایت کرکے مریم نواز اور نون لیگ سے راہیں جدا کرلیں ۔ اب یہ مریم مقتدرہ کو ڈرا رہی ہے کہ وہ نوازشریف بن جائے گی۔ نوازشریف کی اوقات کیا رہ گئی؟ ایک کینسر کی مریضہ اعلی اقدار والی بڑے کردار والی خاتون سے ہار کر اسکی سیٹ پر قابض بیٹھا ہے بے شرموں کی طرح۔ عوام سمجھتی رہی کہ یہ نظریاتی ہے اپنے بیانیے سے نہیں ہٹنے گا لیکن وہ تو سب کا سودا کرکے نکل گیا اور گندا سا اقتدار لیکر ذلیل ہورہا ہے۔
اب مریم کیا ڈرائے گی؟؟ کہے گی مجھے میرے خاندان کو جعلی الیکشن سے جتوا کر اب باہر نکال دیا ہے۔۔ ایسا بولے گی؟؟
عمران خان جب نکلا تھا تو لوگ کچھ مایوس ضرور تھے لیکن نفرت نہیں کرتے تھے انہوں نے ون پیج کی قیمت ادا کردی اپنی جان داؤ پر لگا دی اور وہ پوزیشن لی کہ کوئی نہیں ایسے کھڑا ہو سکا اور پھر انکے پاس تگڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔
مریم نواز کی رعونت بدتمیزی نا اہلی ناکامی اور ووٹ چوری کی وجہ سے عوام شدید نفرت کرتی ہے
عمران خان اس ملک کا ایسا اثاثہ ہے جو کسی اور ملک میں ہوتا تو سنبھال کر رکھا جاتا اس سے فائدہ لیا جاتا
سندھ اور پختونخواہ کے لوگ نئے صوبوں کے معاملے پر بہت حساس ہیں عوامی منشاء کے بغیر ایسا کوئی بھی قدم پاکستان کے لئے برا ثابت ہو سکتا ہے
عمران احمد خان نیازی
اڈیالہ جیل میں تین گھنٹے سے زائد ملاقات کی اندرونی کہانی
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان اور بشری بی بی سے طویل ملاقات
نئے صوبوں کی بحث میں عمران خان کی رائے مثبت تھی ، ذرائع
وکلا کی ملاقات کے دوران پنجاب میں صوبوں کے قرادادوں کا حوالہ بھی عمران خان نے دیا ، ذرائع
نئے صوبوں کے معاملے میں پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ عمران خان نے حتمی پالیسی متعلق ابھی کچھ نہیں کہا ، ذرائع
عمران خان نے مولانا سمیت اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا بھی کہا ، ذرائع
عمران خان نے ملتے ہی کہا مجھے پتہ تھا آپ ملنے آرہے ہیں میں نے پڑھ لیا تھا ، ذرائع
عمران کے پاس اخبار اور دو تین نجی چینلز بھی دیکھنے کی سہولت ہے ، ذرائع
عمران خان کی ہداہت کے مطابق بانی اور بشری بی بی صحت متعلق پی ٹی آئی کھلا خط لکھے گی ، ذرائع
گورنر راج ایمرجنسی پر ردعمل سخت تھا ساتھ عمران خان نے کہا حل (نئی انتظامیہ) ان کے پاس نہیں ، ذرائع
جیل کے باہر کے سیاسی و قانونی حالات سے عمران خان مکمل آگاہ تھے ، ذرائع
عمران خان نے کہا مجھے فکر بشری بی بی بی کی ہے اس کا کچھ کریں ، ذرائع
عمران خان نے کہا ذہنی دباؤ جان لیوا ہے لیکن میں سپورٹس مین ہوں مجھے پتہ ہے صورتحال کو کیسے ہینڈل کرنا ہے ، ذرائع
بشری بی بی سرجری کرانے سے اس لیے انکاری ہیں کہ اس سے تھوڑی سی غلطی پر بینائی جانے کا خطرہ ہے ، ذرائع
بشری بی بی نے 13 ماہ تک نا ملنے آنے کی شکایت کی تو عمران خان نے کہا ان کو آنے نہیں دیا جاتا ، ذرائع
اسد طور 🔥🔥
منا لاہوری کی خبر بیرسٹر سلمان صفدر نے جھٹلا دی ان ٹاوٹس کی کیا زندگی یے یہ تو "کمی ہیں چوہدریوں کے انکو جو کہا جائے وہ کر دیتے ہیں؟
عدلیہ کا حال اتنا برباد ہوگیا یے کہ جسٹس محمد علی مظہر نے مخالفت کی ایمان مزاری کا کیس صرف منیب اختر لگانا چاہتے تھے۔ لیکن انکو غلط ٹرائل میں 10 سال کی ناجائز سزا ہوگئی اور سپریم کورٹ چپ چاپ تماشا دیکھتی رہی۔
مندوخیل ریٹائر ہوگیا لیکن ابھی بھی آئینی عدالت کا چیف بننے کا خواہشمند ہے
پنجاب اسمبلی میں ہمارے 70 فیصد ایم پی ایز Youngsters ہے اور اُنکا کوئی سیاسی بیک گراونڈ نہیں یہ عمران خان کی وجہ سے ہے۔ حافظ فرحت
جب آپ حکومت میں تھے تب آپکی کابینہ میں جو سارے سرمایہ دار اردگرد بیٹھے تھے، آج اگر مریم نواز کے جہاز پر بات ہوتی ہے تو اُس وقت جہانگیر ترین کا جہاز آپکے لئے چلتا تھا۔ منصور علی خان
جہانگیر ترین اپنا پرائیوٹ کہاز استعمال کرتے تھے، عوام کے پیسے سے لیا گیا 11 ارب کا جہاز اپنے بچوں کر ہنی مون کیلئے باہر نہیں لے کر جا رہے تھے۔ حافظ فرحت
آجکل مریم نواز Defamation Notices بیج رہی ہے آپکو بھی آنا ہے۔ منصور علی خان
میں نے کوئی نام نہیں لیا، مجھے پتا ہے باہر پیکا بیٹھی ہوئی ہے۔ فرحت
#PTI #PMLN
Today nearly Three (3) hours long meeting with Imran Khan Sb & Bushra Bibi was allowed by Adyala Jail Authorities. Given the extraordinary duration of meeting: Time from 4-7 PM Legal & Medical issues of both were discussed in detail & comprehensive legal instructions were given by both. Categoric & Clear Instructions were given that I will continue to represent Khan Sb & BB in Main Appeals of Al Qadir Trust in HC. Mr Sardar Latif Khosa Senior ASC will be assisting the bench along with me on BB's Pending Petition Before IHC relating to Eye Complication & Relief.
انیق ناجی 🔥🔥
مریم نواز نے 2013 میں میڈیا سیل بنایا تھا اسکا ایک ممبر "معظم" ہے جو شریف خاندان کو بہت اچھے سے جانتا ہے اس نے سوال بھیجے ہیں
مریم کہتی ہے بیانیہ کچھ نہیں ہوتا خدمت اصل مقصد ہوتا ہے تو یہ بتاو انگریز سے زیادہ پراجیکٹس کس نے لگائے یہ اتنا بڑا نظام دیا اسکے مقابلے میں قائداعظم نے کونسی خدمت کی تھی؟ لیکن انکا بیانیہ کامیاب ہوا
پرویز الہی سے زیادہ خدمت کس نے کی؟؟ لیکن بیانیہ نہیں تھا
نوازشریف جو بیانیہ بناتا تھا "ڈکٹیشن نہیں لوں گا" اس وقت وہ لیڈر بن گیا تھا ۔ پھر اس نے کیا ووٹ کو عزت دو تو یہ سب فراڈ تھا؟؟ یہ بیانیہ نہیں تھا ؟؟
آج عمران خان کے پاس بیانیہ ہے اور وہ بالکل حق سچ پر ڈٹا ہوا ہے۔۔ مریم نے بوٹ کو عزت دی۔ اسکے اپنے MNA نے پنجاب میں کرپشن کی گواہی دے دی
حامد میر ٹھیک کہتا ہے اگلی بار ان پر برا وقت ضرور آئے گا لیکن انکے ساتھ کوئی نہی کھڑا ہوگا
طیبہ راجہ @tayyabarajah نے وہ وہڈیو لگائی جو مریم کی اپنی ہے اس پر میڈم کو برا لگ گیا۔ جبکہ ویڈیو جعلی نہیں ہے
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی سے بیرسٹر سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی ملاقات محض ایک عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں، میرے نزدیک اس کے پیچھے کچھ سیاسی مقاصد بھی دکھائی دیتے ہیں۔
پہلا مقصد تو واضح ہے کہ مقدمے کی کارروائی آگے بڑھائی جا سکے۔ حکومت کی جانب سے ملاقاتوں میں رکاوٹوں کے باعث وکلا کے پاس یہ مؤقف اختیار کرنے کا جواز موجود تھا کہ جب اپنے موکل سے بات ہی نہیں ہو سکتی تو عدالت میں دلائل کیسے دیں؟ عدالت نے ملاقات کروا کر اس رکاوٹ کو ختم کر دیا۔
لیکن اس ملاقات کا دوسرا پہلو زیادہ اہم ہے۔
اس وقت اٹھائیسویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے معاملے پر سیاسی جوڑ توڑ جاری ہے۔ بظاہر پیپلز پارٹی ڈٹ کر کھڑی ہے، نون لیگ خاموش ہے، لیکن مختلف ذرائع سے یہ اطلاعات آتی رہی ہیں کہ دونوں جماعتیں مجوزہ تبدیلیوں پر مکمل طور پر مطمئن نہیں۔ ایسے میں عمران خان سے ملاقات اور پھر لطیف کھوسہ صاحب کی جانب سے باہر آ کر سیاسی نوعیت کی باتیں سامنے لانا ایک خاص پیغام بھی ہو سکتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ اس ملاقات کے ذریعے اقتدار میں موجود دونوں جماعتوں، پیپلز پارٹی اور نون لیگ، کو یہ احساس دلانے کی کوشش کی گئی ہے کہ سیاسی آپشن صرف وہ دونوں نہیں ہیں۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کو بھی ایک متبادل کے طور پر سامنے لایا جا سکتا ہے۔ یعنی اگر آپ بات نہیں مانتے تو پھر دوسرا راستہ بھی موجود ہے۔
غور کیجیے کہ ملاقات کے بعد لطیف کھوسہ صاحب نے خاصی تفصیل سے گفتگو کی۔ صحافیوں نے سیاسی سوالات نہ کرنے کی بات کی تھی، ملاقات کے حوالے سے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کا تاثر بھی دیا گیا تھا، لیکن اس کے باوجود سیاسی نوعیت کی باتیں سامنے آئیں۔ اس سے یہ تاثر ضرور پیدا ہوتا ہے کہ شاید ان باتوں کا باہر آنا بھی ملاقات کروانے والوں کے مطلوبہ نتائج میں شامل تھا۔
میری رائے میں عمران خان کو اس وقت شاید اقتدار میں واپسی کا کوئی فوری راستہ دکھائی نہ دیتا ہو، لیکن ان کے نام اور سیاسی قوت کو استعمال کرکے موجودہ حکمران جماعتوں پر دباؤ ضرور ڈالا جا سکتا ہے۔
البتہ عمران خان کا اپنا سیاسی اسٹانس بھی ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ وہ خود نئے صوبوں کی حمایت کی بات کرتا رہا ہے، لیکن موجودہ سیاسی حالات اور اپنے مؤقف کے تناظر میں شاید وہ اس وقت کسی ایسے سمجھوتے پر آمادہ نہ ہو۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کہ عمران خان آسانی سے یہ بات مان جائے گا۔
لیکن اس سارے عمل کا ایک فائدہ ملاقات کروانے والوں کو ضرور مل سکتا ہے۔ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لیے دباؤ کا ماحول پیدا ہو گا اور انہیں یہ باور کرانے کا موقع ملے گا کہ سیاسی متبادل موجود ہے۔
یعنی ممکن ہے یہ ملاقات عمران خان کو کوئی راستہ دینے سے زیادہ، عمران خان کو دکھا کر موجودہ اقتدار میں شامل جماعتوں کو راستے پر لانے کی ایک کوشش ہو۔
ملاقات کے لیے دیا گیا وقت بالکل ناکافی تھا، کیونکہ مسائل اور معاملات بہت زیادہ تھے جبکہ وقت انتہائی کم تھا۔
اس ملاقات میں سب سے پہلے عمران خان صاحب نے مجھے اپنی صحت اور حالات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے اپنے بلڈ پریشر کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تین مرتبہ واضح کیا کہ مختلف اوقات میں ان کا بلڈ پریشر 160، 170، 190 اور 192 تک پہنچا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز بھی ان کا بلڈ پریشر 192 تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کا معائنہ کرنے والے ڈاکٹرز بھی ان کے بے قابو بلڈ پریشر کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہ ہوا تو اس کے نتیجے میں دل اور دماغ سے متعلق سنگین طبی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ اس لیے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے۔ @BrSalmanSafdar
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.