جس نے حق کربلا میں ادا کر دیا
اپنے ناناﷺ کا وعدہ وفا کر دیا
سب کچھ امت کے خاطر فدا کر دیا
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام
#سلام_یا_حسینؑ#محرم_الحرام1448
@RShahzaddk 10, 10 kr k sasta krn gy purani qeemat pe jaty jaty 1 saal to lagaen gy ta k har hafty wahh wahh samait sken or TV per aa k kahen gy Shabana Roz kam ho rhi 😂
پریشانی، غم، اور ذہنی دباؤ کم کرنے کے لیے ایک انتہائی طاقتور مسنون دعا جو دل و دماغ کو سکون بخشتا ہے، اللہ پر بھروسہ مضبوط کرتا ہے، اور اسے 99 بیماریوں (جن میں کم از کم غم ہے) کے لیے شفا قرار دیا گیا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں ایک ایسی دعا ؟