اگر آپ 60 برس کے ہو چکے ہیں تو کبھی بھی بلا ضرورت MRI اور CT سکین نہ کروانا ورنہ آپ کی بقیہ زندگی بد مزہ، بد ذاٸقہ اور خوف کے داٸرے میں ڈاکٹروں اور پارکوں کے چکر لگاتے گزرے گی۔
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
سعودی عرب کے شہر طائف میں ایمیوزمنٹ پارک کا 360 رائیڈ اچانک زمین پر گر گیا!
حادثے میں 23 افراد زخمی ہو گئے، جن میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
🚨راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 08 سے گزرنے والے شدید بارشوں کے ریلے کے مناظر۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات 150-250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے۔