(28-11-2023) آج کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ اشفاق احمد خان نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیر تربیت ASPصاحبان سے "تفتیشی کے امور" پر تربیتی سیشن کیا ۔ OfficialDPRPP@
پولیس کالج سہالہ( 15نومبر2023)سینیر اینکر پرسن سید فاروق حسن نے نئے بھرتی شدہ سب انسپکٹرز سے "پولیس کا میڈیا اور عوام کے ساتھ تعلق" پرتربیتی سیشن کیا.آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تربیتی افسران کیلئے ملک کےمایہ نازگیسٹ سپیکرزکوبلانےکاسلسلہ جاری ہے۔@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(2023-11-20)ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ کی ہدایت کےمطابق آج"بین المذاہب ہم آہنگی"کےموضوع پرمزہبی سکالرپروفیسراحمدرفیق اختر نےزیرتربیت سب انسپکٹرز سے سیشن کیااورکہا کہ تمام مزاہب کی عبادت گاہوں اوران کے پیروکاروں کی جان و مال عزت کی حفاظت کا حکم دیتا ہے@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(2023-11-24)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکی ہدایات اورویژن کےمطابق نئےبھرتی شدہ سب انسپکٹرزکی تربیت پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے۔آج ذیشان اصغر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ-II نےزیر تربیت سب انسپکٹرز سے “تفتیش کی مہارتوں”پرگرانقدر تربیتی سیشن کیا۔ OfficialDPRPP@
پولیس کالج سہالہ(2023-11-24)بینڈ سٹاف کےافسران کی اگلے رینک میں ترقی پانےکی تقریب۔کمانڈنٹ کالج اشفاق خان اور ذیشان اصغرڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ-II نےمحمد اسحاق کو ہیڈ کنسٹیبل سےاسسٹنٹ سب انسپکٹراورکانسٹیبلان طارق محمود، جاوید،پرویزاوراکبرعلی کو ہیڈکنسٹیبل کارینک لگایا۔@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ( 18نومبر2023) مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے" بین المذاہب ہم آہنگی" کےموضوع پر منعقدہ ورکشاپ میں زیرتربیت سب انسپکٹرز سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ مذاہب انسانیت کا درس دیتےہیں اورہمیں باہمی اختلافات کوختم کر کے مذہبی رواداری کو فروغ دینا چاہیے@OfficialDPRP
پولیس کالج سہالہ(17نومبر 2023) شجر کاری مہم 2023کا اختتام۔کمانڈنٹ سہالہ اشفاق خان کی جانب سے کالج کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے7000 پودے لگانے کا ہدف آج مکمل ہوا ۔جس میں کانسٹیبل سے لے کرکمانڈنٹ سہالہ بشمول ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ اورتمام زیرتربیت افسران نےپودے لگائے۔@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(2نومبر 2023) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکےویژن“Friends of Police”کےمطابق دی شائن پبلک سکول کے بچوں کادورہ،سکول کے بچوں نےسہالہ کالج کےمختلف مقامات کادورہ کیا۔ڈرائیونگ سیمولیٹر میں بھی گئے۔ بچوں نے لوئر کلاس کی پاسنگ آ وٹ میں پریڈکامظاہرہ بھی دیکھا@officialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(2نومبر 2023)کمانڈنٹ سہالہ اشفاق خان نے لوئر کلاس کی پاسنگ آوٹ کی پریڈ کا معائنہ کیا اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانسٹیبل پنجاب پولیس کا سرمایہ ہیں ، محنت اور دلچسپی سے وہ مزید کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔ @OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(24اکتوبر2023)کمانڈنٹ کالج اشفاق خان نے SSIOU کے زیر تربیت افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ /مظلوم فریق کے ساتھ بہتر رویہ اختیار کیا جائے۔ انھیں پریشان کرنے کی بجائے ان کی داد رسی کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔@OfficialDPRPP
پنجاب پولیس میں تھانہ کلچر اور پولیس ریفارمز کے لیے محکمانہ کاوشیں جاری۔ سب انسپکٹرز، انسپکٹرز اور ڈی ایس پیز کی جدید خطوط پر ٹریننگ۔ پولیس کالج چوہنگ اور پولیس کالج سہالہ میں تربیتی ورکشاپس۔ پولیس، عوام اور میڈیا کے کردار اور اہمیت پر منصور اعظم قاضی کا تجزیہ۔
@Pol_Col_Sihala@OfficialDPRPP@PunjabPoliceCPO@RustamTariq@ashfaq_psp
پولیس کالج سہالہ(9ستمبر2023)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات اور وژن کے مطابق ایڈوانس کورس کے90افسران کی بہترین تربیت مکمل ہونے پرالوداعی تقریب منعقدہوئی۔کمانڈنٹ سہالہ نےتربیتی افسران کومبارک باددی اور آئی جی پنجاب کی طرف سےجلدمحکمانہ ترقی کا پیغام سنایا۔ @OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ(15اگست2023)پولیس افسران کی اگلےرینک میں پرموشن پربیجز لگانےاورکلیریکل سٹاف کو پرموٹ ہونے پر سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب۔کمانڈنٹ سہالہ اشفاق خان نے افسران کو مبارک باد پیش کی اور کالج کی طرف سے ان کےاعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ میں شجرکاری مہم سال
2023 (23 جولائی)۔کمانڈنٹ سہالہ،اشفاق خان کی طرف سے کالج کو سر سبز و شاداب بنانے کے لیے5000 پودے لگانے کا ہدف جاری۔ آج کالج کے زیرتربیت لوئرکورس,جونیئر آفیسرزشہریار،حمزہ،شہزاد
،ذیشان،غلام جیلانی،رضوان کالج کی طرف سے فراہم کردہ پودا لگاتے ہوئے
پولیس کالج سہالہ(5 اگست2023)کالج ہال میں نئےبھرتی شدہ سب انسپکٹرز کو انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکاویڈیو پیغام دکھایا گیا۔آپ نےکہاہم ثابت کریں گےہماری دی گئی ٹریننگ دنیاکی بہترین ٹریننگ ہوگی۔جسمانی تربیت کےعلاوہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہوگی@OfficialDPRPP
امروزپولیس کالج سہالہ راولپنڈی میں انسپکٹرز،سب انسپکٹرز اورلوئر کورسز کےلیےچائلڈپروٹیکشن اینڈ ویلفئیربیورو،گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے ٹریننگ سیشن کا انعقاد۔جس میں چئیرپرسن سارہ احمد نے گرانقدر تربیتی سیشن کیا۔افسران نے انتہائی معلوماتی ورکشاپ کو بہت سراہا۔@OfficialDPRPP
پولیس کالج سہالہ میں شجرکاری مہم سال 2023 کا آغاز۔ کمانڈنٹ سہالہ، اشفاق احمد خان نے 5000 پودے لگانے کا ہدف مقرر کر دیا، جس میں کالج کا ہر پولیس ملازم اور زیر تربیت افسر کالج کی طرف سے فراہم کردہ ایک پودا لگائے گا۔@OfficialDPRPP
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل( ر) نذیر احمد کی پولیس کالج آمد پر ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ طارق چوہان اور کمانڈنٹ کالج اشفاق احمد خان نے استقبال کیا،اسسٹنٹ ڈائریکٹرزنیب کورس کی تربیت مکمل ہونے پرمہمان خصوصی چئیرمن نیب نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے افسران کوشیلڈدی۔@OfficialDPRPP
کمانڈنٹ پولیس کالج سہالہ راولپنڈی اشفاق خان کا سرپرائزوزٹ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز نیب و دیگر کورسز کے تربیتی افسران نے رہائش،میس، فیزیکلی وتربیتی پروگرام کے متعلق سے فیڈ بیک دی۔کمانڈنٹ کالج نے بمطابق کالج مینوئل تربیتی افسران کے مسائل فوری طورپر حل کرنے کی ہدایات جاری کیں@OfficialDPRPP