Aabshar Driving School for Women, The first driving school for women in which driving will be learned with the help of a simulator according to international standards.
بادامی باغ پولیس کی کارروائی: 25 لاکھ مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور پرائز بانڈ چوری کرنے والے میاں بیوی گرفتار
تین روز قبل گھر میں گھس کر چوری کی واردات میں ملوث میاں بیوی گرفتار۔ مقدمہ درج
#Digoperations#LahorePolice#PunjabPolice#لاہورپولیس#lahore#لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "ڈرگ فری پنجاب" کے تحت شیخوپورہ ریجن میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے دوران 746 منشیات فروش گرفتارجن کے قبضہ سے 523 کلوگرام چرس، 75 کلو گرام ہیروئن ،21 کلو آئس اور 10 ہزار لیٹر کے قریب شراب برآمد کی گئی ہے۔
نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی طور پر تعلیمی اداروں کے گردو نواح میں کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ آر پی او اطہراسماعیل
#punjabpolice
#rposheikhupura
#drugfreepunjab
قصور/ 03 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور ایک پسٹل برآمد
تھانہ کنگن پور پولیس کی کاروائی
کنگن پور کے مختلف علاقوں سے بدنام زمانہ 03 منشیات فروش گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے 1کلوگرام سے زائد ہیروئن،02 کلوگرام سے زائد چرس اور پسٹل برآمد،مقدمات درج
السلام علیکم! صبح بخیر
ایمرجنسی کی صورت میں گھبرانے کے بجائے فوری اور درست اقدام آپ کی حفاظت کو یقینی بنا سکتا ہے۔ پنجاب پولیس کا پینک بٹن ہنگامی حالات میں فوری مدد حاصل کرنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ بٹن دبائیں، آپ کی لوکیشن کنٹرول روم تک پہنچے گی اور قریبی پولیس ٹیم فوری امداد کے لیے روانہ کی جائے گی۔ محفوظ رہیں، باخبر رہیں، اور ضرورت پڑنے پر اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
#PunjabPolice #Emergency15 #PanicButton #PublicSafety #SafePunjab #PoliceService #خدمت_تحفظ_امن #پنجاب_پولیس #ایمرجنسی15 #پینک_بٹن #محفوظ_پنجاب
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع لاہور اور پنجاب ہوئی وے پٹرول پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔
شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں
شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم
#PunjabPolice #OurMartyrs #Lahore #PHP
1/1
ڈی پی او محمد عابد کا نماز جمعہ کے اوقات کے دوران سکیورٹی انتظامات کا معائنہ
ڈی پی او محمد عابد مختلف مساجد پہنچ گئے، سکیورٹی ڈیوٹی کا تفصیلی جائزہ لیا
ڈی پی او نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکاروں کی حاضری، الرٹنس اور چیکنگ کا معائنہ کیا
پنجاب پولیس فورس اور اہلِ خانہ کی ویلفیئر کے لیے پُرعزم۔ رواں سال علاج معالجے کی سہولیات میں معاونت کے لیے 15 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کی گئی۔
#PunjabPolice#PoliceWelfare#MedicalAssistance
پنجاب پولیس فورس کے اہلِ خانہ کی ویلفیئر کے لیے پُرعزم۔ رواں سال پولیس ملازمین کے بچوں کو ایجوکیشنل سکالرشپس کی مد میں 33 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کی گئی۔
#PunjabPolice#PoliceWelfare#EducationalScholarships
پنجاب پولیس اپنے شہداء، غازیوں اور ملازمین کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے پُرعزم ہے۔
رواں سال تدفین کے اخراجات کی مد میں فورس کے اہلِ خانہ کو 3 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد مالی معاونت فراہم کی گئی۔
پنجاب پولیس — خدمت، تحفظ، ویلفیئر
#PunjabPolice#PoliceWelfare#PublicService #PunjabPolicePakistan