الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
میرا بہادر بیٹا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آیا۔ میرا جگر کا ٹکڑا ماں کے سینے سے لپٹا تو لگا دنیا جہان کی ہر خوشی مل گئی ہو۔ میرے گھر کی رونق واپس لوٹنے پر میں اپنے اللہ کا جتنا شُکر ادا کروں وہ کم ہے۔ اس خوشی کے موقع پر میں ہر اس بیٹے بیٹی بہن اور بھائی اور تحریک انصاف کے ورکرز کی شکر گزار ہوں جو مشکل کی اس گھڑی میں ہمارا سہارا اور آواز بنے۔ میڈیا کے اُن لوگوں کا بھی شکریہ جو میرے لئے آواز بلند کرتے رہے۔ عمر ڈار نے آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا تھام لیا ہے۔ انشااللہ اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر عمران خان کے نظریے کیلئے جدوجہد کروں گی۔
پاکستان زندہ آباد
گھر کو نقصان کی بات کرتے ہیں ان کیلئے کچھ سوال،
کیا گھر کو نقصان تب نہیں ہوا تھا جب بینظیر بھٹو نے جمہوریت کو بحال کرنے کے لیے سینکشنز کی بات کی،
گھر کو نقصان تب نہیں ہوا جب ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے قانون سازی کرنے کے بجائے نواز لیگ اور پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ سے واک اؤٹ کیا ،
کیا ملک کو نقصان ائین پامال کرکے نہیں ہوا، کیا ملک کو نقصان عوام کا مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالنے سے نہیں ہوا ملک کا بڑا نقصان عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے س�� ہوا ہے ، مہر بانو قریشی
Since I am now in a position to deploy heavy police contingents just by tweeting peaceful protest venues, I will use this power for the public good. From tomorrow, I will be ordering deployment in areas with highest crime incidences. Starting off with IG Punjab’s office.
Hi Guys,
Incase you missed out the Mr Beast giveaway,
I'm giving away 1000 USD to 10 people who like and retweet this tweet.
Must be following me and @MrBeast to win.
Winners announced in 72 hours.