@AliFahimp ab noora kashti hai in teenon groups k drmiyan chahy mqm china ho mqm london ya phr haqiqi... Tajjub bhai ki salahiyat pe hota hai k wo Imran khan ki tou himayat krty hain mgr.....💔😪
سب سے پہلے لیاقت محسود کا ڈرائونگ لائسنز چیک کیا جائے
جس پاکستان کا اس نے بائکاٹ کیا اسہی پاکستان کا قومی شناختی کارڈ چیک کیا جائے
اسلحہ نمائش پر پابندی ہے کل رات اسلحہ سے عوام کو سرعام خوفزدہ کرنے میڈیا پر دھمکیاں دینے پر اسے گرفتار کیا جائے
عوامی مطالبہ
#ArrestLiaquatMehsud
تصحیح فرما لیں۔ یہ نوجوان ان دو نوجوان کو مار کر بھاگنے والے بیغرت ڈرائیور کو پکڑ رہا تھا اور اسکے ساتھ کیا ہوا تفصیل اسی سے سن لیں ۔
#ArrestLiaquatMehsud
رات سے صبح ہوگئی ۔۔۔۔ کراچی میں تو میئر صاحب کا کام کہیں نظر نہیں آتا لیکن سوشل میڈیا پہ عوام کی مرتضیٰ وہاب کو چھترول ابھی بھی ٹاپ پہ ہے 👏🏻👏🏻
#ٹچا_میئرمرتضیٰ_وہاب#ناکام_میئر_مرتضیٰ_وہاب
#TimeToLiftBanOnAltaf
جن الزامات میں لاہور ہائیکورٹ نے الطاف حسین کے خلاف پچھلے دس برس سے بلاجواز پابندی کی ہدایت دے رکھی ہے۔
انہی الزامات میں برطانیہ کی عدالت نے الطاف حسین کو باعزت بری کر رکھا ہے۔
الطاف حسین کی قوم مشکل میں ہے، اس لئے لاہور ہائیکورٹ کو بھی نسل پرستی سے بالاتر ہو کر اپنے کرپٹ کولیگ کی جانب سے دیے گئے فیصلے کو منسوخ کرکے انصاف کرنا چاہئے۔
@shahabs01549444@MyBuriedFreedom Jab Aamir khan jese saanp ko maaf kia jasakta hai tou isko kyon nhi bhai.. Shehar ka haal dekhen lawaris hogai hai ye qaum. Khudara zaati ana k but gira kr qaum k liye sochny ki zarort hai. Is leadry k shauq ne sb kuch tabah krdia.
@MyBuriedFreedom Mukhtasir mgr haqiqat per munhasir.. Theek kaha apny Afaq Ahmed ko agey brhna chahiye aur phr Altaf bhai ko baap ki trhan bara ban kr faisla krna hoga. Kyon k ittihad main hi qaum ki baqa hai..
“ ہمارے پاپا کو چھوڑ دیں ، ہمیں ان کی بہت یاد آرہی ہے “
ایم کیو ایم کے بزرگ رکن آفتاب بقائی کے پوتے پوتیوں اور ضیا الدین بقائی کے معصوم بچوں کی رینجرز کے حکام سے اپیل
#ReleaseZiaUddinBaqai
اسلام آباد:دہشت گردی میں ملوث ملزمہ ام حسان کی گرفتاری کےبعد لال مسجد نیٹ ورک کے دہشتگرد عناصر کی بم بارود رکھ کر اسلام آباد سکیورٹی فورسز کو سنگین دھمکیاں فورسز کو دھمکیاں باقاعدہ وڈیو جاری کر کے دی گئیں SHO سیکرٹریٹ اشفاق وڑائچ کا نام لےکر دہشتگرد عناصر کی جانب سے دھمکی دی گئی
#ReleaseAnwarKhanTareen#ReleaseZiaUddinBaqai
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین اور MQM کی سابقہ ایڈوائزری کونسل کے انچارج اور تحریک کےبزرگ رکن آفتاب بقائی کےگھروں پر چھاپوں اورانورخان ترین اورآفتاب بقائی کےصاحبزادے ضیاالدین بقائی کی بلاجواز اورغیرقانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتاہوں۔
جمعہ کی شب رینجرز نے انورخان ترین کے گھرپر چھاپہ مارکرانہیں حراست میں لےلیا اوران کافون بھی لےگئے۔اسی طرح رینجرز نے کراچی میں گلشن اقبال بلاک 10-A میں ان کےگھرپر چھاپہ مارا، گھر کی تلاشی لی اور آفتاب بقائی کے ساتھ بدتمیزی کی اوران کے بڑے بیٹے ضیاالدین بقائی کولے گئے۔ضیاء الدین بقائی اپنی بیمار والدہ کی تیمارداری کرتے ہیں لیکن انہیں بھی بلاجواز حراست میں لیاگیا۔
میں ان گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتاہوں۔ انورخان ترین اورآفتاب بقائی نےکوئی قانون نہیں توڑا اورکہیں کوئی خلاف قانون عمل نہیں کیا،کہیں امن وعامہ خراب نہیں کیابلکہ وہ انتہائی پرامن طورپرعلاقوں کےدورے کررہےتھے،وہاں جاکرلوگوں سے مل رہے تھے اورانہیں'' آئی سپورٹ الطاف حسین'' مہم کاپیغام دے رہےتھےلیکن حکومت رینجرز کے ذریعے ایم کیوایم کےرہنماؤں اورکارکنوں کو گرفتار کروارہی ہے۔
میں آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے اپیل کرتاہوں کہ وہ اپنی فوج، رینجرزاورپیراملٹری فورسز کوحکم دیں کہ وہ حکومت کے ناجائز احکامات کونہ مانیں اورایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں اوران کے گھروں پرچھاپوں کاسلسلہ بندکریں۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ انورخان ترین، ضیاء الدین بقائی اوردیگر تمام گرفتارکارکنوں کوفی الفور رہاکیاجائے۔اسی طرح عمران خان اوران کی جماعت کےرہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ بھی بند کیاجائے اورگرفتارشدگان کورہاکیاجائے ۔
میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیرسے کہتاہوں کہ فوج اورعوا م میں پہلے ہی دوریاں پیداہوچکی ہیں، خداراایسے اقدامات نہ کئےجائیں جن سےان دوریوں میں اضافہ ہو۔لہٰذا فوج اورپیراملٹری فورسز کوحکومت کے ظالمانہ احکامات پر عمل سے روکاجائے۔
میں ایم کیوایم لیگل ایڈکمیٹی کے ارکان اور تمام وکلاء سے بھی انسانیت کے نام پر اپیل کرتاہوں کہ وہ گرفتار شدگان کی رہائی اور انہیں انصاف دلانے میں اپناکردار اداکریں۔
الطاف حسین
22 فروری 2025
ایم کیو ایم پاکستان اتنی بے بس ہے کے آفاق احمد کی گرفتاری پر مزمت ہی کر لے۔ آپ وفاقی حکومت میں ہیں اور شہری سندھ کی نمائندہ جماعت ، مہاجروں کی جماعت ہیں آواز اٹھائیں۔ سیاسی اختلاف کو ایک طرف رکھ کر ۔
#ReleaseAfaqAhmed
#ReleaseAfaqAhmed
اگر ظلم کے خلاف کھڑا ہونا پالیسی ہے تو اج آفاق احمد پہ ہونے والے ظلم کے خلاف بھی کھڑا ہونا ہوگا۔
اگر عمران خان پہ ہونے والے نام نہاد ظلم کے خلاف کھڑا ہونا صحیح ہے تو آفاق کے لیے بھی کھڑا ہونا ہوگا۔
اگر قصائی نواز شریف و بے نظیر کے ساتھ ہمدردی جتائی جا سکتی ہے تو آفاق کے ساتھ بھی ہمدردی ہونی چاہیے۔
#آفاق_احمد_کو_رہا_کرو#کراچی_لاوارث_نہیں
اگر ایک معاشرے میں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو آزاد گھوم رہے ہوں، معصوم جانوں کو روندنے والے ڈمپر ڈرائیوروں کو کوئی پوچھنے والا نہ ہو، مگر عوام کے حق میں آواز بلند کرنے والا گرفتار کر لیا جائے، تو یہ ناانصافی کی انتہا ہے۔
کراچی وہ شہر ہے جو پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، مگر یہاں کے باسیوں کو لاوارث سمجھ کر ان کے حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔ جو بھی ان مظالم کے خلاف بولے، اسے دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ آفاق احمد نے کراچی کے شہریوں کی آواز بننے کی جرات کی، اس لیے اسے خاموش کرانے کے لیے گرفتار کر لیا گیا۔
یہ واضح پیغام ہے کہ ظلم سہنا جرم نہیں، بلکہ اس کے خلاف بولنا جرم بنا دیا گیا ہے۔ لیکن کراچی کے عوام کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ لاوارث نہیں ہیں۔ جو حق کے لیے کھڑا ہوتا ہے، وہ تنہا نہیں ہوتا۔ ہمیں مل کر ہر ایسی ناانصافی کے خلاف کھڑے ہونا ہوگا اور آفاق احمد کی رہائی کا مطالبہ پوری شدت کے ساتھ کرنا ہوگا۔
کراچی کے قیمتی ڈمپر اور سستی زندگی
2025 میں اب تک 104
افراد کراچی کی سڑکوں پر کچلے جا چکے ہیں
سندھ میں ڈمپر، بسیں ، ٹرک ، ٹرالر بغیر نمبر پلیٹس کے عوام کو مار رہے ۔ حکومت سندھ محکمہ ایکسائز کی جانب سے سالوں سے نمبر پلیٹس جاری نہیں کی گئی
#karachi#AFAQAHMED