شہباز شریف کا تو کہنا تھا کہ جناح ہاؤس کو دیکھ کر ان کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
جبکہ آن لائن اجلاس میں نواز شریف اپنے بھائی کو یہ کہتے سنے گئے ہیں کہ یہ موقع آپ کے لیے blessing ہے، فوج بھی ہمارے ساتھ ہے عمران خان کو ٹھوک دیں، ججز کا بھی بندوبست کریں۔
کمال کے فنکار ہیں دونوں بھائی
🔥 جمشید احمد دستی آن فائر 🔥
" میں وعدہ کرتا ہو اگر تحریک انصاف میں صرف 2 بندے بھی رہ گئے تو ایک مرشد ہوگا اور ایک مرشد کا کھلاڑی میں ہونگا انشاءاللّٰہ
@jamshaidAdasti
خان صاحب اگر اپنے باورچی کو بھی ٹکٹ دے دیں وہ بھی جیت جائے گا ان شاءاللہ
کون چھوڑ کر جارہا ہے اس ��ر بلکل بھی دھیان نہ دیں ساری جنگ ہی خان سے ہے خان کو محفوظ رکھیں جیت ہماری ہے
اگر لوگ گجنی بن رہے تو یاد کریں ترین کو علیم خان کو واوڈا کو کیا انکا اب خیال بھی آتا؟
یاد کریں کے پی کے کے 20 ممبرز یاد کریں جتنے لوگ 9 اپریل کو لوٹے ہوئے
جو مرضی چھوڑ کر چلا جائے کچھ فرق نہیں پڑتا
یہ صرف قوم کو نفسیاتی طور پر کمزور کرنے کا ایک اور حملہ ہے بس اور کچھ نہیں
صرف خان صاحب پاکستان اور قوم کی آزادی کے لیے امپورٹنٹ ہیں
وہ شروع سے ہی اکیلا لڑ رہا تھا شہرت کو دیکھتے ہوئے یہ لوگ ساتھ ملتے گئے
خان کو انکی نہیں آپکی ضرورت ہے قوم کی ضرورت ہے
So chin up
We will win inn sha Allah
@ShahzadGill202 میرا لیڈر جو باتیں کرتا ھے پوری کرتا ھے لیکن چور غدار لوٹے اُس کو دھوکا دے جاتے ھیں لیکن میرا رب اُس کو اور ھمت دیتا ھے وہ ڈٹ کر کھڑا ھے پروردگار صحت سلامتی والی زندگی دے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
میڈیا میں پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں 60 ارب کی “کرپشن” ہو گئی
حقائق:
• اس ٹرسٹ کا نام “القادر یونیورسٹی پراجیکٹ” ہے
• اس ٹرسٹ کے کل اثاثے 66 کروڑ ہیں
• بحریہ ٹاؤن نے اس یونیورسٹی کے لیے کل 20 کروڑ کی مالیت کی 458 کنال زمین عطیہ کی جو کہ ایک دور دراز علاقے میں ہے
• آڈٹ رپورٹ کے مطابق ٹوٹل زمین اور بلڈنگ کی مالیت 47 کروڑ ہے
• معاہدے کے مطابق ٹرسٹی اس خیراتی ادارے کو بحریہ ٹاؤن کی جانب سے عطیہ کی گئی زمین یا اس پر بنائی گئی بلڈنگ سے کبھی کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھا سکتے-
اس زمین اور بلڈنگ کی نہ ملکیت ٹرسٹی کی ہو گی نہ ہی ٹرسٹی اس زمین یا بلڈنگ کو بیچ سکتے ہیں
• اس زمین اور بلڈنگ کا ہر طرح کا استعمال صرف اور صرف القادر یونیورسٹی پراجیکٹ کے لیے ہو سکتا ہے
• اس ٹرسٹ کا مقصد صرف القادر یونیورسٹی بنا کر نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کی طرح چلانا ہے
تو نہ تو یہ ٹرسٹ عمران خان یا بشری بی بی کی ذاتی ملکیت ہے، نہ اس سے کسی بھی طرح کا فائدہ اٹھا سکتے، نہ اس کے اثاثے ان کے نام کبھی بھی ٹرانسفر ہو سکتے، نہ بیچ سکتے، نہ اس کے اثاثے 66 کروڑ سے زائد ہیں تو عمران خان نے 60 ارب کی کرپشن کیسے کر لی؟
نواز شریف کے علاوہ کسی سزا یافتہ مجرم کو باہر بھیجا گیا ؟ مالک کا سوال ،
نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے باہر بھیجا ! خواجہ آصف ،
لیکن گئے تو کورٹ آرڈرز کے ذریعے ہی تھے ! مالک
کورٹ آرڈرز بھی اسٹیبلشمنٹ نے کروائے ! خواجہ آصف کا اعتراف ۔۔۔
میرے پیارے پاکستانیوں اس بہن کی آواز بنو۔۔ اس ظلم کو روکو اور باہر نکلو ۔۔۔ پاکستان میں ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں محفوظ نہیں ہیں چادر چاردیواری پامال ہوچکی ہے
سابق وفاقی وزیر برائے داخلہ/ چئیرمین کشمیر کمیٹی کو آدھی رات کو اہلیہ سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔ جواں سال بیٹیاں جو اپنے ماں باپ کی مدد کے کیے لپکیں ان کو بھی بری طرح زدوکوب کیا گیا ہے۔ کل تک ہم فلسطین اور کشمیر کو لیکر ایسی باتیں سنتے تھے۔ آج اپنی سرزمین پر ہماری بہن بیٹیاں اپنی چاردیواری کے اندر غیر محفوظ ہیں۔ کیا اس بے غیرتی پر کسی رنج و غصے کا اظہار ہوگا؟ کیا پاکستان کی سیاست میں غیرت کا کوئ ڈھکوسلہ نما اظہار بھی باقی رہ گیا ہے؟