حرام خور میڈیا کی ماں مر گئی،
حرام خور میڈیا نے بجٹ پر ایک ہفتے سے رونا ڈالا ہوا تھا کہ مہنگائی کا طوفان آنے والا ہے،
حکومت نئے ٹیکس لگانے جا رہی ہے
اب ان کی بولتی بند ہو گئی
حکومت نے اتنا شاندار بجٹ انڈسٹری، زراعت اور چھوٹےکاروبار کے لئے پیش کیا ہے
حکومت مبارکباد کی مستحق ہے،
لوگ جب اپنے رشتےداروں کی قبروں پر جاتے ہیں تو وہاں پھول ڈالتے ہیں، عرق گلاب چھڑکتے ہیں، اگر بتیاں جلاتے ہیں، صفائی کرتے ہیں قبر کی اور اردگرد کی، اور یہ ڈرامے باز گندے ٹشو پھینک آتی ہے ادھر.. پٹوریو تمہاری باجی کو تو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے ایسی بہترین فنکاری پر
بیگم کلثوم نواز کی قبر پر فاتحہ کرتے وقت میری نظر وہاں پڑے لاتعداد ٹشو پیپرز پر پڑی پوچھنے پر پتا چلا کہ عصر سے مغرب کے درمیان مریم نواز ماں کی قبر پر آتی ہیں اور روتی رہتی ہیں"- سینیر صحافی کا مریم نواز سے متعلق اشکبار کردینے والا انکشاف
افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ نواز شریف کو گھر سے آئے کھانے میں زہر دینے کی کوشش کی گئی ہے. کیا ن لیگ اپنی سیاست کی ڈوبتی کشتی کو کسی لاش کے سہارے ابھارنے کی کوشش کر رہی ہے. ویسے یاد رہے کہ پاکستان میں لاشوں کی سیاست ایک عام بات ہے.
میگا منی لانڈرنگ کیس؛ آصف زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی تیاریاں۔۔۔ذرائع
آصف زرداری کی درخواست ضمانت سندھ یا اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے گی، ذرائع