@RaheelABC دہانی ای میل یا خط لکھے گی، اگر شہری خاموش رہا تو اسے معاہدہ منظور سمجھا جائیگا۔اب 27 بی میں واضح لکھا ہوا ہے کہ جو کوئی بھی معاہدہ میں رکاوٹ ڈالے گا یا 27اے کے تحت کمپنی کو حاصل ہوگئے ہوئے حقوق میں تاخیر پیدا کرے گا، اس پر 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائیگا۔۔۔
Mian dawood
@RaheelABC ہوگی۔
اب 27 اے کی ضمنی دفعہ 2 میں لکھا ہوا ہے کہ جائیداد کا کوئی مالک یا اتھارٹی 27 اے ون میں کمپنی کو حاصل اختیار میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔
اب 27 اے کی ضمنی دفعہ 3 میں طریقہ لکھا ہوا کہ کمپنی کسی شہری کو ای میل یا تحریری خط لکھے گی کہ ہمیں یہ جگہ درکار ہے، خاموشی پر ایک یاد
محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ
لاہور میں ماں اور بیٹی کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر آپ کی جانب سے فوری ایکشن اور ذمہ داران کو سزا دینا قابلِ تحسین ہے، ہم اس اقدام کو سراہتے ہیں۔
لیکن اسی پنجاب کے جنوبی حصے، ضلع کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید میں ایک دلخراش
ہوئے ٹرکوں اور ٹریلرز کے خلاف فوری اور سخت کریک ڈاؤن کیا جائے۔
براہِ کرم جنوبی پنجاب پر بھی نظرِ کرم فرمائیں۔ یہاں کے بچوں کی جانیں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں جتنی لاہور کی۔
#انصاف_سب_کے_لیے#جنوبی_پنجاب#معصوم_جانیں
سانحہ پیش آیا، جہاں ایک تیز رفتار ٹرک کے نیچے آ کر ایک ہی خاندان کے پانچ معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔ اس ٹرک کی فرنٹ اسکرین دلہن کی طرح سجی ہوئی تھی—یہ محض حادثہ نہیں بلکہ کھلے عام پانچ معصوم جانوں کا قتل ہے۔
ان بچوں کے قاتلوں کو بھی قرار واقعی سزا دی جائے اور ایسے خطرناک، سجے
میں نے احسن اقبال صاحب والے ایشو کا ٹوئیٹ اس لئے ڈیلیٹ کیا کیونکہ ذرائع نے مجھے کال کر کے ریکوسٹ کی کہ یہ باتیں آف دا ریکارڈ تھیں اور آپ نے ٹوئیٹ کر دیں لہذا پلیز ڈیلیٹ کر دیں میں نے ڈیلیٹ کر دیا، لیکن لوگوں نے بات کو جدھر لے جانا تھا لے گئے، پی ٹی آئی کے دوست بہت شریر ہیں اب پروفیسر صاحب صفائیاں دیتے رہیں، اب چڑیا کھیت چگ گئی ہیں