حج کے دوران ایک پاکستانی کی عمران خان کے حق میں دعا۔
”یا اللہ وڈی عدالت وچ فیصلہ ہے،اوہ (عمران خان) بےگناہ ہے،ساڈے واسطے جیل وچ ہے۔ آج اسی سارے پاکستانی دعاگو ہیں، اللہ سارے اسیران نوں رہائی عطا فرماوے تے خاص کر قیدی نمبر 804 نوں۔ یا اللہ اس دی حفاظت فرما”
#StopCrueltyAgainstKhan
جس لیڈر کے ساتھ اتنے دلوں کی دعائیں ہوں، جس لیڈر کے ساتھ اتنے معصوم دل جڑے ہوں جو ہر وقت اس کی خیر اور سلامتی مانگتے ہوں، وہ کس قدر خوش نصیب ہوگا۔ اللہ تعالٰی عمران خان کی ہمیشہ حفاظت کرے، ہمارے لیڈر کو ان چوروں کے شر سے بچائے اور وہ جلد ہمارے درمیان ہوں۔ آمین ثم آمین
#StopCrueltyAgainstKhan
خان کی کال سن کر دل میں عزم جاگ اٹھا
جیل کی تنہائی میں بھی ان کی ہمت قوم کو متحد کر رہی
اب پرامن اسٹریٹ موومنٹ سے انصاف کا تقاضا کریں گے
نوجوانو، وقار سے کھڑے ہو، جدوجہد کرو
یہ سفر عزت اور آزادی کا ہے
@Team_IKF#خان_کی_کال_اسٹریٹ_مومنٹ
🚨🚨🚨صرف اڈیالہ کے باہر بیٹھنے کے حق میں پہلے بھی نہیں تھا اور اج بھی نہیں ہوں
5000 بندوں کی ایک ٹیم علیمہ اپا کے ساتھ اڈیالہ کے باہر اور 2 لاکھ بندوں کی دوسری ٹیم اٹک پل پر بیٹھے
پھر ملاقات بھی ہوگی اور رہائی بھی ہوگی--
عدالتوں میں کیسوں کی سماعت نہیں ہورہی اب رہائی انشااللہ جلد ہوگی اور ایسے ہوگی جب پاکستان کی عوام اس مقدمے کا فیصلہ سنائے گی۔ خان صاحب نے درست کہا ہے اور تاریخ گواہ ہے یہ فیصلے عوام کرتے ہیں۔ ��ھوٹ کے نظام کے خلاف عوام کھڑے ہیں اور فتح انشااللہ عوام کی ہوگی۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
سٹریٹ موومنٹ،لائحۂ عمل عمران خان صاحب نے دے دیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں ہماری تیاریاں ہیں اور اس میں مزید بہتری لائیں گے ۔عنقریب لاہور بھی جائیں گے موومنٹ بنائیں گے اور جلد مزاحمت شروع ہوگی۔ جن لوگوں کے پاس اتنا اختیار نہیں ہے کہ وہ یہاں عدالت کے فیصلے کو منوا سکیں ان سے کیسے مزاکرات ہوسکتے��
مینا خان آفریدی