@icom_xiii گروک جانے کیوں آپ کے اس تھریڈ سے مطمئن نہیں ہو رہا
دو تین دن پہلے بھی آپ کا ایک عربی متن کا اردو ترجمہ گروک کو دکھایا تھا
وہ تب بھی مطمئن نہیں تھا
کہتا تھا کہ اضافی الفاظ شامل کر کے ترجمہ کیا گیا
چار تھیلسیمیا کے مریض بچوں کے باپ اقبال راہی کی زندگی مسلسل محنت اور ذمہ داری سے بندھی رہی،تین بیٹے اور ایک بیٹی بائیس سال کی عمر میں تھیلسیمیا کے باعث دنیا سے رخصت ہو چکے، چوتھابیٹااُس خطرناک عمر کو عبور کر چکا مگر اُسکا علاج اور دیکھ بھال کرنے والے کو گردوں کی بیماری نے نڈھال کر دیاہے
اہلِ ادب،اہلِ دل،کلچرل اداروں اور پنجاب گورنمنٹ سے اس عظیم ادبی شخصیت کیلئے علاج معالجے اور نقد امداد کی درخواست ہے.
جلدی کیجئے.
اخلاص اور امداد کا منتظر اقبال راہی https://t.co/DTIn1WqKyG
@icom_xiii کیا مکمل حکومت ملنے کے بعد امیر معاویہ نے قاتلان عثمان سے قصاص لیا تھا ؟
اگر آپ کہتے ہیں کہ لیا تھا
تو براہ کرم اس کی حوالوں کے ساتھ وضاحت فرما دیں
*پنجاب حکومت نے16 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو 1122 پر کال کریں اور اسکی تمام صورتحال 1122 کو بتائیں اسے فوراً 3 سے 4 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے۔۔ اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 3 سے 4 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
*نوٹ: ان معلومات کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔*
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir
@icom_xiii پہلے گوگل پھر AI سے کنفرم کیا
دونوں نے تصدیق کی کہ اونٹ یا اونٹنی والے الفاظ اضافی ہیں
اور یہ شور والا سلسلہ مترجم سے اپنے پاس سے شامل کیا
آپ کیا فرماتے اس بابت
ان صاحب کی مدد کریں۔۔!!
انکا نام اصغر ہے والد کا نام حنیف ہے۔
اصغر کا کہنا ہے کہ سال 1995میں پانچ سال کی عمر میں مجھے کوئی شخص فیصل آباد سے اٹھاکر ٹرین میں حیدرآباد لایا تھا۔ حیدرآباد میں وہ شخص چھوڑ کر گیا تھا،پولیس نے مجھے ریسکیو کرکے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا تھا۔
سال 1995 سے آج تک میں نے اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو نہیں دیکھا۔ جب بڑا ہوا شیلٹر سے نکلا تو دوہزار دس میں فیصل آباد جاکر بہت ڈھونڈا تھا لیکن مجھے گھر نہیں ملا۔
اب میری شادی ہوچکی ہے تین بچے ہیں۔میرے بچے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ دادا دادی اور چاچو پھوپھی والے کہاں ہیں تو میں سوائے رونے کے انکو کوئی جواب دے نہیں سکتا۔
میرا نام گھر میں اصغر تھا پیار سے اصغری بلاتے تھے۔ والد کا نام حنیف تھا جو مستری کا کام کرتے تھے۔
والدہ کا نام رضیہ ہے۔ بڑے بھائی کا نام اکبر ہے چھوٹے بھائی کا نام اشرف ہے، اشرف معذور تھا۔ ایک بہن تھی جسکا نام ثوبیہ ہے۔
مجھے بس اتنا یاد ہے ہم فیصل آباد سے تھے۔ شہر ہم سے فاصلے پر تھا ہم گاؤں میں رہتے تھے۔
خدارا مجھے اپنوں سے ملانے میں مدد کریں۔
آپکا ایک شئیر بہت سارے رشتوں کو جوڑ سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبرپر وٹس ایپ کریں
+923162529829
3 July 2026
#waliullahmaroof #Faisalabad #PakistanZindabad
@sajidusmani787 کاش اس قبر کا انتظام الباکستانیوں کے ہاتھ ہوتا
ہم آعلی مزار تعمیر کرتے
چادریں چڑھاتے
منت کے تالے لگاتے
ڈھول بجانے
عرس مناتے
گھنگھرو والی دھمال ڈالتے
کاش اے کاش