A sneak peek into the arena today where 4 hours from now Prime Minister Imran Khan will address the biggest gathering of Pakistanis in the US. It promises to be a massive show of Pakistani strength. Can’t wait! #PMIKVisitingUS
پاکستان کی تاریخ میں منی لانڈرنگ کا بڑا اسکینڈل، شہباز شریف خاندان ٹی ٹی کیسے کرتا تھا؟ پیسہ کہاں گنا جاتا تھا؟ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاورپلے‘ میں آج بڑے رازوں سے پردہ اٹھایا جائے گا، پروگرام آج رات 10 بجکر 3 منٹ پر نشر کیا جائے گا
#ARYNews#PowerPlay@arsched
اسلام آباد:گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے زیراہتمام تقسیم انعامات کی تقریب.وزیراعظم عمران خان نے چیمبرآف کامرس کے ارکان کو ایوارڈ دیئے.وزیراعظم عمران خان کا تقریب سےخطاب.میرا ایمان ہے کہ معاشرتی تر��ی کیلئے ریاست مدینہ کے اصولوں پر عمل ضروری ہے
1/7
اسلام آباد:چیئرمین نیب کی صدارت میں نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز ، تحقیقات اور انکوائریز کی منظوری دیے جانے کا امکان
نیب’’احتساب سب کیلئے‘‘کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے
میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
@MirMAKOfficial these people are emoters. When they are in power they become looters and when they are not in power they become innocent and start emoting before public like an actor start emoting in theator.