At least 10 explosions were heard in Gaza City after Israel dropped a large number of munitions on the al-Kateeba district.
Al Jazeera's Hani Mahmoud joins live from Gaza City.
چار سال بعد اللہ نے اولاد عطا کی تھی جب اولاد ہوئی تو پھر ان لوگوں نے کہا کبھی وائٹ سیلز پورے کرو کبھی ریڈ سیلز پورے کرو والدین نے سب کچھ پورا کیا مگر آج انہی کی غفلت کے باعث وہ معصوم بچہ آگ میں جل کر جاں بحق ہوگیا
پمز کا یہ عملہ ایک مافیا کی مانند کام کرتا تھا اس کا ایک اور ثبوت سنیے
سی ایم کے پی صاحب ملزمان کے اعتراف جرم کے باوجود ابھی تک کے پی پولیس بچی بازیاب کیوں نہیں کر پا رہی ۔۔۔ بیٹیوں کا تحفظ والدین کے ساتھ ساتھ حکومت کی بھی زمہ داری ہے @SohailAfridiISF@YarMKNiazi#JusticeForAyatNoor
ہری پور کی 5 سال کی معصوم بچی آیت نور کیلئے آپ سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں ۔ اس ہیش ٹیگ #JusticeForAyatNoor کو بھی ضرور استعمال کریں ۔
بچی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔
پولیس نے 3 ملزم پکڑے ہیں ۔ لیکن تاحال بچی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔
انسانی تاریخ کا ایک انتہائی سفاکانہ منظر لیک ہو گیا ہے۔
ایک ایسی ویڈیو جسے دنیا کبھی نہیں بھولے گی۔
اسرائیلی طیارے کی فوٹیج میں ہزاروں بھوکے فلسطینیوں کو امدادی ٹرک کی طرف بھاگتے ہوئے دکھایا گیا ہے، پھر بمباری کر کے سب کو شہید کر دیا گیا۔
اپنی طرف سے مہذب تہذیب یافتہ ملکوں کی طرف سے اس قسم کا ویشیانہ تشدد اور بربریت چنگیز اور ہلاکو کے دنوں کی بھی ہم نے نہیں سنی۔ تیمور لنگڑے کی بھی نہیں سنی۔
یہ اسرائیل ہے۔
اگر فلسطینی خواتین اسی طرح سرِعام بندوقیں لئیے گُھوم رہی ہوتیں تو دُنیا انھیں دہشتگرد کہتی اور کہتی کہ ان پر بم مارنا جائز ہے کیونکہ ان کی تو خواتین بھی بندوقیں لئیے پھرتی ہیں۔