🚨 🚨
ایران نے اپنی زمینی افواج کو جدید اسنائپر رائفلز اور FPV ڈرونز سے لیس کر کے ممکنہ امریکی زمینی کارروائی کے پیشِ نظر سرحدی علاقوں میں تعینات کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایرانی ذرائع کے مطابق یہ تیاریاں کسی بھی ممکنہ زمینی پیش قدمی کا بھرپور جواب دینے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
چین بھی اسرائیل کو نہیں مانتا
فلسطین تھا ہے اور رہے گا
اسرائیل نہ تھا نہ ہے اور نہ رہے گا
چینی صدر ایک تقریب میں شریک تھے جب ان کے عقب میں سکرین پر ایسا نقشہ ظاہر ہوا جس میں اسرائیل غائب تھا اور صرف فلسطین تھا !
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔
(صحیح بخاری،۴۰۰۸)
اور ( اے پیغمبر! ) تم سے پہلے بھی پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا، پھر اُن کا مذاق بنانے والوں کو اُسی چیز نے آ گھیرا جس کا وہ مذاق اُڑایا کرتے تھے۔
سورۃ الانبیاء
عظمیٰ بخاری 119 روپے لیٹر پٹرول پر کہتی تھی عوام کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
اور اب 414 روپے لیٹر پر عوام کو باتیں سنا رہی ہے
منافقت کا لفظ بھی اب جھوٹا لگ رہا ہے کوئی دوسرا لفظ دیکھنا پڑے گا🤣
#FuelPrices#پیٹرول_پرائس
بھائی ، آپ کے ووٹوں سے مُنتخب ہو کر آئے ہیں جو آپ کا احساس کریں گے؟ #پٹرول_415_فی_لٹر : مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan