انصار عباسی بڑے تحقیقاتی صحافی بنتے ہیں وہ یہ بتا دیں کہ نوازشریف کے حلقے کا ریٹرننگ افسر تین بجے کیوں تبدیل کیا گیا تھا کیا نوازشریف نے فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار نہیں پہن رکھی وہ عمران خان اور پی ٹی آئی کو کہہ رہے ہیں کہ آپ ان کے سامنے لیٹ جائیں جنہوں نے الیکشن چوری کیا ایک صحافی کا کام ان کی دلالی کرنا ہے جنہوں نے ساری خرابی کی ! اسد طور 🔥🔥
*آج ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔*
*الحمداللہ
*شکریہ عمران خان صاحب! پوری دنیا ��و بتانے کا کہ حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور ہم مسلمانوں کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔*
Pakistan Historic Moments | Imran Khan historic speech in Karachi on April 16 2022, just six days after he was ousted as PM in April 2022. https://t.co/IXkVBtfFVy
@sanamkh22 جی ہاں وہ جو آپ لوگوں کا مخصوص جماعت جس کا لیڈر واپس دوائی کے بہانے بھاگا ہوا ہے ، نون لیگ سے زیادہ تو پی پی پی کے نششتیں ہیں اور عوام نے عمران خان کو آپنا رہبر اور راہنما منتخب کیا ہے