اگر آج حکومتی ٹر ٹر ٹیم یعنی اطلاعات والوں کی یہ لاجک مان لی جاے کہ خیبر پختوخواہ میں ہونے والی دہشت گردی سہیل آفریدی کی ذمہ دادی ہے تو کیا پھر لاہور میں آے روز ہونے والے گینگ ریپ مریم نواز کی ذمہداری تصور کیے جایئں خاص کر جب حالیہ ایک واقع میں انکے قریبی عزیز ملوث پاۓ گے؟؟
یہ فوج ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو انڈیا سے زیادہ اپنا دشمن سمجھتی ہے۔ ہمیں کچلنے کے لیے دہشت گرد بناتی ہے۔ پختونخوا حکومت گرانے کے لیے اپنے ہی لوگوں کو کیوں مار رہے ہو؟ تمہاری یہ ذہنیت کب بدلے گی؟ مجھے افسوس ہے، نہیں بدلے گی۔
تمہاری پالیسی پہلے دن سے یہ ہے کہ امریکا کی دلالی کرو اور ڈالر گھر لے جاؤ۔ 9/11 کے بعد امریکا ہماری معاونت کرتا تھا کہ افغانیوں کو پکڑ کر ان کے حوالے کرو ۔ آج وہ معاونت ہمیں افغانیوں سے بچانے کے لیے کر رہا ہے۔
میں نے مشرقی پاکستان میں تمہیں نہتے بنگالیوں کو شکار کے شوق میں مارتے دیکھا ہے۔ وہ وزیرستان ہو یا تربت، سانحہ APS کا مجرم ہو یا دہشت گرد، وہ تمہارے گھروں میں پناہ لے رہے ہوتے ہیں! اپنی دہشت گردی سے باز آ جاؤ۔
🇵🇸🇮🇱 Imagine this was your child...
A Palestinian boy is shot and left lying in the street.
His father tries to reach his body, and Israeli forces open fire again, forcing him back.
Imagine seeing your child lying there and being unable to even hold him one last time.
No parent should ever experience this. No child should ever become just another image from a war.
ISRAEL IS DOING THIS
Writer: Samuel
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو ظالمانہ سلوک ہورہا ہے اس کا کیا جواز ہے؟ ان کو کسی الزام کے تحت گرفتار نہیں کیا گیا، یاد رکھیں کسی کو جب تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا جاتا ہے تو ان پہ کوئی الزام نہیں ہوتا، اندیشے کے تحت جیل میں ڈالا ہوا ہے اس اندیشے کی بنیاد پر خاندان اور وکلاء سے ملاقاتیں روکنا ان کی خوارک ادویات کو روکنا یہ تمام تر ظلم ہے اس کا آئین و قانون میں کوئی جواز نہیں ہے۔
جس طرح عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتار کیا گیا 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں گھسے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے سفاکیت اور فسطائیت کی تمام حدیں عبور کیں۔
ہم نے بار بار عدالت کے سامنے یہ تمام واقعات رکھے اس کے باوجود نو دن گزر گئے ہیں، نو دن اور گزر جائیں گے ریاست کا جو ان کو عوام سے دور رکھنے کا مقصد ہے وہ پورا ہوگیا اس کے بعد ان کو چھوڑا بھی گیا تو پھر کیا یہ انصاف ہوگا؟ عدالت کا فرض ہے کہ فوری رہائی کا حکم دے یہ ایک ایسی نظربندی ہے جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
سلمان اکرم راجہ
وکیل علیمہ خان کی گفتگو 🚨
9 دن ہو چکے علیمہ خان،عظمی خان، نورین خان کو گرفتار کئے ہوئے، انہیں ادویات دینے کی اجازت نہیں۔ میڈیا ہر چل رہا ہے کہ انہوں نے بھوک ہٹرتال کر رکھی ہے
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
تحریک انصاف کو پختونخواہ اسمبلی نا تحلیل کرے گی نا کرنی چاہیے۔ فوج کو بہت زیادہ تکلیف ہے تو بجائے تبصرہ پاڑوں سے یئیں یئیں کے خود کرلے۔
البتہ پنجاب اسمبلی میں عضو معطل بن کر رہنے کی بجائے استعفے دے دینا مناسب ہے۔
#BREAKING ⚠️ GRAPHIC
Violence returns to Pakistan occupied #Kashmir as Pakistani security forces run by #PakistanArmy open fire kill unarmed protesters in cold blood.
Will the @UN@UNinPak raise this at the #UNGA?
ان کو غصہ اور غیرت تب نہیں آتی جب یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سروائیور کو جیل میں ڈالا جاتاہے، ہماری ماؤں بہنوں کو گھسیٹا جاتا ہے، کسان تباہ ہورہا ہے، معیشت تباہ ہورہی ہے، صنعت تباہ ہورہی ہے، نوجوان ملک کو چھوڑ کر جارہے ہیں۔۔: ان کو غصہ نہیں آتا ان کو تب بھی غیرت آتی نہ غصہ جب پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ کہتی ہے کہ " ہمیں انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں باقی صوبوں سے خطرہ ہے"، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا چکدرہ انٹرچینج پر کارکنان سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
🚨ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ جس طرف ہمارا چیف دیکھتا ہے اسی طرف 7 لاکھ فوج دیکھتی ہے،
میں بتانا چاہتا ہوں جس طرف چیف آف عوامی سٹاف عمران خان دیکھتے ہیں 25 کروڑ عوام اس طرف دیکھتی ہے،
دلیر عامر مغل کا خطاب
پاکستان میں ہر ڈکٹیٹر جب تک طاقت میں رہا، اسے یہی زعم رہا کہ وہ عوام میں بہت مقبول ہے، اس نے ملک بہتر چلایا ہےـ
عاصم منیر واحد ڈکٹیٹر ہے جسے ابھی سے پتہ ہے کہ وہ ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہو چکاـ
یہ کیسے ممکن ہو سکا؟ یہ ایسے ممکن ہو پایا کہ اس کے آگے جھکنے سے عمران خان نے انکار کر دیاـ
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے-
تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”-
احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔
میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔
میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“
1/2
🇵🇰 Heartbreaking... 💔
“I find it hard to imagine that I will see him again.”
Imran Khan’s son says he hasn’t spoken to his father in more than 7 MONTHS.
He wants to visit Pakistan, but says he fears he and his brother could be IMPRISIONED and used as leverage against their father...
Khan remains behind bars, serving multiple sentences his family insists are politically motivated.
WHERE IS THE JUSTICE IN THIS???
Source: Reuters / Writer: Samuel
پہلے فوج کو سمجھ ہی نہیں آئی۔ ریٹویٹس والی مشینیں پکڑتے پھرے۔ پھر بہت وسائل ضائع کرکے بہت مار کھا کر سمجھ آئی کہ انہیں منتشر کیا جاسکتا ہے۔ انہیں ٹھنڈی ہواوں کے پیچھے لگایا جاسکتا ہے۔ انہیں اس صحافی کی خبر اس صحافی کی خبر کے پیچھے الجھایا جاسکتا ہے۔ فوج نے سال چھ مہینے وقتی سکون لیا۔ اب دوبارہ یوتھیوں نے چیک میٹ کردیا ہے۔ نا ٹھنڈی ہواوں کو مانتے ہیں نا کسی کی اندر کی خبر کو مانتے ہیں نا کسی کی باہر کی خبر کو مانتے ہیں۔ کانسیپٹس مکمل کلئیر ہیں۔
گورنر راج لگانے کی تمہاری اوقات نہیں، نہ تم ووٹ آف نو کانفیڈنس لا سکتے ہو۔ قوم تمہیں پہچانتی ہے، تمہاری حیثیت جانتی ہے۔ ڈر کے مارے جتنا مرضی زور لگا لو، پاکستان کا ایک ہی کانفیڈنس ہے، اور اُس کا نام عمران خان ہے!
عاصم منیر، تمہارے پاس ایک ہی راستہ ہے۔ براہِ راست مارشل لاء لگاؤ، اور وہ بھی تم 10 دن سے زیادہ نہیں چلا سکو گے۔ تمہارے اپنے تمہارے ساتھ وہ کرے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ہوگا۔
“My father is in a situation where the @UN has called it torture. The human rights organization @amnesty international has said he is being held arbitrarily under inhumane conditions. My aunties are also being held by the regime.
No one can speak their mind in the country. It is a military dictatorship and an oppressive regime. The world needs to look at what is happening in Pakistan.” @Kasim_Khan_1999’s interview with @CBCNews.
#PakistanUnderFascism #FreeImranKhan