Don't skip
Help us in any way you can🙏🏾
︎
︎
we’ll remind you
︎
︎
︎
that
︎
︎I need $30 to feed my child
︎
I desperately need And diapers and milk for my baby.🍼
https://t.co/Ztwi1ig8Ij
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی
اس ننھی کلی کو اپنے گھر پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
یہ معصوم بچی، جس کی عمر تقریباً 1 سے ڈیڑھ سال ہے، 26 اگست 2026 کو لاری اڈا بس اسٹاپ، لاہور میں لاوارث حالت میں ملی ہے۔
ممکن ہے یہ بچی اپنے خاندان سے بچھڑ گئی ہو، یا (اللہ نہ کرے)کسی نے اسے اغوا کرنے کے بعد بس اسٹاپ پر چھوڑ دیا ہو۔
اگر کوئی شخص اس بچی کے والدین یا اہلِ خانہ کو جانتا ہے تو براہِ کرم فوری طور پر میرا پیارا ٹیم سے رابطہ کرے۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم بچی جلد از جلد اپنے والدین تک پہنچ سکے۔
جزاک اللہ خیراً
Contact: 03090000015
درندے ایک اور معصوم بچی کی جان کھا گئے۔
ہری پور: چار سالہ آیت کی لاش 15 روز بعد کنویں سے برآمد، بدترین تشدد کا انکشاف، تین ملزمان گرفتار,معصوم آیت کے قتل نے ہر آنکھ اشک بار کر دی،گرفتار ان تین پر الزام ہے کہ انہوں نے ریپ کرکے تشدد کے بعد معصوم بچی کو ق ت ل کرنے کے بعد بوری میں ڈال کر کنویں میں پھینک دیا اور اور اوپر لکڑیاں پھینک دی؛ ملزمان کو چوک میں پھانسی دی جائے۔
کے پی کے حکومت کے لئے یہ کیس بہت اہم ھے۔ مجرموں کو عبرت کا نشان بنائیں۔
غزہ میں اسرائیلی ناکہ بندی اور مسلسل بمباری کے نتیجے میں خوراک کے شدید قحط کا سامنا کرنے والی ایک معصوم فلسطینی بچی نے روتے ہوئے "میں بھوکی ہوں، مجھے کھانا چاہیے" کی دہائی دے کر انسانیت اور بالخصوص مسلم دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔🇵🇸
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائیں ۔
#JusticeForAyatNoor
میری بیوی کو سات دن سےڈینگی بخار ھے اور اسکے پلیٹ لیس تقریبا ختم ھونےوالے ہیں صرف سولہ ہزارہیں اور زندگی اور موت کی کشمکش میں ھےخدارا میری مدد کرو اس وقت وہ لاھور یونیورسٹی ھسپتال میں ایڈمٹ پلیٹ لیس بہت مہنگے ہیں اب میری جیب بھی جواب دےچکی ھے،🙏
@MaryamNSharif@SalmanRafiquePK
میرا نام حافظ محمد حمزہ ہے، ہم تین بھائی تھے، سب کے گردے فیل ہو گئی، بڑا بھائی بھی اسی وجہ سے فوت ہوا، دوسرے کو امی نے مکان بیچ کر اور اپنا گردہ دیکر بچا لیا، اب میں ہوں، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دس دس دن گزر جاتے ہیں، ہماری مدد کریں
دس ہزار مدد کر کے کیس اپلوڈ کیا ہے
ریپوسٹ کریں
شفيق موڑ کراچی اصل کہانی منظر عام پر آگئی ہے, رشوت خور پولیس اہلکاروں نے انتہائی ظ لم اور جبر کی ہے, آئیں.
آپ تو کہہ رہے تھے کہ یہ افغانی ہے، جبکہ یہ خود کہہ رہا ہے کہ میں پاکستانی ہوں، میری عمر 60 سال ہے اور میرے والدین کے شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔
تیراہ کے سرسبز جنگلات کی کھلی لوٹ مار زور و شور سے جاری ہے۔
دن کی روشنی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کی جاتی ہے، جبکہ رات کی تاریکی میں لکڑی چوری چھپے علاقے سے باہر نکالی جاتی ہے۔
آخر یہ جنگلات کس کے حکم پر اور کس کے فائدے کے لیے تباہ کیے جا رہے ہیں؟
تیراہ کے عوام کو دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے نام پر اپنے ہی گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیا گیا۔ آج سوال یہ ہے کہ کیا یہ بے دخلی صرف امن کے لیے تھی، یا تیراہ کے وسائل، جنگلات اور معدنیات پر قبضے کی راہ ہموار کرنے کے لیے؟
تیراہ کی زمین کوئی مفت کا مال نہیں۔ یہاں کے وسائل پر پہلا حق تیراہ کے عوام کا ہے۔
جنگلات کی کٹائی اور قدرتی وسائل کی لوٹ مار فوری طور پر بند کی جائے،
ورنہ عوام یہ سوال اٹھاتے رہیں گے کہ اس تباہی کے پیچھے کون ہے اور کس کے مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟
#Forest #StopcuttingForest #StopStateTerrorism
ظلم کی انتہاء/ یے کہاں کا انصاف ہے/
شفیق موڑ میں ایک ہوٹل والے پشتون پر تشدد دیکھے ان کا ان کو بہادری کی اور جگہ نہیں ملتی بس پشتونوں پر سارا زور نکالتے ہیں
میرے خیال سے تمام دوستوں کو بھر پور آواز اٹھانی چاہئے آج ان کا نمبر ہیں تو کل میرے اور آپ کا ہوگا بھر پور آواز اٹھائیں
روزانہ 100 ٹن سونے اور تانبےکا پیسہ کہاں جا رہاھے
ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟
سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کےاندرونی مناظر
ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے
یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے
جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے