اعظم سواتی اور اُنکی اہلیہ کے ساتھ ہونے والا سلوک کیا زبان بندی کا حکم ہے اور اشادہ ہے کہ حق اور انصاف کی آواز کو اسطرح بھی کچل دیا جاۓ گا ؟؟؟؟
تم کیا اس قدر گِر جاؤ گے ؟؟؟؟
The victimization of Senator #AzamSwati & family is horrifying. The parliament must firmly stand up against the disgusting acts of releasing fake audio/video clips scandalizing politicians. Sadly this began in #PTI govt when many opposition politicians were targeted. Enough!
سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ ہونے والا بدترین سلوک انتہائی شرمناک ہے۔ ان کی ویڈیو دیکھ کر دل سخت رنجیدہ ہے
چیئرمین سینیٹ معاملے کی فوری تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائیں۔ چیف جسٹس حالیہ دنوں میں ہونے والے واقعات کا سوموٹو نوٹس لیں۔ سچائی قوم کے سامنے آئے، ملزمان کو کڑی سزا ہو
محدث عصر حاضر کی علمی صحبت میں شرکت پر
کورونا کے پریشان کن ماحول میں درس بخاری شریف کے ذریعے #شیخ_اسلام نے روحوں کو عشق رسولﷺ کی خوراک اور دلوں کو محبت رسول ﷺ سے روشن کرنے کا بہترین سلسلہ شروع فرمایا
ہم ڈاکٹر @TahirulQadriکا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتے ہیں
#ختم_بخاری_شریف
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri receiving his continuous chain of transmission (al-sanad al-muttaṣil) and permission to narrate (ijāza) “Saḥīḥ al-Bukhārī” and “Iḥyā ‘Ulūm al-Dīn” from His Eminence Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.
Shaykh-ul-Islam has rightly stated that what has been learnt from 40-day lessons at Halaqat al-Tarbiyya is to be applied in our lives. The real fruits of knowledge are gained only through action.Don't stop in this journey of virtue and light. @GandapurPAT#ختم_بخاری_شریف
@Qayyummarara@ArshadMTabassum یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ اپوزیشن اور حکومت میں 99℅ لوگ چور ہیں یہ بتاناچکوئی نڑی بات نہیں
اصل کام چوروں کو سزا دینا ہے جو محترم وزیر اعظم کے بس میں نہیں ہے کہ یہ غلیظ سسٹم رکاوٹ ہے۔
اسے گرانا ہوگا۔