Amateur hour in Srinagar?
US Ambassador Sergio Gor’s visit to Indian Illegally-Occupied Jammu Kashmir (IIOJK) highlights a stark reality:
Ignorance of history is not a substitute for diplomacy.
#RespectUNResolutions
Amateur Hour in Srinagar?
US Ambassador Gor’s visit to Indian Illegally-Occupied Jammu Kashmir & his remarks manifested lack of political sensitivity & disregard for historical truths.
India is occupying Jammu & Kahsmir in violation of international law and extant UN Security Council resolutions 47 (1948), 51 (1948), 80 (1950), 91 (1951), 98 (1952), 122 (1957), 123 (1957) & 126 (1957).
#RespectUNResolutions
Amateur hour in Srinagar?
Before visiting Indian Illegally-Occupied Jammu Kashmir (IIOJK), US Ambassador Gor should have informed himself of UN Security Council record & the history of United Nations Military Observer Group in India and Pakistan (UNMOGIP) established in 1949 to observe the ceasefire in Kashmir.
Ignorance of history undermines diplomacy.
#RespectUNResolutions
نگاہ آئینہ معلوم عکس نامعلوم
دکھائی دیتا ہے جو اصل میں چھپا ہی نہ ہو
زمیں کے گرد بھی پانی زمیں کی تہہ میں بھی
یہ شہر جم کے کھڑا ہے جو تیرتا ہی نہ ہو
-- منیر نیازی
دل خستہ لوہو جو ہو گیا تو بھلا ہوا کہ کہاں تلک
کبھو سوز سینہ سے داغ تھا کبھو درد و غم سے فگار تھا
نہیں تازہ دل کی شکستگی یہی درد تھا یہی خستگی
اسے جب سے ذوق شکار تھا اسے زخم سے سروکار تھا
— میر تقی میر
دربدر ہو کے بھی جو تیری طرف دیکھتے تھے
وہ ترے خانماں برباد بھی اب تیرے نہیں
اب گلہ کیا کہ ہوا ہوگئے سب حلقہ بگوش
میں نہ کہتا تھا کہ یہ سہل طلب تیرے نہیں
— افتخار عارف
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
وہ عجب گھڑی تھی میں جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا
کہ کتاب عقل کی طاق پر جوں دھری تھی تیوں ہی دھری رہی
-- سراج اورنگ آبادی
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
-- سراج اورنگ آبادی
ووٹ کی طاقت سے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ آزاد کشمیر کے ہر باشعور ووٹر کا شکریہ جنہوں نے جمہوریت کو مضبوط کیا۔
پنجاب جیسی ترقی اب کشمیر میں بھی ۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف
1. عوام کا فیصلہ
خدمت کشمیر کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ یہ مینڈیٹ صرف ایک کی کامیابی نہیں بلکہ ترقی، استحکام اور خدمت کے بیانیے پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔ اب وقت ہے کہ اس اعتماد کو عملی خدمت میں بدلا جائے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف
عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا، اب وقت ہے نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا۔ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کو ملنے والے اعتماد کو آزاد کشمیر کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت میں تبدیل کرنا ہوگا۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف#NawazSharif#Kashmir
عوام نے اعتماد کر کے مینڈیٹ دے دیا، اب باری منتخب نمائندوں کی ہے۔ جو وعدے کیے گئے ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے اور آزاد کشمیر کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کیا جائے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف#Kashmir
نواز شریف نے بھی سیاسی مخالفت کو دشمنی میں تبدیل نہ کرنے اور سیاسی برداشت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
آزاد کشمیر میں بھی اب اختلاف کو احترام اور سیاست کو خدمت کا ذریعہ بنانا چاہیے۔
#کشمیر_ک��_فیصلہ_نوازشریف
آزاد کشمیر کو ایسے منصوبوں کی ضرورت ہے جو عام آدمی کی زندگی آسان بنائیں۔ عوامی مینڈیٹ اب ایک ذمہ داری ہے کہ ترقی کا سفر تیز کیا جائے اور ہر علاقے کو برابر توجہ دی جائے۔
#کشمیر_کا_فیصلہ_نوازشریف