عمران خان نے کبھی آپ کو کہا کہ کسی کو ٹیکس چھوٹ دے دیں ؟
مجھے پرائم منسٹر نے کبھی ایسا نہیں کہا ! شبر زیدی ،
پرائم منسٹر نے آپ کو کھلی اجازت دی ہوئی تھی کہ جو دل کرتا ہے کرو ؟
جی بالکل سو فیصد ، پرائم منسٹر نے کبھی مجھے ٹیلیفون نہیں کیا نہ کوئی پوسٹنگ مانگی ! شبر زیدی۔
ہمیں اپریل 2019 میں کہا گیا کہ آپ جون میں پنجاب لے لیں اور دسمبر میں آپ کو مرکز دے دیا جائے گا یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم نے ایکسٹینشن کے لیے ووٹ دیا تھا ! خواجہ آصف ۔۔
جب ایک قوم اپنی آزادی کیلئے خود میں اس قسم کی تڑپ، جذبہ اور ولولہ پیدا کرلیتی ہے تو دنیا کی کوئی فوج، کوئی طاقت اس خیال کو نہیں دبا سکتی جس کا وقت آن پہنچا ہو! دستور اور چیف جسٹس آف پاکستان سے یکجہتی کےاظہار کیلئے ہر پاکستانی ساڑھے پانچ (5:30pm) بجے اپنے گھر سے نکلے!
اس سانحہ پر بہت کچھ سُنا اور کہا جا چُکا ہے مجرم بھی بے نقاب بس انصاف ہونا باقی ہے چیف جسٹس صاحب پاکستان کی ہزاروں بیٹیاں لُٹ گئیں کیا آپکا ابھی بھی سوموٹو لینا نہیں بنتا؟ اللہ ہمیں غیرت سے زندہ رہنے کی توفیق دے بس ایک سرعام پھانسی دیں ایسے جرائم ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔
ڈاکٹر زرقا نے ایک رنگ باز جو کہ خواتین پر ہر وقت بدتمیزی، گھٹیا اور غلیظ زبان استعمال کرتا ہے، اس کو جواب دیا تو اس کے لاہور میں دو کلینک کو سیل کر دیا گیا، ڈاکٹر سیمہ کا کراچی میں کلینک بند کر دیا اور سیماب طاہر کے گھر پولیس پہنچ گئی، ایسا ظلم کون کرتا ہے؟ چئیرمین عمران خان
" میں رانا صاحب نوں کہہ دتا اے تہانوں ککڑ چھولے کھوان دے گے" یہ کوئی مزاحیہ ویڈیو نہیں، طمانچہ ہے ہمارے سیاسی کلچر کے مونہہ پر۔
قیمے والے نان، بریانی کی پلیٹ اور زمین پہ گرے کیک کے ٹکڑے محض مذاق نہیں، بلکہ رولنگ ایلیٹ کا سب سے بڑا ہتھیار ہے ۔
Simply Shameful
شیخ سعید بن زید النہیان کی رحلت کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
As Ashura approaches, I want my nation, especially the youth, to watch this video again & again to understand the revolutionary spirit of Islam as brilliantly captured by Allama Iqbal, and why the tragedy of Karbala should be understood in the context of La Illaha Illallah. Also how it is Iman(faith) that gives us genuine freedom ( Haqeeqi Azadi) as it makes us break the shackles of fear, and releases us from the bondage of the Self.
Above all, it gives us the courage to give the supreme sacrifice of our lives rather than bow before anyone except Allah. This is the message that Karbala & the supreme sacrifice of Hazrat Imam Hussain AS, his family & followers gives us.
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
عمران خان کی گاڑی اسلام آباد سے واپس لاہور جاتے ہوئے پیٹرول پمپ پر رکی تو عوام نے گاڑی کو گھیر لیا۔
ہر طرف "عمران خان زندہ باد" کے نعرے بلند ہونے لگے۔
الیکشن سے بھاگنے والوں کی پریشانی کی وجہ سمجھنا مشکل نہیں۔ 😉
آج صبح میرے لاہور میں واقع دو کلینکس کو محکمہ ہیلتھ نے ریڈ مار کر سیل کردیا ہے، وہاں موجود میرے اسٹاف کے ساتھ زور زبردستی کی گئی اور یہ اسی سیاسی انتقام کی کڑی ہے جو کہ میری پارٹی اور اس سے جڑے لوگ برداشت کررہے ہیں، ریاستی جبر کی انتہا ہے، اس ملک میں رہنا تو کیا کام کرنا بھی مشکل کردیا ہے عمران خان کے مخالفین نے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#PakistanUnderFacism
After the despicable remarks made by a Govt minister lacking not just breeding but even basic ethics & manners especially when talking about women, PTI Senator Dr Zarqa's response to him has led to two of her clinics in Lahore getting raided and sealed by dept of health and her accountants being abducted.
What is remarkable is the silence of our human and women rights organisations' on the blatant violations of the fundamental rights of PTI workers, especially our women.
پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کی جانب سے مناسب تعلیم و تربیّت سے محروم اور خاص طور پر خواتین کے بارے میں گفتگو کے بنیادی آداب و اطوار سے بالکل بے بہرہ ایک حکومتی وزیر کی نفرت انگیز گفتگو کا جواب دیے جانے پر محکمۂ صحت نے لاہور میں ان کے دونوں کلینیکس پر چھاپے مارتے ہوئے انہیں سربمہر (Seal) کر دیا جبکہ انکے ملازمین (اکاؤنٹنٹس) کو اغوا کرلیا گیا۔
اس سب کے دوران جو امر نہایت حیرت انگیز ہے وہ تحریک انصاف کے کارکنان خصوصاً ہماری خواتین کے بنیادی حقوق کی صریح پامالیوں پر انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے تحفّظ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں پر طاری گہری خاموشی ہے۔
As per the NCA settlement of £190 million with Ali Riaz Malik, it included a UK property, 1 Hyde Park Place, London W2 2LH, valued at approximately £50 million.
That property belonged to Nawaz Sharif's son Hasan Nawaz, which was bought by Ali Riaz Malik at twice the value in 2016.
In 2020 the NCA and Malik Riaz deal was investigated by NAB itself and the inquiry was closed.
Al Qadir case was only brought in to victimise me, it never had any basis.
What NAB really needs to probe is the sale of Hasan Sharif's one hyde park apartment to Ali Riaz Malik at twice the value, which clearly hints towards' a possible kickback by Sharif family since it was sold at the time of Panama Papers revelations' when Nawaz Sharif was Prime Minister.
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔