کبھی اپنے گريباں ميں جھانک کر اپنی کمزرويوں کی تعداد ايک کاغذ پر لکھ ليں تو اس کے بعد جب آپ وہ کاغذ پڑھيں گے تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ آپ کے اردگرد جو دوسرے لوگ ہيں وہ کہاں کہاں آپ سے بہتر ہيں…
جب تالاب میں چیونٹی گر جائے تو مچھلیاں اسے کھا جاتی ہیں، اور جب اسی تالاب کا پانی سوکھ جائے تو چیونٹیاں مچھلی کو کھا جاتی ہیں۔ موقع سب کو ملتا ہے، بس وقت کا انتظار کرنا چاہیے