یہ تمام اوورسیز کشمیری بھائی آج سے چند روز پہلے تک بھارت کیخلاف احتجاج کرتے تھے لیکن فسطائی رجیم کے آزادکمشیر میں آپریشن کے بعد اب یہ احتجاج ہمارے عسکری و سیاسی حکمرانوں کیخلاف ہورہا ہے۔79 برس کی قربانیوں کے دشمنوں کو کون روکے گا؟؟
یہ جوکر اعظم جب اپوزیشن لیڈر تھا تو کہتا تھا غریب کیسے آپنے گھر کا خرچہ 20 ہزار تنخوا میں چلائی گا
اور آج جوکر اعظم کہہ رہا ہے جو 8 ہزار ماہانہ کما رہے ہیں وه غریب نہیں ہے
نواز شریف تو فوج کے خلاف لڑنے کے لیے اپنے کارکنان کو اسحلے سے بھرے ٹرک فراہم کرتے رہے نہ ہی پارٹی پر پابندی لگی اور نہ ہی نواز شریف پر۔۔۔
لیکن دھشتگرد تحریک انصاف والے اور کشمیری ہیں۔۔۔۔
وزیر داخلہ معین الدین حیدر
بھارتی فوج بہت سفاک اور درندہ ہے، لیکن ہم نے کبھی ان کو ہسپتالوں پر حملے کرتے نہیں دیکھا۔ احمد فرہاد
#pakistan@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
“ حکومت نے عوام کا معاشی قتل عام کیا، کاشتکار، صنعتکار اور مزدور سب پریشان ہیں۔ توقع تھی حکومت جمعے کو بجٹ پیش کرے گی، لیکن ان سے کوئی انتظام نہیں ہورہا۔” پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔