27 مارچ 2024 کو میں نے اپنے اگلے مشن کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول منگھوپیر کو چنا تھا، دوستو! میں زیادہ تر ابتدائی کلاسوں کے بچوں پہ توجہ دیتا ہوں کیوں کہ وہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ پرائیویٹ اور گورنمنٹ اسکولوں کے فرق کی وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہوسکتے ہیں زیادہ تر کم آمدنی والے غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں،میں انہیں اپنی استطاعت کے مطابق بہترین ماحول فراہم کرتا ہوں جو بظاہر ایک پرائیویٹ اسکول جیسا ہی ہوتا ہے☺️
الحمداللہ میرا پروجیکٹ-9 مکمل ہوچکا ہے اس پروجیکٹ میں تمام بچوں کو نیا ماحول نیا پلے ایریا، اسٹیشنری، اسکول بیگز فراہم کئے گئے علاوہ ازیں 50 بچوں کو مکمل یونیفارم اور شوز فراہم کئے گئے،
براہ کرم یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھیں اس میں ساری تفصیل دیکھیں، اگر اپ کو اچھا لگے تو قوم کے مستقبل کے معماروں کو تعلیم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنے میں میرا ساتھ دیجئے مجھے اپکے تعاون کی ضرورت ہے، یاد رکھیں ایک اکیلا اور دو گیارہ ہوتے ہیں❤️
@UzmaGillani14 اللہ کریم بڑا رحیم ہے۔اسکا فرمان عالیشان ہے کہ وہ (اللہ) ضرور آزمائے گا جانوں کی کمی سے مال کی کمی سے۔
اللہ آپکے غم کو کم کرے اور ان مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@Iftikhar4745 علیحدگی کا بھی اور ساتھ رہ کر ہمہ و��ت جھگڑوں کا بھی۔
ہر وقت لڑنے جھگڑنے سے عزت کیساتھ الگ ہونا زیادہ بہتر ہے۔اس سے بچے اتنے متاثر نہیں ہوتے جتنا ہر وقت لڑائی جھگڑا دیکھ کر