ہماری پرانی پارٹی کا منشور تھا کہ قومی صوبے بنائے جائیں۔ اس عمل کے نتیجے میں پشتونوں کا ایک حصہ بلوچستان اور کچھ حصے پنجاب میں رہ گئے۔ ہ��ارے اختلافات بھی اسی بنیاد پر پیدا ہوئے کہ اجلاسوں میں فیصلوں کے باوجود پشتون علاقوں کی تقسیم برقرار رہی۔ میں آج بھی اسی رائے پر قائم ہوں کہ نیشنل یونٹس تشکیل دیے جائیں۔
موجودہ حالات میں ہم کسی ایسی سازش کا حصہ ہرگز نہیں بنیں گے، بلکہ اپنے طور پر بیٹھ کر بات کریں گے۔ آخر ان نیشنل یونٹس کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
یہ بے غیرتی ہے۔
آپ کے حساب سے ہر پشتون دہشت گرد ہے کیا ؟ یہی حرکت تم لوگوں نے بنگالیوں کے ساتھ کی یہی حرکت آج پشتونوں کے خلاف کر رہے ہو۔ کچھ شرم کرو۔ سیاسی بیانیے کے لئے دہشت گردی کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کرو۔
Former US diplomat Zalmay Khalilzad says Washington has a "principal interest" in preventing Afghanistan from becoming a hub for anti-US groups.
Khalilzad was US ambassador to Afghanistan from 2003-2005, and says focus should shift to countering China and Russia's influence.
نئے صوبوں کے قیام پر تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پالیسی بیان:
"جہاں تک نئے صوبوں کے قیام کا تعلق ہے آئینِ پاکستان میں صوبوں کی تشکیل کا طریقہ کار پوری صراحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔
اس کے برعکس، محض انتظامی احکامات (ایگزیکٹو آرڈر) کے ذریعے اضلاع کی طرز پر صوبے بنانا، پاکستان کی اساس پر براہِ راست حملہ تصور کیا جائے گا۔
ہم ان قوتوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ کسی بھی ایسے غیر آئینی اقدام کی صورت میں عوامی ردِعمل کو روکنا ممکن نہیں رہے گا اور پوری قوم سراپا احتجاج بن کر سڑکوں پر نکل آئے گی۔
پاکستان اب مزید کسی ایسے بحران یا مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
— قائدِ حزبِ اختلاف، محمود خان اچکزئی
#LongMarchOnSeptember27th
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
محمود خان اچکزئی پریس کانفرنس کے بعد بارش میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج میں جارہے تھے تو سینئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب نے اپنی چھتری پیش کردی، محمود خان اچکزئی نے یہ کہتے ہوئے چھتری لینے سے انکار کردیا کہ “ُجب سب بارش میں بھیگ رہے ہیں تو میں کیوں چھتری لوں”۔
@Matiullahjan919
پاکستان کی تاریخ آئین کی بحالی اور توڑنے میں گزرنے گئی۔
ہماری باتوں کو اہمیت نہ دی گئی اب یہ حکومت آئین کی دھجیاں بکھیر رہی ہے، آئین کہتا ہے جو آئین سے چھیڑ چھاڑ کرے گا وہ س��ا کا مستحق ہوگا