جنگجو طبقے کا خالق نہ مدرسہ ہے نہ استاد..."
مولانا فضل الرحمان کا 40 سالہ جنگی تاریخ، اسٹیبلشمنٹ اور امریکہ کی پالیسیوں پر شدید ردِعمل!
مولانا نے واضح کیا کہ ہمارے نوجوانوں کو بندوق دینی مدارس نے نہیں دی، بلکہ ماضی کے فیصلوں نے اس طبقے کو جنم دیا۔ اس کے باوجود ملک کے تمام مدارس اور دینی طبقہ آئین اور پاکستان کی سلامتی کے ساتھ کھڑا ہے۔
پوری ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇
#MaulanaFazlurRehman #JUIF #PakistanPolitics #PressConference #Establishment #JamiatDigital
200 سالہ تاریخ ہماری پشت پر ہے؛
تمہاری پشت پر کیا ہے؟
انگریز کی غلامی، خوشامد اور اُن کے گھوڑوں کے خرخرے!
ہم نے آزادی کی خاطر سروں ک�� قربانیاں دیں، تم نے غلامی میں سر جھکائے۔ فرق تاریخ خود بیان کرتی ہے
#مولانا_کا_پاکستان
#علماء_وطن_کے_معمار
#دھرتی_کی_بنیاد_کلمہ
مولانا فضل الرحمٰن کی اسمبلی والی بات آج پھر یاد آگئی:
“میں نے نواز شریف صاحب سے کہا تھا، یہ حکومت والا پنگا نہ لیں۔ نواز صاحب نے پوچھا، پنگا کیا ہوتا ہے؟ میں نے کہا، پنگا لینے کے بعد ہی پتا چلتا ہے کہ پنگا کیا ہوتا ہے!”
آج حالات دیکھ کر لگتا ہے بات واقعی سمجھ آگئی۔ کھیل کچھ یوں کھیلا گیا کہ ایک جماعت خاموشی سے کنارے رہی، اور سارا سیاسی بوجھ اور عوامی تنقید ن لیگ کے حصے میں آگئی۔ 🤪
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
جے یو آئی نے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ اور اتحادی جماعتوں کو سسٹم کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ
"ہائبرڈ نظام کے خالق اور اس کا حصہ بننے والے دونوں ملک کو اس مقام پر پہنچانے کے ذمہ دار ہیں ہائبرڈ نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں محسن نقوی کا بیان اعتراف جرم کے زمرے میں آتا ہے نظام عدل کا کنٹرول، شعائر اسلام کی توہین ، اسمبلیوں کی خرید وفروخت ، دھاندلی زدہ انتخابات، آئین پاکستان میں غیر آئینی ترامیم اس نظام کے سیاہ کارنامے ہیں آئین سے ماوراء ہر قدم ملک اور نظام کو تباہی کیطرف دھکیل رہا ہے ۔"
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#سالار_امن_مولانا
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
@JUIAnswersBack@juipakofficial@MoulanaOfficial
ہم پہلے کہہ چکے کہ یہ سسٹم collapse کر چکا ہے۔لیکن اب ایک شریک جرم نے اقرار کر لیا ہے۔اب اس شریک جرم اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ آئین ا��ر قانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے
کامران مرتضیٰ صاحب
#سالار_امن_مولانا
چہرے پہ جھریاں، ہاتھوں میں رعشہ، لڑکھراتی زبان،مستقل ویل چیئر، ہر قسم کے وسائل کے باوجود بغیر کسی خوراک کے صرف ادویات پر گزارہ تھا، کبھی اس کا پروٹوکول دنیا دیکھتی تھی، کل کا مرد آہن، پھر بے بسی اور ��اچارگی کی تصویر بنا، اسے سو بار وردی سمیت منتخب کروانے والے فصلی بٹیرے کبھی کا ساتھ چھوڑ کر کسی اور گاڑی کے مسافر بن گئے تھے۔ طاقت یہ اختیار انسان کے پاس عارضی ہوتا ہے اور دوسروں کو اس سے سیکھنا چائیے ۔ جب اختیار ہے تو کوئی ایسا کام کر جاو کہ دنیا تمہیں یاد رکھے۔