محمد زبیر کا انکشاف 🔥🔥
باجوہ سے ملنے کے لیے مجھے مریم نواز نے کہا انکی باہر تقرہریں اور بیانات پر مت جاو۔
عمران خان لبرلز اور conservatives میں یکساں مقبول ہے شہروں کے پڑھے لکھے اور دیہات کے لوگوں میں بھی بہت مقبول ہے پنجاب سندھ مہاجروں بلوچوں سرائیکی بیلٹ میں اتنا مقبول شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا ۔9 مئی سے 8 فروری تک ایک پارٹی کے لئے سب سے خوفناک دور تھا انکا لیڈر نہیں پارٹی نہیں پھر بھی 8 فروری کو عوام قطار اندر قطار نکلی اور ایک خاموش انقلاب تھا "وہ" سمجھے تھے کہ بندوبست کردیا گیا یے لیکن عوام نے انکا بندوبست اڑا کر رکھ دیا اور عوام نے 9 مئی کے بیانیے کو بھی مسترد کردیا ۔
اپنے ممبران اسمبلی کے پاس آپ سب جائیں انکو کہیں باہر نکلیں عمران خان کے لیے۔
سب کو عمران خان کے لیے نکلنا ہو گا یہ حکومت معاشی،انتظامی طور پر مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
علیمہ خان
کس کا دور زیادہ بہتر تھا عمران خان یا شہباز شریف ؟
سنیں کسان سے ، رئیل سٹیٹ والے سے کاروباری افراد سے
آج بھی حالات دیکھ لیں چار سال سے
ہر کوئی یہ ویڈیو دیکھے سنے اور شئیر کرے
”ڈی جی، آئی ایس پی آر صاحب بتائیں، بلوچستان ترقی کر کہاں رہا ہے جس سے دشمن حسد کرے گا ؟ بلوچستان، ملک کا پسماندہ ترین صوبہ جو شدید دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے۔ ترقی تو ساری ڈی ایچ اے میں ہو رہی ہے، ترقی کا سارا فوکس تو پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن میں ہے، ترقی تو بڑے لوگوں کے رقبوں تک نہریں لے جانے میں ہو رہی ہے۔ بلوچستان کی صورتحال یہ ہے کہ پولیس شہداء کے لواحقین لاشیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دے رہے ہیں۔“ عمران ریاض خان
12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
عمران خان پر جھوٹے الزامات لگانے ہوں تو زبان جتنی منہ سے باہر آ سکتی ہو لے آتے ہیں اور جب علی ڈار کا نام لینا تھا تو آگے پیچھے لفظ خدانخواستہ لگایا ، بیشرم انسان ، گھٹیا ٹاؤٹ
غداری کا بیانیہ ان نعروں میں دم توڑ گیا۔ لوگ محبت اور بھائی چارے سے رہنا چاہتے ہیں مگر اسٹیبلشمنٹ کی گھٹیا پالیسی ایک بار پھر غداری کے سرٹیفکیٹس بانٹ رہی ہے قوم میں جان بوجھ کر تقسیم پیدا کر رہی ہے۔ کشمیر زندہ باد
پاکستان زندہ باد
ڈوب کے مر جائیں وہ صحافی جو مریم نواز کو لڑکیاں بازیاب کروانے اور میرٹ پر کیس سے نمٹنے کا کریڈٹ دے رہے تھے جبکہ لڑکیاں خود گاڑی سے فرار ہوئیں اور ریسکیو ہوگئیں۔
اور ان صحافیوں کا سماجی بائیکاٹ ہونا چاہیے جو بیشرم رضا ڈار کوبھی مغوی، بے گناہ اور مظلوم ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔
خواتین کے بیانات کے مطابق رضاڈارمرکزی ملزم ہے۔جس نے ویزے ارینج کیئے، لیکر ڈیفنس والے گھر گیا،دوسری جگہ منتقل کررہا تھا، اس نے لڑکی سے لیپ ٹاپ کا پاسورڈ لیا، پیسے ٹرانسفر کیہے،لڑکی کے انکار پر اس پر تشدد ہوا اور بہت کچھ۔
بعض صحافی اتنے بیشرم اور نوکریاں لیکر احسان مند ہیں اغواء برائے تاوان، زنا بالجبر جیسے سنگین جرائم کی بھی صفائیاں اور تاویلیں دےرہے ہیں۔
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
ان سب کا تھوکا ان کے منہ پر پڑ کر رہے گا۔ یہ کہتے تھے، اس قوم کو عمران خان نے خراب کیا ہے، اور آج ان کے اپنے خاندان میں سے، اپنے خون میں سے، ریپسٹ، بھتہ خور، اغواکار نکل آیا ہے۔ اور اب یہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ اللہ الحق ہے۔ فیاض شاہ
#pakistan@RebelByThought
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں