موبائل فون پر ٹیکس کم ہونا چاہیے۔
پاکستان میں آئی فون موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے مجھ سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مانگے گئے۔ میں نے 150,000 روپے رجسٹریشن کرنے کے بجائے 20 ہزار روپے میں سستا موبائیل لیا اس موبائیل میں ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے i phone موبائل استعمال کرتا ہوں۔
ایک ماہ پہلے جب میں یورپ گیا تو وہاں ایک روپیہ ٹیکس دیے بغیر میں نے اپنے آئی فون موبائل میں سم ڈالی اور جتنے عرصے وہاں رہا، موبائل بالکل ٹھیک کام کرتا رہا۔
اب وزرات خزانہ اور @PTAofficialpk والوں سے میرا سوال ہے اگر رجسٹریشن ٹیکس 150,000 سے کم کر کے 30 ہزار کر دیا جائے تو جتنے لوگوں کے پاس آئی فون ہیں، وہ سب اسے رجسٹر کروا لیں گے۔ ورنہ 100 میں سے 80 لوگ ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے ہی کام چلائیں گے
@CMShehbazb
@KasimGillani@MIshaqDar50
"اگر ایک کرکٹر کو نیوز چینل کا چئیرمین لگا دیں تو وہ کیا جانے کہ چینل کیسے چلانا ہے؟؟ ایک بندے کو کرکٹ کا نہیں پتہ، مگر وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چئیرمین ہے، (ایسے حالات میں) کیسے ٹیم چلے گی؟ جو ایک میچ نہیں جیت سکتا اسے سپرسٹار بنایا ہوا ہے، جو 10 اوور نہیں کرسکتا، کسی نااہل بندے کو بڑی جاب دینا سب سے بڑا کرئام ہے"۔ شعیب اختر کا بھارتی چینل کو انٹرویو
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
عمران خان نے کہا تھا, محسن نقوی نے کرکٹ کا وہ حال کردیا ہے, جو حال عاصم منیر نے پاکستان کا کردیا ہے!!
🛑اب محمد یوسف کا کے الفاظ پڑھے
جب تک ہم پاکستان کرکٹ سےسیاسی مداخلت اور ذاتی مفادات کو ختم نہیں کرتے، ہم کبھی بھی اُس ٹیم کی حیثیت میں واپس نہیں آسکتےجو ہم کبھی ہوا کرتےتھے۔ یہ ہماری کرکٹ کی تاریخ کا سب سے تاریک دور ہے، اور اس پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ نااہل افراد کو نہ صرف عہدوں سے بلکہ ٹیم سےبھی نکالنا ہوگا
"میں تعلیم یافتہ نہیں ہوں۔ پیشے کے لحاظ سے الیکٹریشن ہوں۔ پڑھے لکھے طبقے کا عمران خان کا ساتھ دینا سمجھ میں آتا ہے لیکن تبدیلی اس روز ہی آ گئی تھی جب میرے جیسے طبقے کے لوگ بھی عمران خان کے سپورٹر بنے کیونکہ وہ جو بات کرتا ہے لوگوں کے دلوں میں گھر ہوتی ہے۔ وہ اس ملک میں انصاف کی بات کرتا ہے۔ برابری کی بات کرتا ہے۔ جو عمران خان کے ساتھ کیا یہ قوم اسے کبھی نہیں بھلا سکتی۔ میرا کورٹ مارشل ہوّا۔ مجھے دس سال کی سزا سنا دی گئی۔ بہت کٹھن وقت دیکھا اور اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ اس کے باوجود عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کیونکہ وہ ایک با کردار، ایماندار، نڈر اور امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔ میرے نبی کی بات کرتا ہے۔ تو میں ایسے لیڈر کی حمایت کیوں نہ کروں؟ اللّٰہ عمران خان اور اس قوم کا حامی و ناصر ہو " - نومئی مقدمے میں فوجی عدالتوں سے سزاپانیوالے علی شان کا عوام کے نام پیغام
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
عمران خان کو گھڑی کے ڈھکوسلے کیس میں اندر بند کر دیا جس کی کوئی حیثیت نہیں۔ یہاں 5300 ارب کی کرپشن ہو گئی، ہمیں لسٹ چاہے کہ اس میں کون کون ملوث ہے؟ محمد زبیر
پاکستانیو! آج IMF نے تقریباً ہمیں “کرپشنستان” قرار دے دیا ہے۔اس کی تازہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہر سال ہمارے معاشی ڈھانچے سے 20 billion ڈالر یعنی پورے جی ڈی پی کا 6 فیصد سے زیادہ حصہ کرپشن کی نذر ہوجاتا ہے۔ آئی ایم ایف کہتا ہے کہ اگر پاکستان کرپشن پر قابو پالے اور ریاستی معاملات شفاف بنا دے تو ملک بآسانی 6.5 فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرسکتا ہے—لیکن شرط صرف ایک ہے: سیاسی و بیوروکریٹک لوٹ مار کا خاتمہ۔آج کے On My Radar میں کارپوریٹ امور کے معروف ماہر اور A.F. Ferguson کے سینئر پارٹنر آصف ہارون ہماری گفتگو میں شامل ہیں۔ وہ کھل کر بتاتے ہیں کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ کوئی مبالغہ نہیں بلکہ پاکستان کے اصل معاشی زخموں کی درست تشخیص ہے۔پورا اور انتہائی اہم تجزیہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں—یہ گفتگو آپ ہمیشہ یاد رکھیں گے https://t.co/KLxDxxeVgA
آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ پر ڈنڈا مارا اور رپورٹ جاری کروائی۔ رپورٹ میں سامنے آیا کہ شہباز شریف کے دو سال کے دورِ حکومت میں ۵۳۰۰ ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔ یہ تو ابھی صرف سرکاری اعداد و شمار ہیں، باقی ملک کا حال سوچیں!اسد طور
@PTIofficial