اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
یہ منظر بھارتی مقبوضہ کشمیر کا نہیں ہے
یہ تو راولاکوٹ آزاد کشمیر کے ایک معصوم نہتے نوجوان کشمیری کا جسدِ خاکی ہے
اس شاندار کارکردگی کا سہرا صرف اور صرف فیلڈ مارشل کے سر جاتا ہے۔۔۔!!!
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@OfficialDPRPP@kotadupolice
آرمی آفیسرز نیپئرز لاجز لاہور !
یہ ہے غریب کی فوج ۔ جس نے پاکستان کے ہر ورثے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ عالیشان اور بڑے بڑے محالات نما لاجز میں بیٹھنے والی فوج کو اسی لیے چوبیس کروڑ کی تکلیف کا احساس نہیں ہوتا کیونکہ یہ عوام سے الگ اپنی ایک جنت بنا کر رہتے ہیں۔ جہاں غریب عوام کے بھوک پیاس، موسم کی سختی ،لوڈشیڈنگ ، مہنگائی، غربت سے نکلنے کی آواز نہیں پہنچتی۔ اور یہ عوام پر کرپٹ حکُران مسلط کر کے خود عیاشیاں کرتے ہیں تاکہ قوم کے وسائل پر قابض رہیں ۔
🚨پاکستانیوں وہ حرام کے چہرے دیکھئے جب عمران خان پریس کانفرنس کرتے تو یہ سب لنگور لائن میں عمران خان کے پیچھے کھڑے ہونے کے لیے مرتے تھے مگر جب اصل میں کھڑا ہونےکاوقت آیا🐕کی طرح دم دبا کر بھاگ گئے بھولنا نہیں ہے
پھیلایں میسج ہر کسی کے پاس موجود ہو