🚨 پاکستان کے سب سے بڑے عدالت سپریم کورٹ نے اس لڑکے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا ہے
پانچ دن ہو گئے ابھی تک رہائی نہیں ہوئی-- فوجداری قانون میں ضمانت کے حکم کے بعد اپ کسی بھی ملزم کو دو منٹ بھی جیل میں نہیں رکھ سکتے
ان کی امی دھکے کھا رہی ہے سب اواز اٹھائے👇
خبر یہ یے کہ
ٹویٹر کی جانب سے مجھے میل وصول ہوئی ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ کو PTA رپورٹ کر رہا ہے
انکو آپکے اکاؤنٹ سے تکلیف ہے آپ سچ لکھتے ہیں
تمام والنٹیر سے درخواست اکاؤنٹ رپورٹ ہورہا 1 کمنٹ کریں تاکہ اس شڈو بین کو ختم کیا جائے
بحرین میں ایک ہولناک واقعہ۔🚨
اسکو اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرنے کے جرم میں گرفتار کر کے موت کی سزا سنائی گئی تھی بعد میں اسکو قتل کر دیا گیا۔
جناب محمد الموسوی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرنے پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جیل کے اندر ہی شہید کر دیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ کی عمران سے نفرت کی وجہ ان کا صرف اور صرف ایک جرم ہے کہ عوام اس کی تائید کرتی ہے اور اسکے پاس بڑا ووٹ بینک ہے۔ اسکے علاوہ عمران خان کا کوئی جرم نہیں۔ میں ثابت کر سکتا ہوں کہ اس پر تمام کے تمام کیسز جھوٹے ہیں!
اعتزاز احسن کا چیلنج🔥
بریکنگ نیوز 🚨
برطانیہ کے پارلمنٹ ہاؤس آف لارڈ میں بحث، عمران خان کی صحت کے بارے میں رپورٹس انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ عمران خان کو مناسب طبی علاج کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی ہے
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ انکی طبیعت کو لیکر ہر روز پریشان کُن خبریں اۤتی ہیں۔ کچھ ہفتے پہلے دنیا کے 14 بڑے کرکٹ کھلاڑیوں نے پاکستانی حکومت کو خط لکھا۔ اس خط میں سنیل گواسگر، کپل دیو کے بھی نام ہیں۔ ان لوگوں نے کھل کر بولا کہ عمران خان کی صحت کا دھیان رکھا جانا چاہیئے اور انکی فیملی کو بھی باقاعدگی سے ان سے ملنے دیا جائے: رویش کمار
عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری عمران خان کی سپریم کورٹ میں میڈیکل کے لئے اپیل کے دستاویزات و وکالت نامے لے کر پہنچے مگر جیل حکام نے دستاویزات و وکالت نامے وصول کرنے سے انکار کر دیا۔
عمران خان کو حق انصاف سے جان بوجھ کر محروم رکھا جا رہا ہے,وکیل عمران خان خالد یوسف
”آج پورے پاکستان کی قیادت پشاور میں جمع ہوئی ہے میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہم پاکستان بھر سے قید پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کی رہائی کی جنگ ان سب کی رہائی کی جنگ ہے۔ سہیل خان آفریدی کی صورت ایک سچی قیادت ملی ہے اس کے قدم سے قدم ملا کر ہم اپنے شہیدوں اور اپنے ورکرز کے ساتھ کیے ہر ظلم کا حساب لینگے۔ @salmanAraja
عطار تارڑ اور عظمی بخاری کو قاسم خان کے خلاف بکواس کرنے پر جواب
شیم آن یو ،
تمہیں شرم نہیں آئی ؟ جب سارے سیٹیں ہار کے جعلی سیٹوں پر بیٹھے ،ووٹ پر ڈاکا مارا ،
جب ایون فیلڈ اپارٹمنٹ بناۓ ؟
جب چپڑاسی کے آکاؤنٹ سے پانچ کروڑ نکلے ؟ جب مودی کو شادی میں بلایا ؟
جب مودی کا انڈیا پاکستان جنگ میں نام تک نہیں لیا ؟
جب انڈیا میں کاروبار بناۓ ؟جب مری ملاقاتیں کی ؟
جب سپریم کورٹ اور نیب پر حملہ کیا ؟
جب کہا پاکستانی فوج ممبئی حملوں میں شامل ہے اور اس کو انڈیا نے بین القوامی عدالت میں پاکستان کے خلاف پیش کیا ،
جب آئی ایم ایف نے 5300 ارب کرپشن کا ذکر کیا ؟ جب 1000 ارب کی کا مریم کا کرپشن سکینڈل آیا ؟
جب دبئی لیکس آئی ؟ جب قطری خط آیا ؟
جب کرن تھاپر کو انٹرویو دیا ؟جب ساڑیاں اور آموں کی پیٹیاں دی تھی ؟
جب بارہ ارب کا جہاز خریدہ جبکہ آدھی عوام غربت کی لکیر کے نیچے ہے ؟
میں چیلنج کرتا ہوں دیکھاؤ ایسی ویڈیو جس میں قاسم خان نے جی ڈی پی پلس کو ختم کرنے کی بات کی ؟کیا تم لوگوں پر بھی پیکا لگے گا ؟
تمہارا لیڈر تو جعلی پلیٹلیٹس گرا گے لندن بھاگا اور واپس نہیں آیا وہ کہاں اور قوم کا لیڈر کہاں جو ملک کے لیے آج جیل میں ہے ،
ایجنٹ عمران خان ہوتا تو جیل میں نہ ہوتا ،ہے اتنی ہمت تو نوبل انعام کی نامزدگی کو واپس لو ،واپس لوگے ؟
ریمنڈ ڈیوس کی بھتئیجی اور شریف خاندان کی نوکرانی جعلی وزیر عظمی بخاری جو کل تک قوم کو بتا رہی تھی کہ نواز شریف را کا ایجنٹ ہے۔آج وہ عمران خان کے بیٹوں کو کس منہ سے حب الوطنی کے لیکچر دے رہی ہے۔
@AzmaBokhariPMLN
غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کی اس طلبہ کے ساتھ زیادتی کرنے والے پروفیسر اور اسکی بہن کو بلیک میل کرنے والے لیکچرر کو عبرتناک انجام سے دوچار کیا جائے
سب اسکی آواز بنیں
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان کے بڑی آواز اٹھنے لگی🛑
"سابقہ انگلش کرکٹر David Lloyd نے بھی عمران خان پر ہونے والی مظالم کی مذمت کرتے ہوۓ فوری علاج کا مطالبہ کیا"
اسکو پھیلائیں🛑
ججز نے بڑی بے بسی والا فیصلہ دیا ایسا دکھائی دے رہا تھا پورا سسٹم جکڑا ہوا ہے عمران خان نے کئی بار کہا ہے فیصلہ سڑکوں پر ہوگا یہ بات پاکستانیوں کو جتنی جلدی سمجھ آ جائے اتنی جلدی مسئلہ حل ہو جائے گا عمران ریاض خان
دو ہاتھ میرے بھی تھے، میں بھی جواب میں تھپڑ مار سکتا تھا، مگر آئین اور قانون کے احترام میں خاموش کھڑا مار کھاتا رہا۔
اور اندھا قانون اندھا دھند مارتا رہا۔ اس ملک میں عزتِ نفس کو مجروح کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا، حالانکہ غریب کے پاس دولت نہیں ہوتی، وہ صرف اپنی عزت کے سہارے زندہ رہتا ہے۔
اسی لیے اسے تکلیف دینے کے لیے اس کی تذلیل کی جاتی ہے، تاکہ اس کی عزت مجروح ہو اور وہ ٹوٹ جائے۔💔💔
(ایک پاکستانی)
عمران خان نے اگست 2022 میں دس صحافیوں کی موجودگی میں ہمیں بتایا کہ جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ عاصم منیر کو آرمی چیف نہیں بننے دینا کیونکہ وہ سائیکوپیتھ زہنی مریض ہے، وہ بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
یہ زہنی مریض ملک کو لے ڈوبے گا
معید پیرزادہ
سہیل آفریدی صاحب @SohailAfridiISF آپ کو بروقت ہوش کے ناخن لینا ہوں گے
ورنہ
حکومت بچانے کے چکر میں آپ کی سیاست تو ختم ہوگی ہی
ساتھ عزت بھی جائے گی
جو عوام نے آپ کو دی ہے خان کی رہائی کے لیے
۔۔
“گنڈاپور کا حال دیکھ لیں نااہلی سے تو بچ گیا مگر عزت گنوا لی”
”پاکستان میں پہلے بھی ملٹری ڈکٹیٹر آئے مگر موجودہ ڈکٹیٹر سے زیادہ کرپشن کو پسند کرنے والا کوئی نہیں آیا۔ ان کو نہال ہاشمی اور خواجہ آصف جیسے فوج کو گالیاں دینے والے اور نواز شریف جیسے کرپٹ لوگ ہی پسند آتے ہیں۔ ہمارے جرنیل ماضی کی کرپشن یا بیانات کو سنجیدہ نہیں لیتے، صرف یہی ملحوظ خاطر رکھتے ہیں کہ فالحال ان کا فائدہ کس میں ہے۔“
ڈاکٹر شہباز گل