وسطی غزہ میں نوصیرات پناہ گزین کیمپ سے خوفناک فوٹیج میں ایک شہری پر اسرائیلی ڈرون حملے کے بعد، متاثرہ شخص حملے کے بعد کٹے ہوئے اعضاء سمیت شدید زخمی حالت میں پڑا ہوا ہے۔
یہ ایک مردہ بے حس قوم ہے، پنجاب اپنے comfort لیول سے اوپر نہیں آتا۔
جن کی خاطر عمران خان چکی میں پڑا ہے وہ بے ضمیر لوگ اٹھ ہی نہیں رہے ہیں، کیا یہ قوم اس قابل ہے کہ انہیں عمران خان جیسا لیڈر ملے۔
پنجاب کے اس شہری نے سچ میں آخیر کر دی 🔥
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
سابق امریکی انٹیلیجنس آفیسر Josephine Guilbe :
"ہمارے پاس وہ ٹیکنالوجی موجود ہے جو ہمیں بلڈنگ کے اندر لوگوں کی تعداد، بچوں کی تعداد، ان کی شناخت بتانے کی صلاحیت دیتی ہے، اور اس کے باوجود، اسرائیل بچوں کو ہدف بناتا ہے اور جان بوجھ کر انہیں مار دیتا ہے۔"
🚨BREAKING NEWS: Israel just dropped a
massive bomb to kill 18-year-old student
on her way to her school exam in Gaza.
Her name is Raghad Ashour. Repost this.
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
This footage is 35 years old.
It shows how Israel was treating Palestinians decades ago.
The oppression did not begin on October 7; it has been a reality for generations.
کتنے افسوس کی بات ہے کہ نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سروے سنٹر پر ایک خاتون معذور بچوں کے ساتھ گزشتہ کئی دنوں سے دھکے کھارہی ہے۔کاش یہاں کم سے کم بیٹھنے کا مناسب انتظام تو کیا ہی جاتا۔
یہ محض ایک باپ کی کہانی نہیں، یہ اس نظام کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے جو خود کو ریاست کہتا ہے مگر اپنے شہریوں کو جینے کا حق بھی نہیں دے سکتا۔ ایک طرف وہ باپ ہے جو اپنی بیٹی کی تھیلیسیمیا جیسی جان لیوا بیماری کے سامنے بے بس کھڑا ہے، جیب خالی ہے، گھر کا کرایہ ادا نہیں کر سکتا، اور دوسری طرف وہ ظالم حقیقت ہے جہاں اس کے بچے صرف آم اور دودھ مانگتے ہیں وہ بھی اسے ایک خواب لگتا ہے۔
یہ کیسا ملک ہے جہاں ایک باپ اس خوف سے گھر دیر سے جاتا ہے کہ بچوں کی معصوم آنکھوں میں سوال نہ دیکھ سکے؟ یہ کیسی حکومت ہے جہاں باپ سکوں کی جھنجھناہٹ میں اپنی بے بسی چھپانے کی کوشش کرتا ہے اور آخرکار ٹوٹ کر رو پڑتا ہے؟
اصل مجرم کون ہے؟ وہ باپ نہیں، بلکہ وہ حکمران ہیں جنہوں نے اس ملک کو فارم 47 کے سہارے چلنے والا تماشہ بنا دیا ہے۔ نااہلی، کرپشن اور ہڈ حرامی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ غریب آدمی کا جینا بھی جرم بن گیا ہے۔ مہنگائی آسمان پر، روزگار ناپید، علاج خواب، اور انصاف صرف امیروں کے لیے مخصوص۔
اور دوسری طرف، اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ مہارانی مریم وزير اعلی اربوں کے جہازوں میں سیر سپاٹے، خاندان اور سہیلیوں کے ساتھ عیاشیاں، جبکہ اس ملک کا عام آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہے۔ یہ صرف نااہلی نہیں، یہ ایک کھلی بے حسی ہے، ایک ایسا ظلم جو چیخ چیخ کر سوال کرتا ہے: کیا اس ملک میں غریب کا کوئی حق نہیں؟
یہ نظام نہ صرف ناکام ہو چکا ہے بلکہ ظالمانہ حد تک بے حس ہو گیا ہے۔ جب ریاست اپنے کمزور شہریوں کو سہارا دینے کے بجائے انہیں ٹوٹنے پر مجبور کرے، تو پھر یہ حکومت نہیں، ایک بوجھ بن جاتی ہے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
أحد المقاطع التي ستحاول إسرائيل حذفها من الإنترنت وبفضل منصات مثل X لن تنجح في ذلك
عندما ارتكبت إسرائيل أشد الجرائم وحشيةً على الإطلاق، حين قامت بتجويع شعب بأكمله "أكثر من 2 مليون إنسان" ودفعهم لخوض معركة قاتلة لأجل الحصول على رغيف خبز .. حيث قُتل الآلاف جوعاً
لن ننسى أبداً