میری خبر پر شاہزیب نے بھی تفصیلی پروگرام کر دیا
اس سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ایکشن لے چکی، اسمبلی میں بھی معاملہ اٹھا دیا گیا ہے
میں نے تو خبر بریک کر دی لیکن حیرت ہے ابھی تک محکمہ صحت مجرمانہ حد تک خاموش، پرائیوٹ ہسپتال مافیاز کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہا ہے
جس سرکاری اشتہار(کاپی لف ہے) کی بنیاد پر ہمیشہ کی طرع بھٹی صاحب نے رٹا رٹایا وی لاگ کھڑکایا وہ کسی انگریزی سے واقف ساتھی یا کم از کم کامران شاہد کو ہی پڑھا لیتے جنہوں نے اسے اپنے ہر پروگرام میں بلا کر پروموٹ کیا، ہمارے سر پر تھوپ رکھا ہے
@FrontlineKamran 🙏
@irshadbhatti339
آج بھی اخباری صحافت نیوز چینلز یا وی لاگ جرنلزم کا مقابلہ کریں تو کم از کم
ہم ڈان اخبار میں لکھتے مکمل تصدیق تک خبر نہیں دیتے،
چیف سیکریٹری پر الزام لگانے سے قبل وی شی لاگر ارشاد بھٹی کو تحقیق کر لینی چاہیے تھی ان کی رہائش GOR-I 10 نہیں
GOR-I 9
Aikman Road
پر ہے،
👇
"ہمیں قرض نہیں، سرمایہ کاری چاہیے"
شہباز شریف کا 7 ارب ڈالر کے معاہدے اور چینی کاروباری طبقے سے خطاب کے دوران بہترین اعلان
اس سے پاکستان میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے
بلآخر چاچو اپنے بڑے بھائی کی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے
@CMShehbaz 👏
مریم نواز کا پیرا فورس والا منصوبہ بری طرع ناکام ہو چکا
کرپشن، بدمعاشی، قانون شکنی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں تمام نئے، پرانے سرکاری ادروں کی ماں ثابت ہوئ ہے،
اس کی کوئ سرحد نہیں، لاہور 13 پیٹرول پمپوں پر چھاپوں مارے ،لاکھوں جرمانے کئیے، رسید کسی کو نہیں دی
@MaryamNSharif
میڈم @MaryamNSharif
لاہور کینٹ چونگی امر سدھو محلہ محمد پورہ سے اونے پونے پراپرٹی بیچ کر ہزاروں تنگ آئے خاندان ہجرت کے لئیے تیار ہیں۔
25 دن ہو گئے، ٹیوب ویل خراب ہونے سے ہزاروں، بچے، خواتین، بوڑھے بوند بوند پینے کے پانی کو ترس گئے ہیں، یقین کریں سال میں چند مہینے پانی آتا ہے
پیٹرول خوفناک مہنگا ہونے پر پاکستان بھر میں گدھوں کی مانگ میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے،
سچ بتا رہا ہوں لوگوں نے خچروں اور گدھوں پر سفر شروع کر دیا ہے
چاچو جی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر کے اپنی پوری معاشی ٹیم کے ساتھ پاکستان کو پتھروں کے زمانے میں واپس لے جا رہے ہیں،
چاچو نے پیٹرول کی قیمتیں آسمان تک پہنچا کر اپنے بڑے بھائی کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا
تحریک انصاف کے دور سے کہیں زیادہ چاچو کے اس دور میں لوگ نواز شریف کو یاد کر کرتے نظر آئے
چاچو شہباز شریف کا "بنیان مرصوص" آپریشن کی تقریبات کے دوران "معرکہ حق"
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15، 15 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ،
پیٹرول کی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 414 روپے 58 پیسے فی لیٹر ہوئ گی
👏
کراچی کے مئیر مرتضیٰ وہاب نے PPP کی نااہلی سے کراچی کی سڑکوں، بازاروں کی تباہی پر پردہ ڈالنے کے لئیے بس اتنا کہا کہ
"جتنا لاہور ہے اتنا ہمارے کراچی کا جوہر کا علاقہ ہے"
PPP کو گالیوں کا سلسلہ جاری ہے جو تھمنے کا نام نہیں لے رہا
حیرت ہے تمام گالیاں کراچی والے دے رہے ہیں
پنجاب کی گلیوں بازاروں کے یہ مناظر دیکھ کر یقین نہیں آ رہا ہے ایک وقت آئے گا کہ ایک خاتون وزیر اعلیٰ یہ تاریخی تبدیلی لائیں گیں
اس سے بھی زیادہ ناقابل یقین یہ کہ یہ تصاویر اسی علاقے کے ایک یوتھیا دوست نے بھیجی ہیں، پنجاب کے لوگوں کو پاکیزہ ماحول دینے پر
@MaryamNSharif 👍👍👍👍
عوام کو اور آدھے صفحے کے سرکاری اشتہار کو چھوڑیں،
آج کے جنگ کے پہلے صفحے پر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی خبر تلاش کرنے والے کو 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی
جو حکومت IPPs کے ہاتھوں یرغمال بن جائے،
یا
یوں سمجھ لیں وہ 24 کروڑ عام کے تحفظ کی بجائے چند طاقتور، لالچی سرمایہ داروں کے ہاتھوں بلیک میل ہو
آپ اس سے کیا امید کرتے ہیں ؟
چاچو جی
@CMShehbaz
🙏
اگر آپ کبھی ھمارے تین سب سے پرانے tv چینلز کے سٹوڈیوز میں جانے کا اتفاق ھو تو آپ کو یہ اندازہ ھو گا tv screen پہ نظر آنے والے خوبصورت نظر آنے والے سٹوڈیوز حقیقیت میں 25سال پرانے ٹوٹے ھوۓ فرنیچر کے گودام ھوتے ھیں۔ پچھلے ھفتے ایک نہا یت موقر اور respected show میں ریکارڈنگ کے لئے جانے کا اتفاق ھوا۔ ٹوٹے میز اور کرسی پہ بیٹھ میں نے ریکارڈنگ کروائ۔ ان پرانے چینلز کے سٹوڈیوز کو آزاد میڈیا کو دکھانا چاہئیے ۔میز کی top اکھڑی ھو گی۔ آندر داخل ھونے والے راستے اور سیڑیاں پراسرار اور نظر آتی ھیں ۔ لفٹ اگر میسر ھو فلور کے نمبر نظر نہیں آئیں گے۔ بیشتر ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں ھوتیں۔ سینئر انیکرز سے درخواست ھے میرے ان مشاہدات کا نوٹس لیں ۔
ایک اور بات پیمرا کے مطابق چینلز کو چند منٹ سوشل میسیجز کے لئے مختص کیے ھیں پیمرا ذرا اس پہ غور فرمائے کے یہ دس منٹ کسطرح استعمال ھوتے ھیں
لاک ڈاؤن نے چھوٹے کاروباری طبقے کی کمر توڑ دی یے
پاکستان میں سارے چھوٹے بڑے قانون غریب و مڈل کلاس لوگوں پر ہی اپلائی ہوتے ہیں. حالانکہ پاکستان کی معیشت میں سب سے زیادہ ریونیو دینے والا یہی طبقہ ہے. جوکہ ریڑھ کی ہڈی بن کر پورے جسم کو سنبھالنے کی کوشش کررہا ہے
@MaryamNSharif
مریم نواز کو اندھیرے میں رکھ کر سیکریٹری ہیلتھ نے اندھیر نگری مچا رکھی ہے
اپنے قریبی ساتھی محکمہ صحت سے ریٹائرڈ بیوروکریٹ کے لئیے نیا یونٹ بنایا, اسے 11 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر سربراہ مقرر کر دیا، اس نئے محکمے کا کام "بس" نرسوں کی capacity building کرنا ہے
🙌
My story in Dawn
ہیں جو روزانہ 20 سے 25 C Sections perform کر رہی تھیں،
محکمہ اپنی کوتاہیوں پر پردہ ڈالنے کے لئیے اس واقع کو بنیاد بنا کر نمبر گیم میں پڑ چکا ہے،
ایک پہلو یہ بھی تھا کہ ڈاکٹرز کا یہ ایک healthy competent تھا اگر کسی نے شرارت کر کے میڈیا میں پھینک دیا اس کی تحقیق کرتے۔
My story
چار ماہ پرانے ویڈیو کلپ پر محکمہ صحت پانچ نوجوان خواتین گائناکالوجسٹس کا مستقبل تباہ کرنے پر تلا ہے، ایک تحقیق کے مطابق انہیں نے ہسپتال کے ڈاکٹرز گروپ میں ریکارڈنگ شیئر کی تھی،
سزا ان کے عمل سے کہیں زیادہ سخت دی جا رہی ہے،
یہ وہ گائنی کی ڈاکٹرز 👇
https://t.co/buoAxrrakM
My new story in Dawn
لاہور کی ٹریفک پولیس نے ڈھائی ماہ میں ڈرائیورز کو 6.2 ارب روپے کے بھاری جرمانے کئیے، 80 فیصد رقم موٹر سائیکل چلانے والے غریبوں سے حاصل کی,
دنیا کی پہلی ٹریفک پولیس ہے جو مالی سال کے شروع میں ہی سالانہ بجٹ 👇
https://t.co/JXaGnOqXO6