Advocate High Court | Ex.General Sec People Lawyers Forum Swat | Coordinator Tehsil Babozai Swat PPP Digital Media KP | PPP Information Sec PK 6 Swat KPK | #PPP
اختر حسین پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-6 سوات کے صدر
تاج محمد خان جنرل سیکرٹری
آصف اقبال ایڈوکیٹ انفارمیشن سیکرٹری نامزد ۔
صوبائی سیکرٹریٹ سے نوٹیفیکشن جاری۔
#PPPDigitalKP
پی ٹی آئی ایم پی اے شاہ تراب کی وزیراعلی سہیل آفریدی پر تابڑ توڑ حملے
ترجمہ : استعفی دو، منصب چھوڑ دو، سائیڈ پر ہو جاؤ، دوسرے کو موقع دو
جب سمجھتے ہو کہ زور بازو نہیں، آپ کے بس کی بات نہیں ورکر ا��ر عوام کو نقصان اور تکلیف بھی دے رہے ہو
فوج کیساتھ بیٹھنا کوئی بری بات تو نہیں، اگر آپ کو طریقہ نہیں آتا تو ہم سے پوچھ لیں
احتجاج کے نام پر خیبرپختونخوا کے عوام کو تکلیف مت دو
پشاور کے صحافیوں نے وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی طبیعت صاف کردی
صحافی شیبا حیدر کا بنوں آپریشن سے متعلق سوال شفیع جان کو برا لگا
جواب دینے کی بجائے کالا چینل کالا چینل کہتے رہے
صحافی لحاظ علی نے شفیع جان کی طبیعت صاف کرتے ہوئے کہا
کہ سوال خیبرپختونخوا سے متعلق ہورہا ہے آپ بلوچستان کی مثال دیتے ہیں بات کسی اور طرف لی��ر جاتے ہیں صوبے سے متعلق سوال پوچھا ہے تو جواب دیں
خیبرپختونخوامیں گزشتہ 12 سال سے نام نہاد تعلیمی ایمرجنسی نافذ ہے
اور یہ حال ہے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ضلع خیبر میں سرکاری سکولوں کی
لنڈی کوتل، لوئے شلمان شین پوخ میں قائم ملک امروز کلی کا واحد گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول خستہ حالی کا شکار ہے سکول میں بجلی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، جبکہ سینکڑوں طالبات کے لیے صرف ایک خاتون ٹیچر تعینات ہے
پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان کو نہ تو یہ پتہ ہوتا ہے کہ انھوں نے کونسا بل منظور کیا ہے نہ ہی یہ پتہ ہوتا ہے کہ پختونخوا کے عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں پر پنجاب سے سیر سپاٹے کے لئے صحافی بلائے گئے ہیں ۔۔۔
تو صاحب ۔۔۔۔آپکو پتہ کیا ہوتا ہے
A good news. After almost ten month Torkham border is opened for transport vehicles on Tuesday to carry the UN @UN@WFP@WFP aid for Afghanistan.
Vehicles mostly loaded with edible items inclduig Biscuits and cooking oil crossed the border to Afghanistan. This was made possible after @MIshaqDar50 approved opening of gate for the UN aid and Afghan Foreign Minister Amir Khan #Muttaqi had also agreed to facilitate the movement of the vehicles. According to some media accounts over 50 trucks would be sent to Afghanistan via Torkham in the coming days.
A good decision. No doubt those who's kids & families are well fed in Europe and America will oppose the decisions and start negative propaganda..
خیبرپختونخوا میں شاید ایمانداری اور کرپٹ نہ ہونا بھی ایک جرم تصور کیاجاتا ہے
خیبرپختونخوا میں بہتر طرز حکمرانی ماڈل میں بے جا مداخلت اور اختیارات سے تجاوز کو کیا قانونی تحفظ اور سینئر بیوروکریٹس کی آشیرباد حاصل ہے
انتظامیہ یعنی کمشنر یا پھر ڈپٹی کمشنر اور بورڈ آف گورنر کی بے جا مداخلت سے تین افسران نے تبادلوں کیلئے چیف سیکرٹری کو درخواست دے دی
گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد فواد، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نورالحق اور ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی فرخ جدون کی ایمانداری کسی کو پسند نہ آئی اس لئے تنگ آکر تینوں افسران نے تبادلوں کی درخواست دے دی
نوٹ : جبکہ آج ہی کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ کو تبدیل کرکے سیکرٹری صحت تعینات کر دیا گیا ہے
Five poor labourers were mercilessly murdered by BLA terrorists in Mashkhel area of Balochistan. The only reason behind this heinous crimes was the poor souls were punjabis are have Punjab domiciles.
Unfortunately, there has been no condemnation from many political leaders - specially those from Balochistan and are influential tribal khans or sardars. The human rights organisations are also silent.
Such barbaric acts are a black spot on face of humanity. They must be unequivocally condemned and rejected by every person of conscience, regardless of caste, colour, creed, ethnicity, or political affiliation.
انڈیا، اسرائیل اور افغان طالبان کا مشترکہ ایجنڈا پاکستان کے خلاف تشدد پھیلانا ہے کیونکہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے جو اسرائیل کو کھٹکتی ہے۔جب کی انڈیا معرکہ حق میں شکست کا بدلہ لینا چاہتا ھے۔ اور طالبان کو پیسوں کی ضرورت۔۔
حسن خان (تجزیہ کار )
#PTVNewsHD#BalochistanToday@ShahzadaZulfiqa
Pakistan is likely working on extensive plan, collecting names & digital IDs of persons, specially Afghans and Pakistanis - living in Europe and America - elugizing and glorifying the terrorists and their activities in Pakistan.
Mostly likely the issue will be taken up with concern d government or - in case of being very rabid- will b sort out differently...
When Taliban Minister in New Delhi said the DNA of Taliban and Indian leaders are the same, he is honest and right as Hindutva and Taliban are pursuing the same policy based on extremsim; Hassan Khan on @PakTVGlobal
وفاقی حکومت کسی بھی صوبائی اسمبلی کی قانون سازی کی پابند نہیں ہے۔ وفاقی حکومت نے بلیو پاسپورٹس کی تعداد پہلے ہی نصف کر دی ہے۔ اس نوعیت کی قانون سازی کی کوئی گنجائش نہیں، اور نہ ہی مزید بلیو پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری
کچھ نادان سوشل میڈیا کے انتشاری ہم سے سوال کررہے ہیں کہ نیلا پاسپورٹ کیوں لیا ہے اُکو میرا جواب ہے کہ ہاں لیا ہے بھئی کر لو جو کرسکتے ہو،شفیع جان المعروف کے پی کے کی ڈڈو چارجر
اساتذہ پشاور یونیورسٹی کو چھوڑ کر جانے لگے۔۔۔۔۔۔
گزشتہ چند برسوں میں 45 اساتذہ ملک سے باہر یا دیگر جامعات چلے گئے۔ یونیورسٹی شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہے ۔جامعہ پشاور میں تنخواہیں وقت پر نہ ملنا معمول بن گیا،جبکہ اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کی پروموشنز بھی کئی سالوں سے رکی ہوئی ہیں، صدر پیوٹا ڈاکٹر ذاکر اللہ جان
ضم اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کے لئے وزیراعلی پختونخوا کا وزیراعظم کو خط۔۔۔
صوبائی حکومت اور مقامی اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیے بغیر ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، امید ہے وفاقی حکومت انضمام کے وقت کیے گئے وعدوں کا احترام کرتے ہوئے مثبت فیصلہ کرے گی، ، وزیراعلی سہیل آفریدی